محمد علی جواد
سینئر رکن
- شمولیت
- جولائی 18، 2012
- پیغامات
- 1,986
- ری ایکشن اسکور
- 1,553
- پوائنٹ
- 304
یعنی آپ وہابیوں کی معلومات پر اعتماد کرکے اپنے موقف کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں؟؟ - ذرا اپنی تحقیق سے بھی یہ ثابت کردیں کہ قیس بن حازم واقعی ناصبی تھے- کیوں کہ تعلق تو ان کا کوفہ سے تھا- کوفہ سے تعلق ہونا اور ناصبی ہونا چہ معنی دارد ؟؟؟ کیوں کہ آپ کے علماء تو کہتے ہیں کہ ملک شام ناصبیوں کی آماجگاہ تھی -اور اہل شام ہی ممبر پربیٹھ کر اہل بیعت کی تنقیص کرتے تھے -یہ میں نہیں کہہ رہا کہ ابی حازم ناصبی تھا بلکہ آپ ہی کے ہم عقیدہ وہابی کہتے ہیں میرے پاس بخاری کی ایک سوفٹ ویئر ہے جو وہابیوں نے بنائی ہے اس میں کسی راوی کے نام پر کلک کرنے سے اس راوی کے بارے میں معلومات کی ایک ونڈو آجاتی ہے اور جب میں قیس بن ابی حازم کے نام پر کلک کیا تو وہاں یہ معلومات درج تھیں
معلومات الرواة
قيس بن أبي حازم البجلي
اسم الراوي : قيس بن عوف بن عبد الحارث بن عوف بن حشيش بن هلال بن الحارث بن زراح بن كلبایک بات اور بتادوں کہ اس معلومات ابی حازم کا سن موت 84 ہجری درج ہے جبکہ امام ذھبی نے میزان اعتدال میں قیس بن ابی حازم کی موت کا سن 98 ہجری بیان کیا ہے
النوع رجل الكنية : أبو عبد الله
اسم الشهرة : قيس بن أبي حازم البجلي
النسب : الكوفي، البجلي، الأحمسي
اللقب : العالم، ابن أبي حازم، الحافظ
المذهب : رمي بالنصب
الرتبة : ثقة
الطبقة : 2
سنة الوفاة : 84
الإقامة : الكوفة
اختلاط تدليس الأقرباء : أخو زينب بنت أبي حازم، أخو حازم بن أبي حازم
امام ذہبی رح کی قیس بن حازم کی سن وفات، حوالے کے ساتھ بھی پیش کردیں: شکریہ -