مدثر بن یوسف حجازی
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 13، 2014
- پیغامات
- 20
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 27
السلام علیکم محترم آپ نے کس وجہ سے لا حول ولا قوۃ الا باللہ لکھا لگتا ہے آپ کو بات سمجھ نہیں آئی کیا خیال ہے ؟؟؟؟؟لا حول ولا قوۃ الا باللہ
السلام علیکم محترم آپ نے کس وجہ سے لا حول ولا قوۃ الا باللہ لکھا لگتا ہے آپ کو بات سمجھ نہیں آئی کیا خیال ہے ؟؟؟؟؟لا حول ولا قوۃ الا باللہ
جناب آپ حافظ صاحب کی پوسٹ میں موجود ان قابل اعتراض جملے پر غور کریںالسلام علیکم محترم آپ نے کس وجہ سے لا حول ولا قوۃ الا باللہ لکھا لگتا ہے آپ کو بات سمجھ نہیں آئی کیا خیال ہے ؟؟؟؟؟
اس جملے میں جہاں آدم علیہ السلام کی زوجہ حوا پر الزام لگایا گیا ہے، وہاں دو باتیں ایسی بھی کہی گئیں ہیں جو قرآن و سنت کے خلاف ہیں۔قدوسیوں کا معلم جب آدم کو پھسلانے میں تمام ترغیب و تحریص ضائع کر چکا تو آدم کو خدا کی نافرمانی پر آمادہ کرنے والی حوا کی ڈبڈباتی ہوئی آنکھوں کے آنسوؤ کے سوا اور کیا چیز تھی؟؟
اور مجھے تو بڑا تعجب ہوا ان احباب پر جنہوں بغیر سوچے سمجھے مندرجہ بالا تحریر کو ناپسند کیا یہ محض ان کی لاعلمی یا کم علمی ہی کا نتیجہ ہے ورنہ عمران صاحب آپ نے بات تو خدا لگتی لکھی ہے ۔اور میں اس کے متعلق یہی کہوں گاالسلام علیکم محترم آپ نے کس وجہ سے لا حول ولا قوۃ الا باللہ لکھا لگتا ہے آپ کو بات سمجھ نہیں آئی کیا خیال ہے ؟؟؟؟؟
جناب حافظ صاحب کی پوسٹ کو ناپسند میں نے کیا ہے، جس کو آپ نے لا علمی سے تعبیر کیا، جناب چلیں بحث کے طور پر ابھی میرے پوسٹ کو ناپسند کرنے کو لاعلمی سے تعبیر کر لیتے ہیں، اب آپ نے اس لاعلمی کو دور کرنے کے لئے جو دلائل پیش کرنے ہیں، وہ کیجئے تاکہ ہماری کم علمی اور لا علمی دور ہو سکے۔اور مجھے تو بڑا تعجب ہوا ان احباب پر جنہوں بغیر سوچے سمجھے مندرجہ بالا تحریر کو ناپسند کیا یہ محض ان کی لاعلمی یا کم علمی ہی کا نتیجہ ہے ورنہ عمران صاحب آپ نے بات تو خدا لگتی لکھی ہے ۔اور میں اس کے متعلق یہی کہوں گا
ہم نے تو دل کو جلا کر سر عام رکھ دیا
اب جس کا جی چاہے پائے روشنی
مثلاً وہ دوباتیں کون سی ہیں بھائی ذرا ان کی بھی وضاحت ہو جانی چاہیے :حافظ عمران الٰہی صاحب نے کوئی ایسا قابل اعتراض لکھا تو نہیں مجھے لگتا ہے آپ نے ان کی تحریر غور سے نہیں پڑھی ؟جناب آپ حافظ صاحب کی پوسٹ میں موجود ان قابل اعتراض جملے پر غور کریں
اس جملے میں جہاں آدم علیہ السلام کی زوجہ حوا پر الزام لگایا گیا ہے، وہاں دو باتیں ایسی بھی کہی گئیں ہیں جو قرآن و سنت کے خلاف ہیں۔
ﻓَﻠَﻤَّﺎ ﺭَﺃَﻯٰ ﻗَﻤِﻴﺼَﻪُ ﻗُﺪَّ ﻣِﻦ ﺩُﺑُﺮٍ ﻗَﺎﻝَ ﺇِﻧَّﻪُ ﻣِﻦ ﻛَﻴْﺪِﻛُﻦَّ ۖ ﺇِﻥَّ ﻛَﻴْﺪَﻛُﻦَّ ﻋَﻈِﻴﻢٌ ﴿٢٨﴾
ﺧﺎﻭﻧﺪ ﻧﮯ ﺟﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﯾﻮﺳﻒ ﮐﺎ ﮐﺮﺗﮧ ﭘﯿﭩﮫ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﭘﮭﺎﮌﺍ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺻﺎﻑ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ ﯾﮧ ﺗﻮ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﺎﻝ ﺑﺎﺯﯼ ﮨﮯ، ﺑﯿﺸﮏ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﭼﺎﻝ ﺑﺎﺯﯼ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﮨﮯ )١ (
١۔٢٨ ﯾﮧ ﻋﺰﯾﺰ ﻣﺼﺮ ﮐﺎ ﻗﻮﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺖ ﻗﺒﯿﺤﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺑﺖ ﮐﮩﺎ، ﯾﮧ ﻧﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﻗﻮﻝ ﮨﮯ ﻧﮧ ﮨﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺻﺤﯿﺢ، ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺍﺳﮯ ﮨﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﭘﺮ ﭼﺴﭙﺎﮞ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﻣﮑﺮ ﻭﻓﺮﯾﺐ ﮐﺎ ﭘﺘﻼ ﺑﺎﻭﺭ ﮐﺮﺍﻧﺎ، ﻗﺮﺁﻥ ﮐﺎ ﮨﺮﮔﺰ ﻣﻨﺸﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺟﯿﺴﺎ ﮐﮧ ﺑﻌﺾ ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﺟﻤﻠﮯ ﺳﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺗﺎﺛﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
تفسیر احسن البیان
؟؟؟قدوسیوں کا معلم جب آدم کو پھسلانے میں تمام ترغیب و تحریص ضائع کر چکا تو آدم کو خدا کی نافرمانی پر آمادہ کرنے والی حوا کی ڈبڈباتی ہوئی آنکھوں کے آنسوؤ کے سوا اور کیا چیز تھی؟؟
۴)’عورتیں بہت بری ہیں۔ ۔ جی ہاں بہت بری ہیں‘‘محض کوسنے سے کام نہیں چلے گا!!صاف سی بات ہے عورتیں بری ہیں تو ان سے ہر رشتہ ختم کر لیجیے۔ ۔ ماں بہن،بیٹی،بھتیجی،بھانجی!!فساد کی جڑ ختم تو سکون ہی سکون۔ ۔ اسی طرح مرد حضرات برے ہیں تو بھائی،باپ،بیٹے سے ہر رشتہ توڑ لیں۔ ۔ برائی سے جان چھٹ جائے گی ناں۔ ۔
آپ یہ تعلق ختم نہیں کر سکتے ؟؟تو پھر غصہ کرنے کا فائدہ؟؟؟یہ زندگی کے رنگ ہیں ،گزارنا سیکھیں!!
دراصل ہمارے اپنے وجود برے ہوتے ہیں۔ ۔ عورتیں ختم ہو گئیں تو ساتھی مرد زہر لگنے لگیں گے اسی طرح ساتھی عورتیں!!پھر وہ بھی ختم ہو جائیں؟؟؟اور آپ اکیلے دنیا میں زندگی بسر کریں۔ ۔ بہت اچھے لگیں گے!!