• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رکعات تراویح کی تعداد علمائے احناف کی نظر میں

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
عبد الرحمن بھٹی صاحب کج بحثی و کج روی کی انتہا کو پہنچ چکے ہیں ، ہر دوسرے تھریڈ میں ان کا یہی حال ہے ، کافی دیر انتظار کیا ہے ، اب مزیدیہ ’’ کھلواڑ‘‘ نہیں چلنے دیا جائے گا ۔
ایک مہینہ کے لیے آرام کریں ۔
اگر طبیعت درست ہو جائے تو خوش آمدید ، ورنہ ہم پکی پکی معذرت چاہیں گے ۔
اگر کوئی ہمارے اس انتہائی اقدام کی وجہ جاننا چأہتا ہو تو ان کے مراسلے اور پروفائل چیک کریں ۔ اگر اختلاف ہو تو شکایات و تجاویز والے زمرے میں الگ تھریڈ شروع کرکے اس موضوع پر بات کی جاسکتی ہے ۔
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
جن حنفی کی یہ تحریر رنگ برنگے فوتو مین لکھی اس کی صحت کا جواب تو وہی دین لیکن وہ کیسے دین وہ تو فوت ہوگے
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
وہابی عالم بتائیں کہ ان کے نزدیک تراویح کی کتنی رکعات ہیں اور ہاں یاد آیا یہ تراویح کا کیا مطلب ہے
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
یہ خضر حیات چھٹیاں بھی دیتے ہیں کبھی کبھی میرے کو بھی چھٹی کی ضرورت ہووے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
یہ خضر حیات چھٹیاں بھی دیتے ہیں کبھی کبھی میرے کو بھی چھٹی کی ضرورت ہووے
جی ایک ہفتے کے لیے چیک کرکے دیکھیں ، مزید چاہیے ہوئی تو بتائیے گا ۔
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
جی ایک ہفتے کے لیے چیک کرکے دیکھیں ، مزید چاہیے ہوئی تو بتائیے گا ۔
جی دیکھ لیا اور یہ بھی پتہ چل گیا کہ مولوی جی کو چھٹی چاہنے اور بغیر چاہے چھٹی دینے کا فرق پتہ نہ ہووے پتہ چل گیا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
Top