• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رکعات تراویح کی تعداد علمائے احناف کی نظر میں

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اس میں تو ایک وہابی دھمکیاں دیوے ہے۔
میرے بھائی یہ دینی فورم ہے لہذا آپ اگر دینی بحث کرنا چاھتے تو ضرور کریں - دلائل کے ساتھ

اور ہاں یاد رکھے قیامت والے دن آپ کو ہر چیز کا حساب دینا ہو گا -



اچھی بات کہو ورنہ خاموش رہو


ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:

من يضمن لي ما بين لحييه وما بين رجليه أضمن له الجنة

(جو شخص مجھے اپنے دو جبڑوں کے درمیان (زبان) اور دو ٹانگوں کے درمیاں (شرمگاہ) کی ضمانت دے دے تو میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں)

*** متفق عليه ***

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !

بندہ ایک بات کرتا ہے ، اس میں غور و فکر نہیں کرتا ، اور وہ اس بات کی وجہ سے مشرق و مغرب کی درمیانی مسافت سے بھی زیادہ جہنم کی آگ کی طرف گر جاتا ہے

*** صیح بخاری #٦٤٧٧ ***
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
ویسے محمد عامر بهائی آپ سے ، اہل علم اور اساتذہ الکرام سے معذرت کے بعد ، شاعر مشرق کا مصرعہ پیش خدمت هے :
مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
ویسے محمد عامر بهائی آپ سے ، اہل علم اور اساتذہ الکرام سے معذرت کے بعد ، شاعر مشرق کا مصرعہ پیش خدمت هے :
مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر
نہیں بھائی نصحیت کرتے رہو شاید اثر ہو جائے -
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر
ایسا لگے ہے کہ اس کا معنیٰ کود بھی نہ جانے پر دوسروں واسطے لکھے ہے۔

نہیں بھائی نصحیت کرتے رہو شاید اثر ہو جائے -
دوسروں کو ہی نصیحت کریو خود قبول مت کریو۔
اوروں کو نصیحت خود میاں فصیحت

آپکی بات سے انکار هرگز نہیں
ہاں جی ہاں ان کی بات سے کیوں انکار ہووے انکار کے لئے اور بہت کچھ جو موجود ہووے۔
وہابی عالم بتائیں کہ ان کے نزدیک تراویح کی کتنی رکعات ہوویں اور تراویح کا کیا مطلب ہووے؟
 
شمولیت
مئی 17، 2015
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
60
جن حنفی کی یہ تحریر رنگ برنگے فوتو مین لکھی اس کی صحت کا جواب تو وہی دین لیکن وہ کیسے دین وہ تو فوت ہوگے
آپ کے ہاں تو قبروں سے فیض حاصل کیا جا سکتا ہے تو حاضری دیں ان حضرات کی قبر پر اور ان فوٹوز کی صحت کا پوچھ لیجئے
 
شمولیت
مئی 17، 2015
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
60
اس میں تو ایک وہابی دھمکیاں دیوے ہے۔
کیوں آپ ڈرت ہو کا دھمکیوں سے!مرد بنو اور دلیل اور ثبوت پوچھو اپنے مولویوں سے ۲۰ رکعات تراویح کا
آپ کے علم کا تو اندازاہ ہو رہا ہے مولویوں سے پوچھ کے لکھ دو یہاں
 
شمولیت
مئی 17، 2015
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
60
مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر
درج بالا فقرے کا مطلب ہے
کم عقل یا احمق پر نرم لہجے میں کہی بات کا کوئی اثر نہیں ہوتا
سمجھے@
Ibne Habibullah
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر
درج بالا فقرے کا مطلب ہے
کم عقل یا احمق پر نرم لہجے میں کہی بات کا کوئی اثر نہیں ہوتا
سمجھے
میں تو اس فورم کے دو دنوں میں ہی سمجھ جاویں ہوں کہ ادھر جھمگٹا کن لو گوں کا ہووے۔
 

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
کیوں آپ ڈرت ہو کا دھمکیوں سے!مرد بنو اور دلیل اور ثبوت پوچھو اپنے مولویوں سے ۲۰ رکعات تراویح کا
آپ کے علم کا تو اندازاہ ہو رہا ہے مولویوں سے پوچھ کے لکھ دو یہاں
اگر تم نہیں مانت ہو تو جو تم مانت ہو وہ لکھ دو کہ تراویح کتنی ہوویں؟
 
Top