محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
میرے بھائی یہ دینی فورم ہے لہذا آپ اگر دینی بحث کرنا چاھتے تو ضرور کریں - دلائل کے ساتھاس میں تو ایک وہابی دھمکیاں دیوے ہے۔
اور ہاں یاد رکھے قیامت والے دن آپ کو ہر چیز کا حساب دینا ہو گا -
اچھی بات کہو ورنہ خاموش رہو
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:
من يضمن لي ما بين لحييه وما بين رجليه أضمن له الجنة
(جو شخص مجھے اپنے دو جبڑوں کے درمیان (زبان) اور دو ٹانگوں کے درمیاں (شرمگاہ) کی ضمانت دے دے تو میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں)
من يضمن لي ما بين لحييه وما بين رجليه أضمن له الجنة
(جو شخص مجھے اپنے دو جبڑوں کے درمیان (زبان) اور دو ٹانگوں کے درمیاں (شرمگاہ) کی ضمانت دے دے تو میں اسے جنت کی ضمانت دیتا ہوں)
*** متفق عليه ***
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !
بندہ ایک بات کرتا ہے ، اس میں غور و فکر نہیں کرتا ، اور وہ اس بات کی وجہ سے مشرق و مغرب کی درمیانی مسافت سے بھی زیادہ جہنم کی آگ کی طرف گر جاتا ہے
بندہ ایک بات کرتا ہے ، اس میں غور و فکر نہیں کرتا ، اور وہ اس بات کی وجہ سے مشرق و مغرب کی درمیانی مسافت سے بھی زیادہ جہنم کی آگ کی طرف گر جاتا ہے
*** صیح بخاری #٦٤٧٧ ***