• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

شمولیت
نومبر 27، 2012
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
52
ان گمراہ لوگوں کی کتابیں kitabosuunat.com سے اللہ کے واسطے نکالے، کیونکہ مودودی نے بھی کبھی حدیث کی خدمت کی؟ پکا احادیث کا منکر تھا۔
اگر آپ یہ نکال نہیں رہے تو اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ آپ کا منہج بھی ان ہی کے طرز عمل پر ہے ہے۔
 
شمولیت
نومبر 27، 2012
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
52
یوسف قرذاوی نے خود علماء سعودی کی حزب اللہ کے دوھوکا دہی کے دور اندیشی کو تسلیم کیا کہ سعودی عرب کے علما کی دور اندیشی صحیح تھی۔

الحمد آپ علمی میدان کے آدمی ہے آپ ان اخوانی افکار کے لوگوں سے برات کرکے اور اچھا کام kitabosuunat.com سے کرے۔ میں اپ سے اس معاملے میں نیک نیتی رکھتا ہوں۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مودودی نے بھی کبھی حدیث کی خدمت کی؟ پکا احادیث کا منکر تھا۔
یہ بات درست نہیں،
مودودی صاحب نے محدثین کے اصول حدیث کا انکار کیا ہے، لیکن وہ احادیث کے منکر بمعنی منکر حدیث نہیں تھے!
جب آپ مطلقاً ''احادیث کا منکر'' کہتے ہیں تو اس کلمہ کا مطلب ''منکر حدیث'' ہوتا ہے!
لیکن اگر کسی قید کے ساتھ کہا جائے جیسے کہ ''کئی صحیح احادیث کے منکر'' تو الگ بات ہے! اور یہ بحث ہی علیحدہ ہے!

اگر آپ یہ نکال نہیں رہے تو اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ آپ کا منہج بھی ان ہی کے طرز عمل پر ہے ہے۔
یہ آپ کی غلط فہمی ہے!
کبھی علماء سے یہ معلوم کیجیئے گا کہ زمخشری کی الکشاف، یا رازی کی تفسیر الکبیر المعروف مفاتح الغیب پڑھنے سے کیا قاری کا منہج بھی انہیں کے طرز عمل پر ہوجاتا ہے؟
 
Last edited:
شمولیت
نومبر 27، 2012
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
52
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

یہ بات درست نہیں،
مودودی صاحب نے محدثین کے اصول حدیث کا انکار کیا ہے، لیکن وہ احادیث کے منکر بمعنی منکر حدیث نہیں تھے!
جب آپ مطلقاً ''احادیث کا منکر'' کہتے ہیں تو اس کلمہ کا مطلب ''منکر حدیث'' ہوتا ہے!
لیکن اگر کسی قید کے ساتھ کہا جائے جیسے کہ ''کئی صحیح احادیث کے منکر'' تو الگ بات ہے! اور یہ بحث ہی علیحدہ ہے!

یہ آپ کی غلط فہمی ہے!
کبھی علماء سے یہ معلوم کیجیئے گا کہ زمخشری کی الکشاف، یا رازی کی تفسیر الکبیر المعروف مفاتح الغیب پڑھنے سے کیا قاری کا منہج بھی انہیں کے طرز عمل پر ہوجاتا ہے؟
میں آپ کی پہلی بات تسلیم کرتا ہوں ۔
لیکن دوسری بات کا جاب دونگا إن شاء الله
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
ان گمراہ لوگوں کی کتابیں kitabosuunat.com سے اللہ کے واسطے نکالے، کیونکہ مودودی نے بھی کبھی حدیث کی خدمت کی؟ پکا احادیث کا منکر تھا۔
اگر آپ یہ نکال نہیں رہے تو اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ آپ کا منہج بھی ان ہی کے طرز عمل پر ہے ہے۔
محترم کیا آپ مفتی ہیں؟
اگر آپ کو کسی کے موقف سے اختلاف ہے تویہ آپ کا حق ہے لیکن کسی کے بارے میں مکمل معلومات کے بغیر صریح حکم لگانا عجیب بات ہے۔
 
شمولیت
نومبر 27، 2012
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
52
محترم کیا آپ مفتی ہیں؟
اگر آپ کو کسی کے موقف سے اختلاف ہے تویہ آپ کا حق ہے لیکن کسی کے بارے میں مکمل معلومات کے بغیر صریح حکم لگانا عجیب بات ہے۔
لگتا ہے آپ بھی فتنہ مودودیت سے متاثر ہے
 
شمولیت
نومبر 27، 2012
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
52
مودودی سے اس لئے ہم کو نفرت ہے کیونکہ اس کا منہج بھی غلط، اور وہ نبی اور اصحاب رسول کا گستاخ ہے۔ اسلئے ہماری ایمان کی غیرت کی وجہ سے مودودی سے نفرت کرتے ہیں۔
 
Top