- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
یہ فتوی بازی کرلینا بہت آسان ہے۔اوپر کی احادیث سے معلوم ہوا کہ جو لوگ حکومتِ وقت کی پالیسیوں کے خلاف اپنے خطبات میں بولتے ہیں وہ اسلام کے خلاف کام کر رہے ہیں اور فتنہ پھیلانا چاہتے ہیں۔
ایسے لوگ چاہے پاکستان میں ہوں یا سعودی عرب میں، ایسے لوگوں کو اس کام سے رک جانا چاہیے۔
میرے خیال میں اصل کرنے کا کام یہ ہے کہ جو برائی اور بے دینی اور شعائر اسلام کی تضحیک و توہین کا جو فتنہ پھیل رہا ہے، اس پر ’شرعی طریقے‘ کے مطابق بند باندھیں۔
دوسروں سے الجھتے رہنا کوئی مفید کام نہیں۔