• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ریاست مدینہ منورہ سعودی عرب کی طرز پر

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
بھائی یہاں مودودی صاحب کہاں سےآگئے ۔ یہ تو موضوع میں شامل بھی نہیں تھے۔
 
شمولیت
نومبر 27، 2012
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
52
بھائی یہاں مودودی صاحب کہاں سےآگئے ۔ یہ تو موضوع میں شامل بھی نہیں تھے۔
ٹھیک ہے ان اب باتوں کو چھوڑو۔
میں آپ سب ہں ذمےدار forum.mohaddis.com, kitabosunnat.com سے ادب گذارش کرتا ہوں کہ یہ سب اشخاص کی کتابیں جو ہمارے مسلک اہلحدیث سے انحراف رکھتے ہیں برائے کرم اللہ کے واسطے نکال دیں۔ الحمداللہ ہمارے پاس صحیح المنہج اور غیر تقلیدی محدیثین کی کمی نہیں جو کہ ہم ان گمراہ منہج اور تقلیدی لوگوں سے علم لے۔

۱۔ حافط سعید۔
۲۔ مودودی (تقلیدی حنفی)
۳۔ یوسف قرضاوی (صوفی عقیدہ)
۴۔ سید قطب (عقیدہ وحد الوجود)
۵۔ اسرار احمد
۶۔ صالح منجد

اپ لوگ ۹۹ فیصد صحیح کتابیں رکھ کر ایک فیصد ان لوگوں کی کتابیں ڈال کر پورا ۹۹ فیصد پر پانی پھیر دیتے ہیں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کی گذارش موصول ہو چکی!
اس سے زیادہ کچھ کرنا آپ کے اختیار میں بھی نہیں!
جو آپ کے اختیار میں تھا ، وہ آپ نے کردیا!
اب منتظمین آپ کی گذارش کو قبول کریں یا نہ کریں، یہ ان کا معاملہ ہے!
لہٰذا آپ بھی اب اس بات کو چھوڑ دیں!
 
شمولیت
نومبر 27، 2012
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
52
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کی گذارش موصول ہو چکی!
اس سے زیادہ کچھ کرنا آپ کے اختیار میں بھی نہیں!
جو آپ کے اختیار میں تھا ، وہ آپ نے کردیا!
اب منتظمین آپ کی گذارش کو قبول کریں یا نہ کریں، یہ ان کا معاملہ ہے!
لہٰذا آپ بھی اب اس بات کو چھوڑ دیں!
رہی بات گمراہ علماء کی کتابوں کو پڑھنے کی،
علماء جو یہ تمیز کرسکتے ہے کہ مصنف نے کہاں کہاں غلطی کی ہے تو وہ لوگ ان لوگوں کی کتاب پڑھ سکتے ہیں۔

رہی بات عامی لوگوں کی وہ لوگ جو علم میں پکے نہیں ہوتے اسلئے اس شخص کی کچھ اچھی کتابیں پڑھ کر متاثر ہوجاتے ہے اور اس کی ہر کتاب صحیح سمجھنے لگتے ہیں اور پھر ان لوگوں کا گمراہ ہونے کا اندیشہ بڑھ جاتا ہے۔اس لئے گمراہی کے دروازے کو پوری طرح بند کریں۔
 
شمولیت
نومبر 27، 2012
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
52
اور کیا بات ہے کہ پاکستان میں کوئی عالم حافظ سعید کے خلاف نہیں بولتا کیوں کیا سب ان سے متاثر ہے یا اس سے ڈرتے ہیں۔
 
شمولیت
نومبر 27، 2012
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
52
اور ان منہج خوارج اور اخوانی فکر لوگوں نے عوام کے کچھ مسائل میں مدد کرکے بڑی شہرت پالی۔ لیکن الحمداللہ ان لوگوں کے فتنے سے صحیح اہلحدیث محفوظ ہے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے یہاں فورم پر پہلے بھی ایک بات لکھی تھی، اسے پھر لکھتا ہوں کہ:
ایک ہے خوارج فی الاسلام، جو مسلمانون کی تکفیر کرے انہیں اسلام سے خارج قرار دیتے ہیں!
اور اب ایک پود اور پیدا ہوئی ہے، خوارج فی المنہج، جو فٹا فٹ لوگوں کو منہج سے خارج قرار دیتے ہیں!
 
شمولیت
نومبر 27، 2012
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
52
مودودی، سید قطب، حسن البنا اور ان جیسے مفکرین اور اخوانی وخوارج فکر لوگ تو دنیا سے چلے گئے لیکن ان لوگوں کے زہر آلود کتابیں چھوڑ گئے، جسے پڑھ کر علماء(مدنی ہو یا غیر مدنی) ہو یا عامی پڑھ کر پوری دینا میں فتنہ و فساد مچا رہے ہیں۔
 
شمولیت
نومبر 27، 2012
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
52
خضر حیات
علمی نگران رکن انتظامیہ

خیر القرون میں معاویہ بن سفیان نےحضرت علی کے خلاف، حسین بن علی نے حکومت یزید کے خلاف، عبد اللہ بن زبیر نے امویوں کے خلاف، عبد الملک بن مروان نے ابن زبیر کے خلاف، سعید بن جبیر نے امویوں کے خلاف، عباسیوں نے امویوں کے خلاف، عثمانیوں نے سلاجقہ کے خلاف اور ماضی قریب میں محمد بن عبد الوہاب نے عثمانیوں کے خلاف اور سید احمد شہید وغیرہ نے حکومت وقت کے خلاف، ان سب لوگوں نے اسی قسم کے افعال سرانجام دیے تھے، جنہیں کچھ لوگ ’بغاوت، خروج‘ وغیرہ کہتے ہیں۔ کچھ کامیاب ہوئے، کچھ نہ ہوسکے۔ کشمیر میں جدو جہد آزادی کرنے والے لوگ بھی حکومت وقت سے بغاوت کر رہے ہیں۔ انڈیا میں مسلمان آرام سے بیٹھے ہیں۔ بغاوت کا یہی حال شام اور یمن کا ہے۔ وہاں موجود جنگوں کی وجہ ہی یہ ہے کہ وقت کی حکومتوں کے خلاف لوگ اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ اور ان بغاوتوں کو باقاعدہ بعض اسلامی ممالک سپورٹ بھی کر رہے ہیں۔

کیا آپ نے یہ تحریر نہیں پڑھی ۔
کیا یہ ہم اہلحدیثوں کا منہج ہے۔ بتاؤ ۔ دلیل دو
اس تحریر میں کتنا زہر ہے۔
اگر اپ یہ مانتے ہے کہ یہ ہمارا منہج ہے تو میں اس سے برات کرتا ہوں ۔
 
شمولیت
نومبر 27، 2012
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
52
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے یہاں فورم پر پہلے بھی ایک بات لکھی تھی، اسے پھر لکھتا ہوں کہ:
ایک ہے خوارج فی الاسلام، جو مسلمانون کی تکفیر کرے انہیں اسلام سے خارج قرار دیتے ہیں!
اور اب ایک پود اور پیدا ہوئی ہے، خوارج فی المنہج، جو فٹا فٹ لوگوں کو منہج سے خارج قرار دیتے ہیں!
دلائل دو خالی لفاظی سے کام نہیں چلتا۔
کیا آپ بھی حافط سعید کو صحیح مانتے ہوں۔ جسکا منہج اسکی کتابیں اور اسکے افکار خود بیان کرتے ہیں۔ اور اس سے اکثریت پاکسان اہلحدیث (علماء ہو یا عامی) متاثر ہے۔ تب ہی تو خالی لفاظی کرتے ہوں۔ دلائل اور اس کا رد کرنے کی ہمت نہیں۔
 
Top