kaleemullahabid
رکن
- شمولیت
- نومبر 27، 2012
- پیغامات
- 47
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 52
یہ لوگ بولتے کچھ اور کرتے کچھ ہے۔
میں نے کوئی حکم نہیں بتلایا کہ اس پر شرعی دلیل طلب کی جا رہی ہے،دلائل دو خالی لفاظی سے کام نہیں چلتا۔
میں حافظ سعید کو صحیح العقیدہ مسلمان مانتا ہوں، لیکن انہیں معصوم عن الخطاء نہیں مانتا!کیا آپ بھی حافط سعید کو صحیح مانتے ہوں۔ جسکا منہج اسکی کتابیں اور اسکے افکار خود بیان کرتے ہیں۔ اور اس سے اکثریت پاکسان اہلحدیث (علماء ہو یا عامی) متاثر ہے۔ تب ہی تو خالی لفاظی کرتے ہوں۔ دلائل اور اس کا رد کرنے کی ہمت نہیں۔
جس طرح بعض معصیتیں ایک مسلم کو اسلام کے دائرے سے خارج کرتی ہیں اسی طرح بعض معصیتیں یا خطائیں ایک اہل حدیث اور سلفی کو منہج سلف سے باہر نکل دیتی ہیں۔ بصورت دیگر کوئی بھی کچھ بھی کر لے وہ اہلِ حدیث اور سلفی ہی رہے گا۔جس طرح ہر معصیت مسلمان کو اسلام سے خارج نہیں کرتی، اسی طرح ہر خطاء اہل الحدیث منہج سے خارج نہیں کرتی! بصورت دیگر اہل الحدیث کا معصوم عن الخطاء ہونا لازم آئے گا!
بالکل درست!جس طرح بعض معصیتیں ایک مسلم کو اسلام کے دائرے سے خارج کرتی ہیں اسی طرح بعض معصیتیں یا خطائیں ایک اہل حدیث اور سلفی کو منہج سلف سے باہر نکل دیتی ہیں۔ بصورت دیگر کوئی بھی کچھ بھی کر لے وہ اہلِ حدیث اور سلفی ہی رہے گا۔
جس طرح اسلام سے خارج کرنے والے اعمال علماء نے بیان کر دیئے ہیں اسی طرح منہجِ سلفِ صالحین سے نکالنے والے اعمال بھی بیان کر دیئے ہیں۔
سلفِ صالحین کا یہ منہج رہا ہے کہ وہ کئے ایسے لوگوں کو جو اپنے آپ کو اہلِ سنّت و حدیث ہونے کا دعویٰ کرتے تھے ان کو ان کے اعمال اور منہج کی بنیاد پر بدعتی قرار دیا ہے۔
اگر ہم واقعی سلفی ہیں تو سلف صالحین کی اتباع ہم پر ضروری ہے ورنہ ہمارا اپنے آپ کو سلفی یا اہل حدیث کہنا بے کار ہے۔
سائل: شیخنا حفظکم اللہ، بعض داعیان ایسے ہيں جو نسبت واپنانے کے لحاظ سے عقیدے اور منہج میں فرق کرتے ہیں، پس آپ پائیں گے کہ ا س کا عقیدہ سلفی ہوگا ساتھ ہی پائیں گے کہ دعوت الی اللہ میں اس کا منہج اخوانی تحریکی حزبی سیاسی یا تبلیغی یا اسی طرح کا کچھ ہوگا، تو کیا واقعی ان کے لیے اس کی گنجائش ہے؟