پچاس فیصد
سچ کہا!نیند کے پیچھے مت بھاگو، پڑھائی کے پیچھے بھاگو!!!!!!!!!!
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔
۔نیند خود بھاگ کر تمہارے پیچھے آئے گی۔(:
اس پیریڈ میں حیرانگی سے واسطہ شائد کبھی پڑا نہیں. کیونکہ پیریڈ شروع هوتے هی آنکھیں نیند سے بوجھل هو جاتی تھیں بلکہ نیم بے ھوش هو جاتے تھے.