• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سب بھائیوں سے حافظ صاحب کی رہائی کے لیئے دعاؤن کی درخواست ہے —

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
محترم عامر یونس بھائی میں ان لوگوں میں سے نہیں جو اپنی جماعت کی بے جا حمایت میں بغیر دلیل سب کچھ ٹھکرا دیں البتہ اس سلسلے میں اپنے خیالات پیش کر دیتا ہوں
میں نے محترم شاکر صاحب کو آج تک نہیں دیکھا اور نہ اتنی معلومات ہیں کیونکہ میں نیا اہل حدیث ہوں اور زیادہ اہل حدیث علماء کو نہیں جانتا البتہ یہاں فورم پر کچھ بھائیوں کے اور فورم سے ہٹ کر صحیح لوگوں سے انکے بارے اچھا ہی سنا ہے تو میں بھی انکی عزت کرتا ہوں اور میرے خیال میں ہماری جماعت والے بھی الحمد للہ انکی عزت ہی کرتے ہیں اور میرے علم میں ایسی کوئی مصدقہ بات نہیں کہ جس سے ہماری جماعت کی اور محترم شاکر صاحب کی کوئی دشمنی کا پتا چلتا ہو پس جب دشمنی ہی نہیں تو ایک دیندار جماعت کے دوسرے دیندار انسان کو غیر دیندار انسانوں کے ہاں پکڑوانا عقل میں نہیں آتا جبکہ کوئی دلیل بھی نہ ہو
البتہ یہ بات علیحدہ ہے کہ ایک دین کے مقصد کو ایک انسان اور طریقے سے حاصل کرنا چاہتا ہے اور دوسرا اور طریقے سے- پس اگر کبھی ان میں اس طریقے کے اختلاف کی وجہ سے منہج میں فرق آ جائے تو اسکو اتنا بڑھانا نہیں چاہیے
دیکھیں آپ نے ایک جگہ لکھا ہے کہ توحید ہی کیا جس میں سلاخیں نہ ہوں تو محترم بھائی ایسا نظریہ اگر کوئی اس طرح رکھے کہ عزیمت کے رستے میں سلاخیں لازمی ہیں جیسے حبیب رضی اللہ عنہ نے عزیمت کا رستہ اختیار کیا اور عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے رخصت کا رستہ اختیار کیاتو سوچا جا سکتا ہے مگر مطلقا ایسا کہنا شاہد ٹھیک نہ ہو
محترم بھائی اللہ نے قرآن میں فرمایا والذین کفروا بعضھم اولیاء بعض الا تفعلوہ تکن فتنۃ فی الارض و فساد کبیر
یعنی جس طرح کافر اکٹھے ہیں ہمیں بھی آپس میں اختلاف بھلا کر اکٹھا ہونا پڑے گا ورنہ فساد بڑھے گا
پس اہل حدیث علماء کا اگر طبیعتوں کے اختلاف کی وجہ سےمنہج میں کچھ اختلاف ہو بھی جائے تو اسکی وجہ سے ہمیں آپس کے تعلقات ختم نہیں کرنے چاہیں اور کافروں اور مشرکوں سے نہیں مل جانا چاہئے
اللہ ہم سب کو حق پر چلنے کی توفیق دے امین

بھائی یہ ساری پوسٹ اس پیج سے شیر کی ہیں - اس میں کہا تک حقیقت ہیں - اس بارے میں جاننے والے ہی بتا سکتے ہیں -

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اللہ ہی بہتر حقائق جاننے والا ہے۔۔۔
اہم ترین مسئلہ شیخ صاحب کی رہائی ہے۔۔۔اللہ تعالی ان کے حال پر رحم فرما دے اور انھیں دین کی خدمت اور تبلیغ کی مزید توفیق عطا کرے۔
آمین
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
بھائی یہ ساری پوسٹ اس پیج سے شیر کی ہیں - اس میں کہا تک حقیقت ہیں - اس بارے میں جاننے والے ہی بتا سکتے ہیں -
محترم بھائی ان حقیقتوں کا آپ ہی پتا کروا لیں البتہ میں اپنی جماعت کی طرف سے اللہ سے نہایت خلوص سے دعاگو ہوں کہ اللہ تعالی شیخ صاحب کو گرفتار کرنے والوں کو سمجھ دے اور انکو جلد رہائی نصیب فرمائے اور شیخ صاحب کو تکالیف پر اجر عظیم عطا فرمائے امین یا رب العالمین
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اللہ ہی بہتر حقائق جاننے والا ہے۔۔۔
اہم ترین مسئلہ شیخ صاحب کی رہائی ہے۔۔۔اللہ تعالی ان کے حال پر رحم فرما دے اور انھیں دین کی خدمت اور تبلیغ کی مزید توفیق عطا کرے۔
آمین
امین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
محترم بھائی ان حقیقتوں کا آپ ہی پتا کروا لیں البتہ میں اپنی جماعت کی طرف سے اللہ سے نہایت خلوص سے دعاگو ہوں کہ اللہ تعالی شیخ صاحب کو گرفتار کرنے والوں کو سمجھ دے اور انکو جلد رہائی نصیب فرمائے اور شیخ صاحب کو تکالیف پر اجر عظیم عطا فرمائے امین یا رب العالمین

بھائی اپنی جماعت سے کیا مراد ہیں -

یہاں پر مجھے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ایک تقریر یاد آ گئی - جس میں کسی شخص نی ایک سوال کیا ڈاکٹر صاحب سے سوال یہ تھا کہ ھم کس جماعت کے ساتھ دعوت کا کام کر سکتے ہیں جس پر ڈاکٹر صاحب نہ کہا کہ آپ ھر اس جماعت کے ساتھ کام کر سکتے ہیں - جن کی دعوت صرف اور صرف قرآن و صحیح حدیث ہو -

میرے بھائی میں ہر اس جماعت سے محبت کرتا ہو بلکہ ان کے ساتھ کام بھی کرتا ہو جن کی دعوت صرف اور صرف قرآن و صحیح حدیث پر ھو-

اللہ تعالیٰ ھم سب کے اندر اخوت اور بھائی چاری پیدا کر دیں - اور ھم سب کے دلوں کو بغض و عداوات سے محفوظ کر دیں - آمین
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بھائی اپنی جماعت سے کیا مراد ہیں -

یہاں پر مجھے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ایک تقریر یاد آ گئی - جس میں کسی شخص نی ایک سوال کیا ڈاکٹر صاحب سے سوال یہ تھا کہ ھم کس جماعت کے ساتھ دعوت کا کام کر سکتے ہیں جس پر ڈاکٹر صاحب نہ کہا کہ آپ ھر اس جماعت کے ساتھ کام کر سکتے ہیں - جن کی دعوت صرف اور صرف قرآن و صحیح حدیث ہو -

میرے بھائی میں ہر اس جماعت سے محبت کرتا ہو بلکہ ان کے ساتھ کام بھی کرتا ہو جن کی دعوت صرف اور صرف قرآن و صحیح حدیث پر ھو-

اللہ تعالیٰ ھم سب کے اندر اخوت اور بھائی چاری پیدا کر دیں - اور ھم سب کے دلوں کو بغز اور اداوات سے محفوظ کر دیں - آمین

آمین
محترم بھائی!
بغض و عداوات
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

السلام علیکم
انہیں متنازعہ شخصیت ہونے کے شبہ میں پہلے بھی پولیس گرفتار کر چکی ھے

مگر اس مرتبہ شائد غائب ہونے پر ایجنسیاں لے گئی ہوں، پھر بھی اسطرح کے احتجاج انہیں اور مشکل میں ڈال سکتے ہیں۔
والسلام

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی ہاں دین کی طرف بلانے والے ''متنازعہ'' ہی ہوتے ہیں۔۔اس طرح کے احتجاج نے ہی تو پورے پاکستان کو ''مشکل ''میں ڈالا ہوا ہے۔۔۔
ویسے ایک بات واضح ہو گئی کہ اوپر کے فیصلے حقائق نہیں ''جذبات ''کے ذریعے ہوتے ہیں۔۔ اورمخاطب اپنی'' پہچان'' بھی خوب رکھتے ہیں۔۔

بہنا میرے خیال میں کنعان بھائی نے متنازعہ کہنے کی نسبت اپنی طرف نہیں کی

دوسرا انکو اگر ایجنسیوں نے اٹھایا ہے تو اس طرح کے احتجاج زیادہ کرنے سے دونوں معاملے ہو سکتے ہیں یعنی الٹا ایجنسی والے انکی مقبولیت دیکھ کر اور زیادہ خطرناک سمجھ لیں اور لمبا عرصہ رکھ لیں یا پھر احتجاج سے ڈر کر چھوڑ دیں تو ہر انسان اپنے علم اور تجربے کے مطابق اس پر فیصلہ دیتا ہے جو کنعان بھائی نے دیا ہے
جزاک اللہ خیر عبدہ بھائی آپ نے بجا فرمایا متنازعہ شخصیت پر میری طرف سے نسبت نہیں۔ محترمہ کو جواب دینا میں نے مناسب نہیں سمجھا کیونکہ مجلس میں ایک خواتین کے بد رویہ سے خاص کر خواتین کی ایسی عبارتوں پر جواب دینے سے بہتر ھے اسے احتیاطً اگنور کر دیا جائے۔

انہیں متنازعہ شخصیت ہونے کے شبہ میں پہلے بھی پولیس گرفتار کر چکی ھے
یہ مصرہ جنگ اخبار کی انہی پر پیش کی گئی ایک خبر سے لیا تھا پوری خبر لگانا ضروری نہیں تھا اگر لنک چاہئے ہو گا تو مل جائے گا۔ باقی اگلی عبارت میری ھے اور اس پر اگر کوئی بھی چاہے تو علمی گفتگو کر سکتا ھے۔

والسلام
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بہنا میرے خیال میں کنعان بھائی نے متنازعہ کہنے کی نسبت اپنی طرف نہیں کی
دوسرا انکو اگر ایجنسیوں نے اٹھایا ہے تو اس طرح کے احتجاج زیادہ کرنے سے دونوں معاملے ہو سکتے ہیں یعنی الٹا ایجنسی والے انکی مقبولیت دیکھ کر اور زیادہ خطرناک سمجھ لیں اور لمبا عرصہ رکھ لیں یا پھر احتجاج سے ڈر کر چھوڑ دیں تو ہر انسان اپنے علم اور تجربے کے مطابق اس پر فیصلہ دیتا ہے جو کنعان بھائی نے دیا ہے
محترم بھائی میں نے متنازعہ کی نسبت کنعان بھائی کی طرف نہیں کی آپ اپنی اصلاح فرما لیں۔۔۔۔
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
السلام علیکم

جزاک اللہ خیر عبدہ بھائی آپ نے بجا فرمایا متنازعہ شخصیت پر میری طرف سے نسبت نہیں۔ محترمہ کو جواب دینا میں نے مناسب نہیں سمجھا کیونکہ مجلس میں ایک خواتین کے بد رویہ سے خاص کر خواتین کی ایسی عبارتوں پر جواب دینے سے بہتر ھے اسے احتیاطً اگنور کر دیا جائے۔

یہ مصرہ جنگ اخبار کی انہی پر پیش کی گئی ایک خبر سے لیا تھا پوری خبر لگانا ضروری نہیں تھا اگر لنک چاہئے ہو گا تو مل جائے گا۔ باقی اگلی عبارت میری ھے اور اس پر اگر کوئی بھی چاہے تو علمی گفتگو کر سکتا ھے۔

والسلام
شکر ہے بھائی نے یہ نہیں کہہ دیا کے متنازعہ کے ساتھ ساتھ ‘‘مخاطب ‘‘ کی عبارت بھی آپ ہی کے لئے تھی۔۔۔۔
جن خاتون کی آپ بات کر رہے ہیں انہوں نے توخواتین کو بھی نہیں بخشا۔۔یہ اچھی بات ہے کہ سب کو ایک تھالی کا بینگن سمجھ لیا جائے۔۔۔
بہرکیف اللہ نیتوں کو خوب جانتا ہے۔۔۔
 
Top