• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سب سے بڑا اسلامی دور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا تھا !!!

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
سب سے بڑا اسلامی دور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا تھا !!!



10920098_897137500318058_4644391398763093811_o.jpg

 

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
بھائی جان سب سے بڑے دور سے کیا مراد ہے آپکی؟
یوں کہا جا سکتا ہے کہ فتوحات اسلامی کا جو سلسلہ رکا ہوا تھا حضرت رضی اللہ عنہ نے اسے ایک لمبے عرصے بعد دوبارہ زندہ کیا اور اپنے پیش رو خلفاء راشدین سے زیادہ بڑے رقبے پر اسلامی سلطنت قائم کی
(واللہ اعلم)
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
سب سے بڑا اسلامی دور سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا تھا !!!
سیدنا امیر معاویہؓ نے 19 سال تک 64 لاکھ مربع میل یعنی آدھی دنیا پر حکومت کی۔
سیدنا امیر معاویہؓ وہ خوش نصیب انسان ہیں جن کو جلیل القدر صحابی ہونے کے ساتھ ساتھ کاتبِ وحی اور پہلے اسلامی بحری بیڑے کے موجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے اور آپ کے لیے حضور کی زبان مبارک سے کئی مرتبہ دعائیں اور بشارتیں نکلیں۔ آپ کی بہن حضرت سیدہ اُمّ حبیبہؓ کو حضور اکرم کی زوجہ محترمہ اور اُمّ المو¿منین ہونے کا شرف بھی حاصل ہے،
آپؓ نے 19 سال تک 64 لاکھ مربع میل یعنی آدھی دنیا پر حکومت کی۔تاریخ اسلام کے روشن اوراق آپؓ کے کردار و کارناموں اور فضائل و مناقب سے بھرے پڑے ہیں۔سیدنا حضرت امیر معاویہؓ کے والد محترم سیدنا حضرت ابو سفیانؓ اور آپؓ کی والدہ حضرت سیدہ ہندہؓ بھی صحابی رسول ہیں۔ آپؓ کے والد سرداران قریش میں سے ہیں اور فتح مکہ کے موقع پر حضور نے ان کے گھر کو بھی ”دارالامن“ قرار دیا۔ سیدنا حضرت امیر معاویہؓ کا سلسلہ نسب پانچویں پشت میں حضور سے مل جاتا ہے۔
 

abdullah786

رکن
شمولیت
نومبر 24، 2015
پیغامات
428
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
46
جناب،
پہلے یہ پتا کر لو اس دور میں اسلام تھا بھی یا نہیں؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top