• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سب مسلمان بھائی متوجہ ہو

شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
جناب شاہد جیسے آپ کہتے ھو کہ مجھے اہلحدیث ھو نے پر فخر ہے اسی طرح دیوبندی اور بریلوی بھی کہتے ھونگے اس کا مطلب ہے کہ کیسی ایک کو تفرق پھلنے میں قصور وار نہیں ٹھہرایا جا سکتا میرے خیال میں اس تفریق پھلنے میں سب برابر قصور وار ہے .
آپ کے جذبات اپنی جگہ بجاہیں۔ہم کہتے ہیں واعتصموا بحبل للہ جمیعاًولاتفرقوا(العمران)کے قانون کے ساتھ ان تنازعتم فی شئی فردہ الی اللہ والرسول،،،(النساء) کی وضاحت کو سامنے رکھ لیں تو معاملہ حل ہو جائیں گا۔بہرحال۔۔۔
ہم مزید اس بحث میں الجھتے نہیں ہیں آپ کے پاس اس سے بچنے کا کیا حل ہے۔۔؟ یا کیا لائحہ عمل ایسا ہوسکتاہے جس سے یہ تفرقہ بازی نہ ہو۔ہم آپ کی تجاویز کو زیر بحث لاتے ہیں ہو سکتا ہے اس سے سب کو فائدہ ہو جائے ان شاء اللہ۔
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
جناب اس تفریق کو ختم کرنے کے لیے سب کو یکجان ھونا چاہیے.اور لائحہ عمل تو آپ جیسے علماء کرام تیار کر سکتے ہیں
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
جناب اس تفریق کو ختم کرنے کے لیے سب کو یکجان ھونا چاہیے.اور لائحہ عمل تو آپ جیسے علماء کرام تیار کر سکتے ہیں
او بھائی جان یکجاں ہونے کےلئے ایک ہی اصول ہے اطیعو االلہ واطیعو الرسول۔۔۔ اس سے بڑھ کر بھی کوئی اصول ہوگا۔۔؟
اس کی وجہ یہ ہے کہ قرآن وحی جلی اور حدیث وحی خفی ہے،اللہ کی باتوں اور فیصلوں میں شک اور نہ سمجھنے کا کوئی شیبہ پایا ہی نہیں جاتاہے یہ ہی وہ منہج ہے جس پر چل کر راہ راست پر آیا جا سکتاہے،اور یہ ہی راستہ تفرقہ کو ختم کرنے کا راستہ ہے۔یاد رکھیں انسان آخرانسان ہی ہے چاہئے وہ کتنی بھی پہنچی سرکار ہو یا کتنا ہی فقہی کیوں نہ ہواس سے غلطی کا احتمال بھی ہےاور اس کی سمجھ میں فرق بھی ہو سکتاہے۔اسی وجہ سے ہم کہتے ہیں کہ لوگوں کی باتیں چھوڑو اور اللہ کے دین کی طرف آ جاؤ جس کو اتنی بھی بات سمجھ نہیں آتی پھر اس کے پاس صرف اور صرف مسلکی تعصب رہ جاتا ہے اور کچھ نہیں اور وہ اپنے بابوں کے دفاع میں ہی زندگی گزار دیتا ہے۔
کوئی بھی درست اہلحدیث آپ کو کسی بھی ایسا اہلحدیث کی بات کا دفاع کرتا نظر نہیں آئے گا جو غلط بات کرتاہو،جس کی بات غلط ہے سو غلط ہے بھلے ہی وہ کتنا بھی باعلم ہو۔
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
کوئی بھائی مجھے بتائیں کہ ھم مسلمان؛ کیوں فرقے بازی میں لگے ہوئے ہیں جب ھم سب کا اللہ ایک ہے قرآن مجید ایک پیغمبر ایک اسلام ایک کلمہ ایک دین ایک ھے پھر ھم کیوں فرقوں و میں ںبٹے ہوئے ہیں بریلوی کہتے ہیں اہلحدیث کفر ھے اہلحدیث کہتے ہیں دیوبندی کافر ہیں اخیر کیوں کیا ھم َ سب ایک نہیں ھو سکتے اور وہ کون ھے جو ھم سب کو ایک ھو نے نہیں دیتا؟ اور اھم بات یہ ھے کے اگر ھم کیسی کو اسلام کہ دعوت دی تو وہ آگے سے یہ بولے کہ ٹھیک ہے میں مسلمان ھو تا ھوں پر میں کونسا اسلام قبول کروں بریلوی اہلحدیث یا دیوبند میں کیا جواب دوں اوسکو :
آپ تمام ” فرقوں “ کو ” قرآن “ کی ” کسوٹی “ پر ” پرکھ “ کر دیکھیں جو ” فرقہ “ آپ کو ” قرآن “ کے مطابق لگے اسے اپنا لیں اور باقی کو ” نظر انداز “ کر دیں۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
جب قران و حدیث نے ہمیں تمام اختلافات کا حل بتا دیا ہے تو کسی سے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے بھائی۔۔۔
فان تنازعتم فی شیئی فردوہ الی اللہ والرسول ان کنتم تؤمنون باللہ والیوم الاخر۔۔۔
جب تمہارا کسی معاملے میں اختلاف پڑھ جائے تو اسے اللہ اور اسکے رسول کی طرف لوٹاؤ اگر تم اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہو۔۔۔

بس یہ سادہ سی بات ہے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
اھم بات یہ ھے کے اگر ھم کیسی کو اسلام کہ دعوت دی تو وہ آگے سے یہ بولے کہ ٹھیک ہے میں مسلمان ھو تا ھوں پر میں کونسا اسلام قبول کروں بریلوی اہلحدیث یا دیوبند میں کیا جواب دوں اوسکو :
@aziz khan بھائی اگر آپ میرے ساتھ اس موضؤع پر علمی لحاظ سے بات کرنا پسند کریں تو میں تیار ہوں مجھے بھی یہی مسئلہ ہے کہ
جب کوئی غیر مسلم ہمارے پاس مسلمان ہونے کے لئے آئے تو ہمیں کیا کرنا چاہئے
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
بھائی عبدہ میں کیسی کے ساتھ بحث کرنا نہیں چاہتا میں تو اس مسلے کاحل تلاش کر راھا ھوں
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
اگر آپ کہ پاس کچھ حال تو بتاؤ پر حال ایسا ھونا چاہیے کہ سب کو قبول ھو
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
بھائی عبدہ میں کیسی کے ساتھ بحث کرنا نہیں چاہتا میں تو اس مسلے کاحل تلاش کر راھا ھوں
اگر آپ کہ پاس کچھ حال تو بتاؤ پر حال ایسا ھونا چاہیے کہ سب کو قبول ھو
بھائی ایک بات تو یہ بتا دوں کہ میں نے اوپر کہا ہے کہ میں بھی اسی مسئلہ کا حل نکالنا چاہتا ہوں بحث کرنا نہیں چاہتا
البتہ مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ آپ کی بحث سے کیا مراد ہے اگر آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ میں اس موضؤع پر بات کروں اور کوئی دلیل ہی نہیں دوں یا پھر آپ اس پر غور ہی نہ کریں اور نہ اس پر اشکالات کو پوچھ کر دور کریں تو میرے خیال میں اس سے بڑا وقت کا ضیاع کیا ہو گا
میرے خیال میں آپ شاید تحقیق اور بحث کو خلط ملط کر رہے ہیں میں آپ سے جب طرح بات کرنا چاہتا ہوں اسکو بحظ نہیں بلکہ تحقیق کہتے ہیں بحث میں بغیر دلائل کے ایک دوسرے کو غلط اور نیچا دکھایا جاتا ہے اس بحث سے میں خود تنگ ہوں
بحث اور تحقیق کا فرق سمجھنے کے لئے آپ سے کچھ سوالات کرنا چاہوں گا
1-کیا کسی بھی مسئلہ کی تحقیق کرنے کے لئے دلائل نہیں دیئے جاتے تاکہ انکو پرکھا جا سکے
2-اگر نہیں دئے جاتے تو کیا میرے خالی حل بتا دینے پر آپ اس حل کو مان لیں گے یا مجھ سے دلائل بھی مانگیں گے
3-اگر آپ دلائل نہیں مانگیں گے تو آپ پھر پیروی کس کی اور کس بنیاد پر کریں گے یعنی اہل حدیث یا دیوبندی یا بریلوی کی
4-اگر دلائل نہیں دئے جاتے تو آپ نے خود اوپر اتحاد کی دلیل کیوں دی ہے کہ جب سب کا نبی ایک کلمہ ایک وغیرہ وغیرہ یعنی لوگوں کو اتحاد والے نظریہ پر دعوت کیوں دی ہے
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
بھائی اس لیے میں آپ کہ ساتھ بحث نہیں کرنا چاہتا کیونکہ آپ جیسے علماء کے سامنے مجھے بولنا بھی نہیں چاہیے . میں اس تفریق سے تنگ آکر میں نے اس مسئلے کو آپ بھائیوں کے ساتھ شیر کردیا . بات ہے دلیل کی دلیل ہے تو سب کچھ ہے مگر دلیل ایسا ھونا چاہیے کہ سب قبول ھو. بھائی جیسے میں اوپر بتایا ہے کہ میرا کیسی فرقے سے تعلق نہیں میرے لیے میرا اللہ قرآن حدیث سنت بہت ھے پھر کیا ضرورت ہے کہ لمبی تقاریر کروں اور تفرقہ پھیلاؤں.
 
Top