- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,767
- ری ایکشن اسکور
- 8,497
- پوائنٹ
- 964
خوب ۔ اور حجاز کیا ہوا ؟صحابہؓ کے زمانے میں اِس ملک کا نام دولت الاسلامیہ تھا۔
اور پھرالدولۃ الاسلامیہ کا لفظ بتائیں ، کس صحابی نے بولا ؟ کس تاریخ میں یہ لکھا ہوا ہے ؟
خوب ۔ اور حجاز کیا ہوا ؟صحابہؓ کے زمانے میں اِس ملک کا نام دولت الاسلامیہ تھا۔
ہندی جی میری عرض ہے کہ ہندوستان کیا ہے دارلکفر یا دارالسلام؟جی وہ دار الکفر بن جائے گا کیوں کہ وہاں اسلامی حکومت نہیں رہی۔ سپین پہلے مسلمانوں کا ملک تھا ۔ صلیبیوں نے اُس پر قبضہ کر لیا تھا اور ابھی تک اُن کا ہی قبضہ ہے تو اب کیا آپ اُس کو اسلامی ملک کہتے ہیں یا کافر ملک کہتے ہیں؟
یہ سوال اتنا اہم نہیں ہے۔ ہم نے اپنے سکول میں پڑھا تھا کہ Madina is the first Islamic State of the World اب ظاہر ہے ملک کا نام دولۃالاسلامیہ ہی تھا۔ کیوں کہ اسلامی ریاست کا اُردو ترجمہ دولۃ الاسلامیہ ہی ہوتا ہے۔ ویسے یہ لفظ حدیث میں کھیں بھی نہیں آیا۔ اِس ملک کے لیے مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ حدیث میں جزیرۃ العرب کا نام استعمال ہوا ہے ۔ اِس کے علاوہ دار الحرمین بھی کہا جاتھا تھا۔خوب ۔ اور حجاز کیا ہوا ؟
اور پھرالدولۃ الاسلامیہ کا لفظ بتائیں ، کس صحابی نے بولا ؟ کس تاریخ میں یہ لکھا ہوا ہے ؟
اِس کے دو جوابات ہیں۔ہندی جی میری عرض ہے کہ ہندوستان کیا ہے دارلکفر یا دارالسلام؟
Sent from my GT-I9190 using Tapatalk
محترم بھائی السلام علیکم :یہ سوال اتنا اہم نہیں ہے۔
الحمد للہاپنے بڑوں سے سنا تھا کہ وہ کسی ایسے زمین کی طرف نکل گئے تھے جہاں وہ آذادی سے اپنی زندگی دین کے اصولوں کے مطابق گزارنے کہ خواہشمند تھے۔ اب معلوم نہیں اُن کا کیا حال ہے یقین اسلامی اصولوں کے مطابق آزادی سے زندگی گزار رہے ہوں گے