• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
نہیں
سوال آسان ہے کہ
آپکے احساسات کیا ہیں السعودیہ کو چہوڑ کر بقیہ دولت اسلامیہ کے صوبوں کے لئیے
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
نہیں
سوال آسان ہے کہ
آپکے احساسات کیا ہیں السعودیہ کو چہوڑ کر بقیہ دولت اسلامیہ کے صوبوں کے لئیے
بہت بُڑا ہوا ہے۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے دوبارہ پھر سے ایک ہو جائیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
آمین
باقی محترم کنعان بهائی کی پوسٹ کا انتظار کرتے ہیں
اللہ ہم سبکو بہتر ہدایت دے
ہم سب کی حفاظت کرے
مع السلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

محترم ہندی کیا ہوا پہلے سانس اٹکی ہوئی تھی اب نام سننتے ہی چلنے لگی، یہ پوسٹ جہیمان العتیبی پر نہیں اور پھر آپ جیسے ؟؟؟؟ کو میں کیا دکھاؤ، الگ سے پوسٹ بنا کر فورم پر لگاؤں گا ان کے لئے جو مطالعہ کا شوق رکھتے ہیں نہ کہ بے وقوفوں کے لئے۔ میرا خود فورم کے ممبران سے نظریاتی اختلاف ہے مگر میں آپ جیسی حرکتیں نہیں کرتا اور نہ ہی کسی کو تکلیف پہنچاتا، وہ میری عزت کرتے ہیں اور میں انکی۔ خود ہی شہزادی تلاش کرو اور پھر اس پر لکھو۔

والسلام
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
آپ نے کن لوگوں کو بےوقوف کہا ہے۔ کیا آپ ایسا پسند کریں گے کہ کوئی آپ کو بھی اچھا سا خطاب دے؟
 
شمولیت
فروری 04، 2016
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
27
ہمیں نہیں لگتا کہ جو کچھ ابھی تک ہم نے لکھا ہے اُس سے کسی کو تکلیف ہوئی ہو۔
 
Top