عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
جناب بھٹی صاحب جو کہ دیں وہی دلیل ہے کیا آپکو خبر نہیں. کیونکہ آج کل یہ شریعت سازی کے موڈ میں ہیں...... ابتسامہاب اس آیت کے نزول کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جو عمل یعنی "ذکر کے بغیر والی حرکات چھوڑ دینا" آپ بتارہے ہیں اس کی کوئی دلیل کہ جس میں اس بات کا تذکرہ ہو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہو کہ آئندہ "نماز میں بغیر ذکر والی حرکات نہیں کرنی ہیں"؟
جناب سیدھا سادھا سا اصول ہے یاد کر لیں. جو رفع الیدین احناف کرتے ہیں وہ ذکر والی ہیں اور جو ہم کرتے ہیں وہ بغیر ذکر کے ہیں...... ابتسامہاور کیا آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ "ذکر والے" اور "بغیر ذکر والے" رفع الیدین کی پہچان کیسے ہوگی مثلاً پہلے بھی ایک بار میں نے احناف کے پسند فرمودہ "وتر والے رفع الیدین" کا "مسنون ذکر" پوچھا تھا وہ بھی آپ نے آج تک نہیں بتایا. پتا نہیں کیوں؟
اسی لۓ ہمارا رفع الیدین کرنا منسوخ ہو گیا اور انکا ابھی کہیں کہیں باقی ہے...... ابتسامہ