عدیل سلفی
مشہور رکن
- شمولیت
- اپریل 21، 2014
- پیغامات
- 1,717
- ری ایکشن اسکور
- 430
- پوائنٹ
- 197
@عبدالرحمن بھٹی صبر کریں ان شاء اللہ انکا بھی جواب آئیگا لیکن تھوڑا وقت لگے گا
ناراض کیوں ہوتے ہو؟؟؟ ابتسامہکس نے کہا کہ میں عالم ہوں؟؟؟
دوسروں کو عربی متن لکھنے کا صرف اس وقت کہتا ہوں جب یہ محسوس کرتا ہوں کہ یا تو ترجمہ میں غلطی ہے یا اس سے مفہوم غلط لیا جارہا ہے۔عام حالات میں اس کا ”حکم“ نہیں دیتا۔۔۔ ابتسامہدوسروں کو تو حکم دیتے ہیں کہ عربی متن بھی لکھیں اور جب ہم تقاضہ کرتے ہیں تو غلط؟؟؟
یعنی قرآن و حدیث کا جواب ہی دینا ہے اس کے آگے سرِ تسلیم خم نہیں کرنا!!! حیرت ہے!!!@عبدالرحمن بھٹی صبر کریں ان شاء اللہ انکا بھی جواب آئیگا لیکن تھوڑا وقت لگے گا
یہ طرزِ تحریر نافع نہیں اگر آپ کو میری کسی بات سے اتفاق نہیں تو کھل کر لکھیں۔ مقصود حق جاننا ہے اپنے کو حق جتلانا نہیں۔شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے درس ترمذی میں فاتحہ خلف الامام کا کیا حکم تحریر فرمایا ہے؟ اگر درس ترمذی آپ کی دسترس میں ہو تو دیکھ بھی لیجیے اور مجھ ناچیز کی درخواست پر تحریر بھی فرما دیجیے.
ناراض کیوں ہوتے ہو؟؟؟ ابتسامہ
میں نے کہا تھا کہ عربی متن کا عامی کو فائدہ نہیں اور عالم کو ضرورت نہیں۔ آپ نے عالم ہونے سے انکار کیا تو لازم ہے کہ عامی ہو لہٰذا آپ کوعربی متن کی ضرورت نہیں۔
دو رخ نہ اپنایا کریں. ویسے بھی آپکی یہ عادت قبیحہ پرانی ہے. آپ جب قرآن وحدیث میں تاویلات کرتے نہیں تھکتے تو اپنی بات میں کیوں نہیں کریں گے.دوسروں کو عربی متن لکھنے کا صرف اس وقت کہتا ہوں جب یہ محسوس کرتا ہوں کہ یا تو ترجمہ میں غلطی ہے یا اس سے مفہوم غلط لیا جارہا ہے۔عام حالات میں اس کا ”حکم“ نہیں دیتا۔۔۔ ابتسامہ
یعنی قرآن و حدیث کا جواب ہی دینا ہے اس کے آگے سرِ تسلیم خم نہیں کرنا!!! حیرت ہے!!!
دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت!!!محترم صحیح طریقہ یہ ہے کہ پہلے میری دلیل کا اقتباس لیں پھر اس کا رد لکھیں تاکہ عام قاری کو بھی سمجھ آسکے اور ساتھ مفہوم بھ لکھتے جائیں۔ جب آپ میرے تمام دلائل کا جواب دے چکں گے تب میں ان کی قلعی کھولوں گا۔ انشاء اللہ
ساون کے اندھے کو ہر طرف ہریالی ہی نظر آیا کرتی ہے۔دو رخ نہ اپنایا کریں. ویسے بھی آپکی یہ عادت قبیحہ پرانی ہے. آپ جب قرآن وحدیث میں تاویلات کرتے نہیں تھکتے تو اپنی بات میں کیوں نہیں کریں گے.
منافقین بھی اکثرو بیشتر صحیح دلائل ہی دیتے تھے مگر اس سے مقصود مسلم امہ کو تقسیم کرنا ہوتا تھا۔ میں الحمد للہ اہلِ سنت ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی مانتا ہوں۔دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت!!!
اب جسکو یہ نہ معلوم ہو کہ دلیل سے استدلال بھی درست ہونا چاہیۓ وہ چلا ہے نصیحت کرنے.
قادیانی بھی صحیح دلیل پیش کر دیتے ہیں. لیکن انکا استدلال درست نہیں ہوتا.
خیر جانے بھی دیں. میں کہ بھی رہا ہوں تو کس کو.
نوٹ: میں نے صرف ایک مثال دی ہے. قطعا یہ نہ کہیۓ گا کہ آپکو قادیانی کہ دیا
آپ کی جتنی پوسٹ ہیں کسی میں کبھی کوئی کام کی بات بھی کی ہے سوائے ”میں نہ مانوں“ کے۔محترم جناب @عبدالرحمان بھٹی صاحب!
آپ کی کسی دلیل میں یہ تذکرہ نہیں کہ سورہ فاتحہ نہ پڑھی جاۓ؟؟؟
جبکہ صریح دلیل اس پر موجود ہے کہ سورہ فاتحہ پڑھی جاۓ.