محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
صحیح کہا، اور یہ وسوسے شیطان ڈالتا ہے، اور یہ اتنے خطرناک وسوسے ہیں، کہ بعض اوقات انسان اپنے دل میں ناشکری کے جذبات ابھار لیتا ہے، یہ سوچنا چاہیے کہ جس رب نے آپ کو مانگنے کی توفیق دی ہے، کیا وہ آپ کوعطا نہیں کرے گا۔۔۔ ضررو عطا کرے گا۔۔۔ بس اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔۔۔اللہ ہمیں شیطان لعین کے وسوسوں کے محفوظ رکھے آمین