• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
مخلص لوگ سب کو اچھے لگتے ہیں .... پھر بھی کوئی مخلص بننا پسند نہیں کرتا ؟
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
الفاظ گولیوں کی مانند ہوتے ہیں۔۔۔انہیں استعمال کرنے سے پہلے چیمبر کو صاف کر کے استعمال کریں، جس طرح آپ پستول صاف کرتے ہیں۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

"Can we consider this World a Luxurious Place, while being chased by a Certain Death?"
[Quotation]
--
Everyone shall taste the death. Then unto Us you shall be returned.
[Al-Quran, Surat Al-Ankabut 29, Verse 57]
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
جاننے والے کو بتانا کیا ہے۔۔۔
آپ لب تب کھولو' جب اللہ جانتا نہ ہو'
جاننے والے کے سامنے اظہار کا بہترین طریقہ آنسو ہیں ۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
"Tell a lie once and all your truths become questionable."
[Quotation, Source: Mufti Ismail Menk]
--
عن النبي صلی الله عليه وسلم قال إن الصدق يهدي إلی البر وإن البر يهدي إلی الجنة وإن الرجل ليصدق حتی يکون صديقا وإن الکذب يهدي إلی الفجور وإن الفجور يهدي إلی النار وإن الرجل ليکذب حتی يکتب عند الله کذابا
The Prophet (pbuh) said, "Truthfulness leads to righteousness, and righteousness leads to Paradise. And a man keeps on telling the truth until he becomes a truthful person. Falsehood leads to Al-Fajur (i.e. wickedness, evil-doing), and Al-Fajur (wickedness) leads to the (Hell) Fire, and a man may keep on telling lies till he is written before Allah, a liar."
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سچائی نیکی کی طرف اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے اور آدمی سچ بولتا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ صدیق ہوجاتا ہے اور جھوٹ بدکاری کی طرف اور بدکاری دوزخ کی طرف لے جاتی ہے اور آدمی جھوٹ بولتا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک کاذبین میں لکھا جاتا ہے۔
[Sahih Al-Bukhari, The Book of Al-Adab, Hadith: 6094]

 
Top