• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
مایوس ہیں ؟؟
پریشان ہیں ؟؟
سب نے اکیلا چھوڑ دیا ہے ؟؟
کوئی یاد نہیں کرتا ؟؟
کوئ بات نہیں مایوس ہیں ، پریشان ہیں ، اکیلے ہیں کوئ مسئلہ نہیں بس اللہ سے مایوس نہ ہوں ، اللہ کی ذات سے نا امید نہ ہوں کیونکہ اس ( اللہ ) نے کہا ہے کہ !!!
تم مجھـــے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا - (البقـرۃ-152)
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
ہم صرف زبان سے اللہ اللہ کہتے رہتے ہیں
اللہ لفظ نہیں' اللہ آواز نہیں' اللہ پکار نہیں۔۔۔
اللہ تو ذات ہے۔۔۔ مقدس و ماوراء
اُس ذات سے دل کا تعلق ہے' زبان کا نہیں
دِل اللہ سےمتعلق ہو جائے تو ہمارا سارا وجود
دین کے سانچے میں ڈھل جانا لازمی ہے ۔۔۔!!!
 
Top