نعیم بھائی سسٹر نہیں تھے:)کچھ دن قبل بائیک پر اپنی بیٹی کے ہمراہ ،اس کو"چھڑی چھکا" دلانے جارہا تھا تو ایک دم شدید بارش کی وجہ سے مجبورا قریبی"اے ٹی ایم مشین" والے کیبن میں پناہ لینی پڑی۔ کافی دیر اندر کھڑے رہے بارش رکنے کا نام نہیں لے رہی تھی۔ہم اندر محصور ہو کر رہ گئے۔اس پر مجھے تین مسافر اور غار والا قصہ یاد آگیا۔ اس قصہ کا ذکر میں نے مختصرا بیٹی سے کیا اور کہا کہ اپنی کی ہوئی کوئی نیکی یاد کرو، شائد بارش رک جائے۔
کچھ دیر بعدمیں نے بیٹی سے پوچھا کوئی نیکی یاد آئی؟ تو بڑی معصومیت سے جواب ملا:" نہیں ابو میں تو نیکیاں کر کر کے دریا میں ڈالتی رہی ہوں کوئی یاد نہیں آرہی۔"
جزاک اللہ خیرا اختیچڑی چھکا کہ چھڑی چھکا؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہالسلام علیکم
کیا یہ سسٹرز کے لئے ہی ھے یا ہمیں بھی اس میں لکھنے کی اجازت ھے؟
والسلام
آخر کو بچوں نے کھیلنا بھی تو ہوتا ہے ناں:)اپنے گھر میں سانپ دیکھ کر آپی، سانپ سے کچھ اس طرح مخاطب ہوئیں :۔
"سانپ ہو تو چلے جاؤ،جن ہو تو اِدھر ہی رہو"
تو ہم نے مشورہ دیا ساتھ یہ بھی کہہ دینا تھا "اپنے رشتہ داروں میں ہو":)
سانپ کے ساتھ؟آخر کو بچوں نے کھیلنا بھی تو ہوتا ہے ناں:)
نہیں جن کے ساتھ ،کیونکہ جن کو روکا جا رہا تھا۔۔:)سانپ کے ساتھ؟