• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
جناب کبھی اپنے نام کے مسلمان کہلانے والوں کی گندی گالیوں کا انڈیکس بھی بنائیں۔ صفحے کم پڑ جاءیں گے
بلکل ممکن ہے، مگر معاملہ یوں مختلف ہے کہ کوئی مسلمان مدعی نبوت نہیں!
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
ابتسامہ ۔
اللہ معاف کرے ، اتنا گندا انسان ۔ اتنی گالیاں کسی کو یاد کرنے کے لیے باقاعدہ محنت کرنی پڑے گی ۔۔۔ لیکن مرزا صاحب نے سب طبع زاد غلاظتیں بکی ہوئی ہیں ۔ اور پھر بھی لوگ اسے اپنے پیشوا مانتے ہیں ، اور یہی نہیں ، بلکہ دوسروں کو بدتمیزی اور بد اخلاقی کا طعنہ بھی دیتے ہیں ۔
اس میں بہت سی ایسی باتوں کو گالی کہا گیا ہے جو قرآن و احادیث میں بھی ہیں۔ مخالفت میں اندھے ہو کر کام کریں تو قرآن پر بھی آپ نے الزان لگا دیا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جناب کبھی اپنے نام کے مسلمان کہلانے والوں کی گندی گالیوں کا انڈیکس بھی بنائیں۔ صفحے کم پڑ جاءیں گے
قادیانی کے درجہ کو کوئی نہیں پہنچ سکے گا ۔ قادیانی نے جو گالیاں دی ہیں ، اس پر آپ کیا کہیں گے ؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اور ذرا یہ بھی ملاحظہ کیجیے گا :
’قرآن شریف میں گندی گالیاں بھری ہیں اور قرآن عظیم سخت زبانی کے طریق کے استعمال کر رہا ہے ۔‘ (ازالہ اوہام ص ٢٨،٢٩) پر اس طرح کی کوئی بات لکھی ہوئی ہے کہ نہیں ؟
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
السلام علی من اتبع الهدی!

یہ معاملہ مسلمانوں کے مابین ہے! آپ پرائی شادی میں عبد اللہ دیوانہ نہ بنیں!

اس پر آپ سے کہا تو ہے کہ:
جی آپ ہم سے یہ پوچھ سکتے ہیں کہ ہم آپ کو کیوں کافر کہتے ہیں!
اس پر گفتگو کا آغاز کریں؟
ایک نیا تھریڈ بنا کر اس میں اس موضوع پر گفتگو کرنے پر آپ راضی ہوں تو کہیئے!
جناب آپ خود کو تو ثابت کریں کہ آپ شادی میں شامل ہیں۔ یہی تو کہہ رہا ہوں۔ اور جتنے مرضی تھریڈ بنائیں میں نے پابندی کب لگاءی تھی؟
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
قادیانی کے درجہ کو کوئی نہیں پہنچ سکے گا ۔ قادیانی نے جو گالیاں دی ہیں ، اس پر آپ کیا کہیں گے ؟؟
یہی کہوں گا کہ آپ نے قرآن مجید پر بھی گالیوں کا بہتان لگا دیا۔ دوسری بات ماں باپ کو زانی اور اولاد کو ولدالزنا کہا ہے وہابیوں کی احمد رضا خان بریلوی صاحب نے یہ آپ کو معمولی بات لگتی ہے؟ وہاں آپ ہنسی خوشی قبول کر لیتے ہیں
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
جناب آپ خود کو تو ثابت کریں کہ آپ شادی میں شامل ہیں۔ یہی تو کہہ رہا ہوں۔ اور جتنے مرضی تھریڈ بنائیں میں نے پابندی کب لگاءی تھی؟
یعنی کہ آپ نے غیر متعلقہ معاملات میں ہی ٹانگ اڑانی ہے، اور اپنے نہیں نبیڑنی!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
یہی کہوں گا کہ آپ نے قرآن مجید پر بھی گالیوں کا بہتان لگا دیا۔ دوسری بات ماں باپ کو زانی اور اولاد کو ولدالزنا کہا ہے وہابیوں کی احمد رضا خان بریلوی صاحب نے یہ آپ کو معمولی بات لگتی ہے؟ وہاں آپ ہنسی خوشی قبول کر لیتے ہیں
آپ یہ بتائیں کہ مرزا قادیانی نے جو زبان استعمال کی وہ درست ہے ؟
اس سوال کا جواب دینے سے کیوں گھبراتے ہیں ؟ اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ خود آپ بھی دل میں مرزا قادنی کو ایک غلیظ اور فحش گو سمجھتے ہیں ؟!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
یہی کہوں گا کہ آپ نے قرآن مجید پر بھی گالیوں کا بہتان لگا دیا۔ دوسری بات ماں باپ کو زانی اور اولاد کو ولدالزنا کہا ہے وہابیوں کی احمد رضا خان بریلوی صاحب نے یہ آپ کو معمولی بات لگتی ہے؟ وہاں آپ ہنسی خوشی قبول کر لیتے ہیں
کسی مسلمان کا کسی مسلمان کو گالی دینا ایک فسق ہے! اور ہم مسلمانوں کے فسق پر اللہ تعالیٰ سے مغفرت کی دعا کرتے ہیں!
مگر ایک کافر جیسے مرزا غلام قادیانی کی گالیوں اور گناہوں کے لئے مغفرت کی دعا نہیں کرتے بلکہ اس پر لعنت بھیجتے ہیں!
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
جناب کبھی اپنے نام کے مسلمان کہلانے والوں کی گندی گالیوں کا انڈیکس بھی بنائیں۔ صفحے کم پڑ جاءیں گے
اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ کے نزدیک نام کے مسلمان کہلانے والے اور مرزا قادیانی برابر ہیں؟ نام کے مسلمان گالیاں دے سکتے ہیں تو مرزا بھی دے سکتا ہے؟
یعنی مرزا کی حیثیت بس ایک نام کے مسلمان جیسی ہے؟
 
Top