- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علی من اتبع الهدی!
آپ کے نبی کو شرم نہ آئی مسلمانوں کا گالیان دیتے، اور ان کو کافر کہتے!
بات ہے سیدھی سی! مرزائی قادیانی حضرات اگر مسلمانوں کے مابین مسائل میں پرائی شادی میں عبد اللہ دیونہ ہونے سے گریز کرتے ہوئے، اپنے اور مسلمانوں کے مابین مسئلہ پر گفتگو کریں، تو ہم بھی گفتگو کے مقاصد کو مد نظر رکھتے ہوئے، مرزا غلام قادیانی مردود علیہ لعنۃ کو مرزا قادیانی صاحب لکھ کر بات کریں گے!
مرزا ئی قادیانی حضرات سے مسلمانوں کے مابین ایک مسئلہ مرزا غلام قادیانی کا دعوی نبوت ہے!
مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ مرزا غلام قادیانی اپنے اس دعوی نبوت میں جھوٹا ہے!
یہ مرزائی قادیانیوں اور مسلمانوں کے مابین ایک موضوع ہے!
کوئی مرزائی قادیانی اس مسئلہ پر گفتگو کرنا چاہے، تو ہم حاضر ہیں!
باقی مرزائی قادیانی جب مسلمانوں پرکوئی الزام دھریں گے، تو انہیں آئینہ تو دکھایا جائے گا!
مگر آپ کے جھوٹے نبی نے مسلمانوں کا جو گالیاں دیں ہیں!جناب میں جب بات کر رہا ہوں نہ تو میں نے آپ کو گالی دی نہ آپ کے کسی امام کو. آپ لوگوں نے کیوں میرے امام کو گالیاں دینی شروع کر دیں. کچھ شرم کریں