• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شان صحانہ رضی اللہ عنہ ایک ننھے اھل الحدیث کے منہ سے!!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
بھائی صاحب! ان اقتباسات کی یہاں کیا تک بنتی ہے؟ جبکہ یہاں علم و شعور سے عاری ایک بچے کی بات ہو رہی ہے۔
ہاں اگر آپ کا ارادہ اپنی غلطی کو قبول نہ کرنے اور بحث برائے بحث کرنے کا ہے تو پھر مجھے اجازت دیجیے۔ السلام علیکم !

مختصر صحیح مسلم
تقدیر کے بیان میں
باب : ہر بچہ فطرت ( اسلام ) پر پیدا کیا جاتا ہے۔
1852 : سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر بچہ فطرت ( اسلام ) پر پیدا ہوتا ہے، ( اسلام کی استعداد پر پیدا ہوتا ہے۔ اگر اس کے والدین اسلام پر ہوں تو وہ اسلام پر قائم رہتا ہے ورنہ وہ اسے اپنے دین پر کر لیتے ہیں لیکن اسلام کی استعداد اس میں پھر بھی قائم رہتی ہے اور اسی لئے ان میں سے کچھ بعد میں اسلام قبول کر لیتے ہیں ) پھر اس کے ماں باپ اس کو یہودی یا نصرانی یا مجوسی بنا لیتے ہیں، جیسے جانور چار پاؤں والا ہمیشہ سالم جانور جنتا ہے، کیا تمہیں ان میں کوئی کان کٹا ہوا جانور محسوس ہوتا ہے؟ پھر سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ تمہارا جی چاہے تو اس آیت کو پڑھو کہ (( اللہ کی پیدائش جس پر لوگوں کو بنایا اللہ کی پیدائش نہیں بدلتی ........ )) پوری آیت ( الروم : 30 )۔

مثال کے طور پر :
دیوبندیوں کے ہاں جو بھی بچہ پیدا ہو گا تو اس کے ماں باپ اس کو دیوبندی بنائے گے اس طرح اہل حدیث کے ہاں جو بھی بچہ پیدا ہو گا تو اس کے ماں باپ اس کو اہل حدیث
ہی بنائے گے لہذا جیسا ماحول ویسا بچہ باں اگر بڑے ہو کر اگر بچہ اہل حدیث ھو جائے وہ ایک الگ بات جو اکثر ھوا ہیں -
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
ویسے تو ایک پوسٹ بار بار کرنا اسپیمنگ کے زمرے میں آتا ہے لیکن آپ کے مسلک کا فورم ہے جو چاہے کرتے رہو کوئی روکنے ٹوکنے والا نہیں
جتنا بدنام ابن تیمہ رحمہ اللہ کو غیر مقلدین نے کیا ہے شاید کسی اور نے نہ کیا ہو ۔
جو صفات ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اہل حدیث کی بیان کیں ہیں وہ تو محدثین کی ہیں اور آپ ان کو چھوٹے بچوں پر چسپاں کر رہے ہو ۔ اس سے زیادہ ظلم ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے ساتھ کیا ہو گا

آپ سے ویسے یہ سوال کرنا بے کار ہے آپ خود کہتے ہیں کہ آپ اپنی عقل سے پوسٹ نہیں کرتے (یہاں آپ نے ابن تیمیہ کی تقلید کی ہے )

لیکن کیا مندرجہ بالا صفات اس چھوٹے بچے میں ہیں ۔
کیا یہ صحیح اور ضعیف حدیث میں تمیز کرسکتا ہے
کیا یہ مجمل الفاظ کی تشریح کرسکتا ہے ؟؟؟

ویسے ایک ہی بات کی بغیر سوچے سمجھے بار بار تشہیر کرنا عموما وہ کرتے ہیں جو احناف فوبیا میں مبتلا ہیں

چھوٹا سا سوال کہ اہل حدیث کی دعوت کیا ہے ؟
کیا وہ کسی امام کی تقلید کی دعوت دیتے ہیں؟
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
مثال کے طور پر :
دیوبندیوں کے ہاں جو بھی بچہ پیدا ہو گا تو اس کے ماں باپ اس کو دیوبندی بنائے گے اس طرح اہل حدیث کے ہاں جو بھی بچہ پیدا ہو گا تو اس کے ماں باپ اس کو اہل حدیث
ہی بنائے گے لہذا جیسا ماحول ویسا بچہ باں اگر بڑے ہو کر اگر بچہ اہل حدیث ھو جائے وہ ایک الگ بات جو اکثر ھوا ہیں -
بھائي آپ کو کیسے پتا چلا کہ یہ بچہ بڑا ہو کر اہل حدیث ہی بنے گا ، یہ تو غیب دانی کا دعوی ہے ، احناف فوبیا میں آپ کو کیا ہوتا جارہا ہے ، اللہ رحم فرمائے
چھوٹا سا سوال کہ اہل حدیث کی دعوت کیا ہے ؟
کیا وہ کسی امام کی تقلید کی دعوت دیتے ہیں؟
اہل حدیث کی صفات کیا ہیں ۔ اس بارے میں آپ نے ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے اقوال پیش کردیے اور خود کوئي تحقیق نہ کی اور نہ ان کی بات دلیل ڈھونڈی ، تو کیا بغیر دلیل کے بات ماننا تقلید نہیں
تقلید تو آپ نے خود کرلی
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
بھائي آپ کو کیسے پتا چلا کہ یہ بچہ بڑا ہو کر اہل حدیث ہی بنے گا ، یہ تو غیب دانی کا دعوی ہے ، احناف فوبیا میں آپ کو کیا ہوتا جارہا ہے ، اللہ رحم فرمائے

اہل حدیث کی صفات کیا ہیں ۔ اس بارے میں آپ نے ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے اقوال پیش کردیے اور خود کوئي تحقیق نہ کی اور نہ ان کی بات دلیل ڈھونڈی ، تو کیا بغیر دلیل کے بات ماننا تقلید نہیں
تقلید تو آپ نے خود کرلی

بھائی آپ نے پوسٹ کہ اس حصہ کو نہی پڑھا ! لہذا جیسا ماحول ویسا بچہ باں اگر بڑے ہو کر اگر بچہ اہل حدیث ھو جائے وہ ایک الگ بات جو اکثر ھوا ہیں -
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
بھائی آپ نے پوسٹ کہ اس حصہ کو نہی پڑھا ! لہذا جیسا ماحول ویسا بچہ باں اگر بڑے ہو کر اگر بچہ اہل حدیث ھو جائے وہ ایک الگ بات جو اکثر ھوا ہیں -
جب وہ اہل حدیث ہوجائے تو پھر کہنا ، آئندہ کا علم تو اللہ ہی جانتا ہے ۔ آپ نے آئندہ کے حوالہ دعوی کیوں شروع کردیے
ویسے بائی دی وے کیا آپ اہل حدیث ہیں ؟؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
جب وہ اہل حدیث ہوجائے تو پھر کہنا ، آئندہ کا علم تو اللہ ہی جانتا ہے ۔ آپ نے آئندہ کے حوالہ دعوی کیوں شروع کردیے
ویسے بائی دی وے کیا آپ اہل حدیث ہیں ؟؟؟؟

1170739_716035328422698_1500061144_n (1).jpg
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
تو آپ اہل حدیث ہیں ، اس بچے کو تو آپ رہنے دیں اس کو تو آپ اہل حدیث کیا ثابت کریں گے ۔ آپ پہلے خود کو اہل حدیث ثابت کرلیں
آپ نے اہل حدیث کی کچھ صفات بیان کی تھیں

1- نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال واحوال کوبھی اہل حدیث ہی سب سے زيادہ جانتے اوراس کا علم رکھتے ہيں ، اوراحادیث صحیحہ اورضعیفہ کے درمیان بھی سب سے زيادو وہی تیمیز کرتے ہيں ،
2 - اور جن مسا‏ئل میں لوگوں نے اختلاف کیا مثلا اسماءو صفات ، قدر ، وعید ، امربالمعروف والنھی عن المنکر ،وغیرہ کواللہ اوراس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لوٹاتے ہیں ، اورمجمل الفاظ جن میں لوگوں کا اختلاف ہے کی تفسیر کرتے ہیں ،
3- اہل حدیث دین کے محافظ اوراسے کے دربان ہيں ، علم کے خزانے اورحامل ہیں ،جب کسی حدیث میں اختلاف پیدا ہوجاۓ تواہل حدیث کی طرف ہی رجوع ہوتا ہے اورجو وہ اس پرحکم لگا دیں وہ قبول ہوتااورقابل سماعت ہوتا ہے ۔
4- وران کی سب سے کم خصلت یہ ہے کہ وہ قرآن مجید اورحدیث نبویہ سے محبت کرتے اوراس کی اور اس کے معانی کی تلاش میں رہتے اوراس کے موجبات پرعمل کرتے ہیں
یہ صفات تو آپ میں ضرور موجود ہوں گي کیوں کہ یہ صفات آپ نے خود اہل حدیث کی بیان کی ہیں
تو کیا یہ صفات آپ میں موجود ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
بھائی میں آپ کو اپنے بچہ کا واقعہ سناتا ھو میں اپنے بچوں کے ساتھ ساحل پر گیا تھا میرے دوسرے نمبر کا بیٹا جس کی عمر 11 سال ہے اس کو سمندر میں بیلو بوڈلز نے کاٹ لیا جس سے اس کو بہت تکلیف ھوئی وہ ساحل پر چلا گیا وہاں ایک شخص اس کے زخم پر ایک داھگا باندھنے لگا جب اس نے یہ کہا کہ یہ داھگا ایک مزار کا ہے اس سے تکلیف دور ھو جائےگی تو میرے بیٹے نہ اس کہ ھاتھ سے دھاگہ کھیچ کر پہھک دیا اور اسکو کہا کہ دھاگہ باندھنا شرک ہے -

بھائی میں بہت گناہ گار ھو لیکن جب بات اللہ اور اس کے رسول کی آ جاتی ھے تو بھائی میں اسکو فورن قبول کر لیتا ھو۔ بس آپ سے یہی کہنا تھا -
 
میں نے آپ سے یہ پوچھا تھا کہ جو صفات آپ نے اھل حدیث کی بتائی تھیں جن کو میں نے اوپر نمبر وار تحریر کیا وہ آپ میں ہیں یا نہیں؟؟؟؟
کیوں کہ بقول آپ کے جو اہل حدیث ہو گا اس کی مندرجہ بالا خصوصیات ہوں گیں ۔

ٹو دی پوائنٹ جواب دیں
 
الحمد اللہ
 
Top