• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شرح اسماءِ حسنٰی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
الْحَمِيدُ

(تعریف کیا گیا)
جس کی حمد وثناء ہر زبان پر ہر حال میں ہو۔ (الزجاج) جو سب سے پہلے اپنی حمد خود کرنے والا ہے۔ (الغزالی)۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
الْمُحْصِي

(گنتی کرنے والا)
جس سے کوئی چیز گمشدہ نہ ہو، جس کے واسطے ہر چیز کی حد اور عدد معلوم ہو (الغزالی)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
الْمُبْدِئُ

(پہلے پہل پیدا کرنے والا)
وہ ہر چیز کا موجد ہے یعنی نہ کسی اور کی صنعت (و حرفت) نقل کرنے والا۔ (الزجاج و الغزالی)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
الْمُعِيدُ

(دوبارہ پیدا کرنے والا)
یعنی قیامت کے دن حساب وکتاب کے لیے دوبارہ پیدا کرنے والا۔ (الزجاج و الغزالی)
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
شیخ اسحاق سلفی صاحب نے ۔ خلق ۔ کا معنی صحیح لکھا ہے اور آپنے ،تخلقون افکا۔کا معنی صحیح نہیں لکھاہے کیونکہ وہ لوگ اپنی طرف سے جھوٹی باتیں گھڑکر بیان کرتے تھے اس غلط بیانی کو قرآن نے ۔تخلقون افکا۔سے تعبیر کیا ہے ۔وہ لوگ اندازہ نہیں کرتے تھے ۔فافھم و جزاک اللہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
الْمُحْيِي

(زندہ کرنے والا)
جس نے خلق میں زندگی پیدا کی۔ ان کو زندہ کیا یا مردہ زمین کو آباد کرکے زندہ کیا (الزجاج) اور مردہ قلوب کو دین (کی روشنی) سے روشن کیا۔ (البیھقی)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
الْمُمِيتُ

(مارنے والا)
مخلوق سے زندگی چھین کر موت دینے والا۔ اس نام میں زندہ کرنے والی صفت کی طرح مدح شامل ہے۔ کیونکہ اسی کے ہاتھ میں زندگی اور موت ہے نہ کسی اور کے ہاتھ میں (البیھقی) اسی نے زندگی اور موت کو پیدا کیا ہے۔ (الزجاج)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
الْحَيُّ

(سدا زندہ رہنے والا)​

ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا (الزجاج)۔ اسکی زندگی ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ کے لیے موت سے پاک ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
الْقَيُّومُ

(ہمیشہ قائم)​

ہمیشہ سے قائم (ممکن) بغیر کسی فنا اور زوال کے۔ اس کی قدرت سے پوری خلق کا قیام ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
الْوَاجِدُ

(پانے والا)​

ہر چیز کو پانے والا۔ کوئی چیز اس سے اوجھل نہیں۔ (الغزالی) کسی بھی چیز کے لیے کسی کا محتاج نہیں۔ (الزجاج)
 
Top