الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ اسحاق سلفی صاحب نے ۔ خلق ۔ کا معنی صحیح لکھا ہے اور آپنے ،تخلقون افکا۔کا معنی صحیح نہیں لکھاہے کیونکہ وہ لوگ اپنی طرف سے جھوٹی باتیں گھڑکر بیان کرتے تھے اس غلط بیانی کو قرآن نے ۔تخلقون افکا۔سے تعبیر کیا ہے ۔وہ لوگ اندازہ نہیں کرتے تھے ۔فافھم و جزاک اللہ
مخلوق سے زندگی چھین کر موت دینے والا۔ اس نام میں زندہ کرنے والی صفت کی طرح مدح شامل ہے۔ کیونکہ اسی کے ہاتھ میں زندگی اور موت ہے نہ کسی اور کے ہاتھ میں (البیھقی) اسی نے زندگی اور موت کو پیدا کیا ہے۔ (الزجاج)