عابدالرحمٰن
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 18، 2012
- پیغامات
- 1,124
- ری ایکشن اسکور
- 3,234
- پوائنٹ
- 240
السلام علیکم
کیا مولاناعمران اسلم صاحب اس کو سمجھا سکتے ہیں
-1-اپنے
2
جس طرح وحی کی سمجھ میں فہم علماء جدا جدا ہوتا ہے اسی طرح تصوف کو سمجھنے کا پیمانہ جدا گانہ ہے
کیا مولاناعمران اسلم صاحب اس کو سمجھا سکتے ہیں
-1-اپنے
جس طرح اہل رائے نے لمبا زمانہ لگاکر رائے و قیاس میں مہارت پیدا کرلی ہےدلوں کو قران و سنت کی دلیلوں کا اسی طرح ماہر بنالو
2
علماء کا وحی کی سمجھ میں الگ الگ ہونا جسموں کے الگ ومختلف ہونے سے کہیں بڑھ کر ہوتا ہے-اپنے دل کی پلکوں کو دونوں وحی کا سرمہ لگاؤ ان بے شمار اہل رائے کی رائے و قیاس کا سرمہ لگانے سے میں تم کو اگاہ کرتا ہوں
جس طرح وحی کی سمجھ میں فہم علماء جدا جدا ہوتا ہے اسی طرح تصوف کو سمجھنے کا پیمانہ جدا گانہ ہے