• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شيخ رفيق طاهر صاحب کہاں ہیں ؟

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

امید ہے آپ لوگ خیر و عافیت سے ہونگے اور رمضان کے مبارک مہینے سے لطف اندوز ہو رہے ہونگے -

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ آج کل شيخ رفيق طاہر صاحب کہاں ہیں سن نے میں آرہا ہے کہ انھیں آئی ایس آئی پکڑ کے لے گئی ہے پتا نہیں یہ خبر کہاں تک درست ہے الله تعالى انھیں اپنے حفظ و امان میں رکھے -

کسی بھائی کو جانکاری ہو تو ضرور یہاں شیئر کرے -

جزاكم الله خيرا
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رفیق طاہر حفظہ اللہ کا علم نہیں۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی انہیں اپنی حفظ وامان میں دشمن کے شر سے محفوظ رکھے۔البتہ ملتان اسلامک سنٹر والے عمران صدیقی حفظہ اللہ کے متعلق یہی اطلاعات ہیں۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی ان کے حال پر رحم فرمائے اور ہمیں دشمنوں کے مقابلے میں کافی ہو جائے۔آمین
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اللہ شیخ صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور انہیں جلد سے جلد خیریت سے واپس گھر پہنچا دے آمین۔
آئی ایس آئی اغوا کیوں کرے گی ان کا کیا تعلق ہے؟
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
اللہ خیر کرے۔
کیا کسی بھائی کا شیخ صاحب سے رابطہ نہیں ہے؟ ان سے معلوم کر لیں۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
شیخ رفیق طاہر کے بارے میں یہ خبر پڑھ کر افسوس ہوا، اللہ سبحان تعالی انہیں حفظ وامان میں رکھے اور ان کی مدد فرمائے آمین!
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
الل تعالی ہمارے شیخ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے میں نے بھی انکو آڑہت کے ایک بہت اہم سوال میں ٹیگ کی تھا مگر ابھی تک جواب نہیں آیا میں یہی سمجھ رہا ہوں کہ شیخ مصروف ہیں اللہ خیر کرے امین

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رفیق طاہر حفظہ اللہ کا علم نہیں۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی انہیں اپنی حفظ وامان میں دشمن کے شر سے محفوظ رکھے۔البتہ ملتان اسلامک سنٹر والے عمران صدیقی حفظہ اللہ کے متعلق یہی اطلاعات ہیں۔۔اللہ سبحانہ وتعالٰی ان کے حال پر رحم فرمائے اور ہمیں دشمنوں کے مقابلے میں کافی ہو جائے۔آمین
بہنا یہ کہیں یہ وہی بھائی تو نہیں جنکے ایک آدھ مضمون ایقاظ میں شاید دیکھے تھے انکو کیا ہوا ہے اللہ خیر کرے امین
 

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
اللہ سے دعا ہے کہ شیخ رفیق طاہر جہاں بھی ہوں خیریت سے ہوں، اور اللہ ان کی پریشانی دور فرمائے اور ان کے گھر والوں سے ان کی خیریت سے ملاقات ہو جائے۔ آمین!

اللہ شیخ رفیق طاہر کی حفاظت فرمائے، آمین!
 
Top