• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ سنی فساد کی تشخیص اور علاج

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
عبدہ صاحب!
جو مثال آپ نے دی ہے۔۔۔ ملاحظہ ہو!۔۔۔
مثلا اگر کوئی مرگی کی وجہ سے چھت سے گر کر زخمی ہو جاتا ہے تو اسوقت کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے پہلے خون بند کرنا ہو گا پھر باقی چیزیں بھی دیکھنیں ہوں گی
یہاں پر اسباب خاص ہیں۔۔۔
چھت سے گرنے والا ایک مریض ہے۔۔۔
اب دوسری بات جو آپ نے کہی۔۔
۔کہ اسوقت کی ضرورت کی دیکھنا اول ترجیح شمار ہوگا۔۔۔
لیکن!۔
کیا ایک تجربہ کرنے کے بعد ہم دوبارہ چاہیں گے کہ مرگی کا یہ مریض دوبارہ چھت کا رُخ کرے؟؟؟۔۔۔
کراچی کا سانحہ حکومت کی آنکھیں کھول دینے کے لئے کافی تھا۔۔۔ لیکن کیا ہوا؟؟؟۔۔۔ مرض اپنی جگہ پر ہے۔۔۔
پہلے مریض کراچی میں گرا۔۔۔ اب وہ پنڈی میں گرا۔۔۔ تو میں یہ کہنا چاہوں گا کہ۔۔۔
پہلی بار ٹھوکر کھانے والے کو نظر انداز کردیا جاتا ہے۔۔۔ مگر دوبارہ ٹھوکر کھانے والے۔۔۔
کو اندھا تصور کیا جاتا ہے۔۔۔ کیونکہ تیسری بات بھی وہ ٹھوکر کھا سکتا ہے۔۔۔ اگر مرض کا علاج بروقت نہ کیا جائے۔۔۔
اب مرض کا علاج ہے۔۔۔ لازمی جزء اس کی تشخیص۔۔۔ اب جب تشخیص کی جاتی ہے تو کیا نتائج سامنے آتے ہیں؟؟؟۔۔۔
یہ کسی سے ڈھکی چھپی باتیں نہیں ہیں۔۔۔ یعنی آپ کی وہی بات ہمیشہ بنیاد سے ہی شروع کرنے سے فائدہ ہوتا ہے۔۔۔
اب دوسری بات جو آپ نے بیان کی۔۔۔
اب یہاں دو گروہ ہیں ایک یہ کہتا ہے کہ حکومت اس کو کنٹرول کرے دوسرا کہتا ہے ہم خود اپنے ہاتھ میں معاملہ لے لیں- میرے خیال میں میں اور آپ تو حکومت والے موقف کے حامی ہیں پس دوسرے موقف والے سے بعد میں بات ہو جائے گی
اگر ہم پہلے گروہ کو چھوڑ کر دوسرے کی بات کریں۔۔۔
تو وہ گروہ کیوں اس انتہائی اقدام پر کی طرف راغب ہوتا ہے؟؟؟۔۔۔
سوال نہایت ہی سادہ اور آسان ہے۔۔۔ امید ہے جواب بھی سادہ اور آسان ہی ہوگا۔۔۔
آپ کی تجویز!
1۔میری تجویز کے مطابق وقتی ضرورت اور قابل عمل دیکھتے ہوئے یہ پابندی لگائے کہ باہر نکل کر آپس میں نفرت پھیلانے والی باتیں کوئی جماعت نہ کرے اپنی ذاتی مجلس میں جو مرضی کرے- اس سے عمل کنٹرول ہو گا جس کے نتیجہ میں ردعمل کنٹرول ہو گا
پابندی کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہوتی۔۔۔
اس سلسلے میں قانون سازی کی جانی چاہئے۔۔۔
سوال یہ ہے کہ کیوں!؟؟؟۔۔۔
جیسا کہ آپ نے کہا۔۔۔
اپنی ذاتی مجلس میں جو چاہے کرے۔۔۔
اس سے تو آپ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو پوری چھوٹ دے رہے ہیں کہ وہ اُن کی شان میں گستاخی کریں۔۔۔
یعنی آپ بلاواسطہ نہ سہی مگر بلواسطہ اُن کے اس عمل میں شامل ہونے کی جسارت نہیں کررہے؟؟؟۔۔۔ یہ جانتے ہوئے۔۔۔
اس عمل پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واضع احکامات بھی موجود ہیں۔۔۔
میں آپ کی نیک نیتی پر شک نہیں کررہا لیکن جب دوسرے گروہ کو قانون سے انصاف نہ ملے۔۔۔
اور تیسرا گروہ کھلے عام ماتم، جلوس، یزید رحمہ اللہ کی شان میں نازیباں لفظوں کا استعمال کرے۔۔۔
کیا ایسے لوگوں کی زبانوں کو کھلے عام بند نہیں کروایا جائے گا؟؟؟۔۔۔
اگر یہ اتنے ہی اہلبیت سے مخلص ہیں تو پھر اُس پر تبرہ کیوں نہیں کرتے۔۔۔
جس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو شہید کیا تھا؟؟؟۔۔۔
اگر حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اتنے بڑے ظالم تھے۔۔۔ جیسا کہ رافضی بتاتے ہیں تو۔۔۔
حضرت حسن رضی اللہ عنہ کا اُن کے حق میں خلافت سے دستبردار ہونا کیا معنی رکھتا ہے۔۔۔
اگر یزید رحمہ اللہ اتنے بڑے ظالم تھے۔۔۔ تو جب حضرت حسین رضی اللہ عنہ۔۔۔ کربلا میں کوفیوں میں گھر گئے۔۔۔
تو انہوں نے تین شرائط کیوں رکھیں جسمیں ایک یہ بھی تھی کے مجھے میرے بھائی یزید رحمہ اللہ کے پاس جانے دو۔۔۔
بات ساری یہ ہے کہ اگر ان کی ایک بھی بات کو تسلیم کیا جائے گا تو پھر ان کی ہر کہانی اور قصے کو تسلیم کرنا ہوگا۔۔۔
تو یہ پہلا گروپ وہی ہے۔۔۔ حالانکہ سورہ فتح میں موجود ہے۔۔۔
کہ جو لوگ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہیں وہ آپس میں رحم دل ہیں اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپکو بھی پتہ ہونا چاہئے۔۔۔۔
اب ہوسکتا ہے آپ کہیں کے وہ تو کافروں کی بات ہورہی ہے۔۔۔۔
یعنی آپ کے ذہن میں یہ بات اس لئے آئی کے آپ شیعوں کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہیں۔۔۔
دوسری نقطہ!۔
آپکی تجویز کے مطابق بنیاد کو دیکھتے ہوئے آپس میں نفرت پھیلانے والی باتیں کوئی جماعت اپنی ذاتی مجلس میں نہ کرے- پس باہر نکل کر ایسا کرنا تو دلالت اولی یا قیاس جلی کے تحت ویسے ہی منع ہو گا جیسے والدین کو اف نہ کہنے سے مرنا بھی منع ہو جاتا ہے
یہ بھی ایک الزام ہے۔۔۔
اہلسنت والجماعت کے علماء نے اس واقعے پر سکوت اختیار کرنے پر اکتفاء کیا ہے۔۔۔
اب اگر یہ لوگ نفرت پھیلانے والے ہوتے تو کیا اس اجماع کو پیش کرتے۔۔۔
مولاناطارق جمیل کسی تعرف کے محتاج نہیں۔۔۔ کیا کبھی آپ نے ان کے موقف کو سننا ہے۔۔۔
یوٹیوب پرموجود ہے۔۔۔ وہ مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے مولانا جھنگوی کا موقف آپ نے سننا ہے۔۔۔
نہیں سننا تو یوٹیوب پر موجود ہے۔۔۔ اب ان دونوں حضرات کے موقف میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔
بالکل اسی طرح جیسے حنفی ہوتے ہوئے بریلوی اور دیوبندیوں کے عقائد میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔
تعجب اس بات پر کے دونوں اپنی نسبت امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے جوڑتے ہیں۔۔۔
تجویز!۔
آپ کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ اس حساس موضوع پر آپ اپنی خواہشات کے نشتر چلائیں۔۔۔
بات تھوڑی تلخ ہے لیکن بہت برداشت کے بعد میں نے الفاظ استعمال کئے ہیں۔۔۔
شیعہ گروہ کو پاکستان میں پوری مذہبی آزادی دینے والے کیونکہ ایران میں بسنے والے۔۔۔
سنیوں کے حق میں اپنی آوازوں کو بلند نہیں کرتے کہ اُن کو بھی اُن کی مساجد قائم کرنے کا حق دیا جائے۔۔۔
عراق میں مہدی ملائشیاں نے کس بہمانہ انداز میں سنیوں کا قتل عام کیا وہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے۔۔۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے مومن ایک جسم کی مانند ہے جسم کے ایک حصے کو تکلیف ہو تو پورا جسم اسکو محسوس کرتا ہے۔۔۔
شام میں سنیوں پر ہونے والے مظالم کی وڈیوز یوٹیوب پر موجود ہیں۔۔۔
بےحسی کا یہ عالم ہے کہ جدوجہد کرنے والوں کوہی باغی قرار دیا جارہا ہے۔۔۔ کیوں؟؟؟۔۔۔
پاکستان میں بسنے والے رافضی شیعہ فیصل رضا عابدی کے بیانات رکارڈ پر موجود ہیں۔۔۔ استفادے کے لئے۔۔۔ سن لیجئے تشفی ہوجائے گی۔۔۔
کعبہ پر حملہ ہوتا ہے۔۔۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ہوتا ہے۔۔۔ دکھائی دے رہا ہے۔۔۔
مگر ہمارے روشن خیال دوست چاہتے ہیں ہم اعتدال کی بات کریں عفودرگذر سے کام لیں۔۔۔ کیوں؟؟؟۔۔۔
عیسائی نے کلمہ کا دوسرا جزء تبدیل کیا وہ کافر قرار پایا۔۔۔
شیعہ نے دو جزء کا اضافہ کردیا کیا یہ کافر نہیں کہلائیں گے؟؟؟۔۔۔ جن کا رب علی رضی اللہ عنہ۔۔۔ جن کا رب حسین رضی اللہ عنہ ہوں۔۔۔
کفار مکہ کا کیا عقیدہ تھا؟؟؟۔۔۔ وہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی نہیں مانتے تھے تو یہ نظریہ امامت اور ولایت کیا ہے؟؟؟۔۔۔
قادیانیوں کو آپ نے کافر قرار دلوا دیا ان کے لئے ناموس صحابہ بل پاس کروانا ان کے ساتھ ناانصافی ہے۔۔۔ اگر ہر قسم کے شیعہ سنی فساد کو روکنا ہے۔۔۔
تو سب کو ناموس صحابہ رضی اللہ عنہ کے بل کی منظوری کے لئے سڑکوں پر آنا ہوگا۔۔۔
وہ بل منظور ہوجائے ہمارے درمیان یہ فساد ختم۔۔۔ پھر حکومت جانے قانون نافذ کرنے والے ادارے۔۔۔
لیکن کیا ایسا ممکن ہوسکے گا؟؟؟۔۔۔ ذرا سوچئے۔۔۔
 
شمولیت
اکتوبر 31، 2013
پیغامات
85
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
28
کچھ کام ہمارا کرنے کا ہے کچھ حکومت کا۔حکومت کو چاہئے کہ جس طرح توہین رسالت کی سزا موت ہے اس طرح توہین صحابہ کی سزا بھی موت مقرر کی جائے اس طرح کوئی شخص بھی ان عظیم ہستوں پہ انگلی اٹھانے کی جرات نہیں کر سکے گا۔باقی اسلام نے ہم کو جس درجہ تک آپس میں پیار محبت اور ایک دوسرے کے ساتھ حسن سلوک روا رکھنے کے لئے کہا ہے اس کا خیال رکھنا چاہئے۔اگر حکومت نے اس معاملہ میں آئین سازی نہ کی تو حالات مسلسل ہی خراب رہیں گے اور ہم ایک دوسرے سے دست وگریباں رہیں گے
 
شمولیت
اکتوبر 31، 2013
پیغامات
85
ری ایکشن اسکور
54
پوائنٹ
28
اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے بڑوں نے پاکستان کو اسلام کے نام پر حاصل کیا اور ان کا مطمع نظر بھی یہی تھا کہ ایک ایسا پلیٹ فارم ان کو حاصل ہو جائے جہاں وہ آزادی سے ان تمام اصولوں کو عملی شکل دے سکیں جو اصول کے ہادی برحق حضرت محمد ﷺ لیکر آئے تھے مگر شائد اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا چھیاسٹھ سال گذرنے کے بعد بھی ہم کو اپنے اس خواب کی تعبیر نہ ملی۔اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارا وجود ہنود و یہود کو بہت دکھتا تھا،دکھتا ہے اور دکھتا رہے گا اسی لئے وہ روزوشب اس سوچ میں رہتے ہیں کہ کس طرح خاکم بدہن اس ملک اور قوم کو صفحہ ہستی سے مٹادیا جائے۔اس کے لئے انہوں نے مختلف حیلے بہانوں سے کبھی ہم پہ سیدھی سیدھی جارہیت کر کے چڑھائی کی اور کبھی کبھی ہمارے ہی لوگوں کو ہمارے خلاف استعمال کر کے ہمارے وجود کو ختم کرنے کے کوشش کی گئی۔اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ فرقے بازی قیام پاکستان سے ہی موجود تھی مگر ان میں اتنی شدت اس وقت دیکھنے میں نہیں آئی جتنی اب نظر آرہی ہے۔شائد لوگوں کے حوصلے کمزور ہو گئے ہیں یا بیرونی جارحیت کے زیر اثر ایسا کرنے لگے ہیں۔دراصل دونوں طرف سے ہی کوئی لچک نہیں دکھائی جا رہی ۔شیعہ حضرات ان عظیم ہستوں کی کردار کشی کرتے ہیں جو واقع ہی بہت عظیم ہستیاں ہیں اور ان کی عظمت وتوقیر پہ آج کا دو ٹکے کا آدمی اگر زبان درازی کرے تو یہ کیسے گوارا ہو سکتا ہے؟دوسرا ان لوگوں کا اس بات پہ بھی جذباتی ہو جانا غلط نہیں اور مسائل بڑھ رہے ہیں۔شیعہ حضرات کو ان عظیم ہستوں کے بارے میں بات کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنا چاہئے اور دوسروں کے جذبات کا خیال رکھنا چاہئے۔دراصل پاکستان حقیقت میں اسلامی ملک نہیں بن سکا جس کی وجہ سے یہ مسائل پیش آرہے ہیں۔آئین سازی کی ضرورت ہے تا کہ ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ لڑائی کی نوبت ہی پیش نہ آئے۔
 
  • پسند
Reactions: Dua

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
عبدہ صاحب!
جو مثال آپ نے دی ہے۔۔۔ ملاحظہ ہو!۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔ ذرا سوچئے۔۔۔
ابن شداد بھائی آپ کی گفتگو میں کافی مفید باتیں بھی ہیں ذرا خلاصہ فرمادیں کہ آپ کیا کہناچاہتے ہیں ؟
بعض دفعہ لمبی چوڑی بات سے مطلب سمجھنا مشکل ہوجاتا ہے ۔
عبدہ بھائی سے آپ کا کیا اختلاف ہے؟
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
خلاصہ یہ ہے۔۔۔اُن علماء کرام کو ہم کیا کہیں۔۔۔
جنہوں نے شیعت کے عقائد کی خلافت کتابیں لکھ دیں ہیں۔۔۔
اور ثابت کردیا ہے کہ ان کا دین میں کوئی حصہ نہیں ہے۔۔۔
خضر حیات بھائی!۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
کیا اب بھی ہمیں تبرا کرنے والون پر لعنت کا حکم نہیں ہے؟؟؟۔۔کیا ہم اس بات کے مجاز نہیں ہیں کہ جن لوگوں نے اپنا۔۔۔
مذہب ہی اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر۔۔۔ تبرا کرنا ہے۔۔۔سمجھ لیا ہو۔۔ان کے عقائد کو عامی کے سامنے پیش کرنے سے باز رہیں۔۔۔اگر ایسا ہی ہے تو پھر عامی کو کیوں مقلد اور غیرمقلد کی بحثوں میں الجھایا ہوا ہے۔۔
محترم بھائی انتہائی معذرت مگر واللہ مجھے اب بھی یہ باتیں سمجھ نہیں آئی میری نا سمجھی پر مجھے معاف کرتے ہوئے ذرا سمجھا دیں جزاک اللہ

عبدہ صاحب!
جو مثال آپ نے دی ہے۔۔۔ ملاحظہ ہو!۔۔۔یہاں پر اسباب خاص ہیں۔۔چھت سے گرنے والا ایک مریض ہے۔۔۔
اب دوسری بات جو آپ نے کہی۔۔کہ کیا ایک تجربہ کرنے کے بعد ہم دوبارہ چاہیں گے کہ مرگی کا یہ مریض دوبارہ چھت کا رُخ کرے؟؟؟۔۔۔ یعنی آپ کی وہی بات ہمیشہ بنیاد سے ہی شروع کرنے سے فائدہ ہوتا ہے۔۔۔
میرے محترم بھائی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے رب مبلغ اوعی من سامع کے تحت آپنے تو میرے سے بھی اچھے انداز سے اوپر نشان زدہ الفاظ میں میرا موقف واضح کر دیا ہے کہ جیسے مرگی کے زخمی مریض کے چھت پہ جانے پر پابندی لگائی جاتی ہے اور اسکے لئے مرگی کے علاج کا انتظار نہیں کیا جاتا (البتہ مرگی کا علاج منع بھی نہیں) اسی طرح ان لوگوں کا اوپر دعا بہن کا بتایا گیا مشورہ کہ علاج بنیاد سے شروع کرنا چاہیے شاہد زیادہ بہتر نہ ہو- البتہ آپکے اسباب والی بات میری کم علمی کی وجہ سے سمجھ نہیں آئی
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
عبدہ صاحب!
اگر ہم پہلے گروہ کو چھوڑ کر دوسرے کی بات کریں۔۔۔(یعنی جو حکومت کو اختیار نہیں دینا چاہتے بلکہ اپنے ہاتھ میں لینا چاہتے ہیں-عبدہ)
تو وہ گروہ کیوں اس انتہائی اقدام کی طرف راغب ہوتا ہے؟؟؟(یعنی اسکو کیسے قائل کریں گے-عبدہ)
سوال نہایت ہی سادہ اور آسان ہے۔۔۔ امید ہے جواب بھی سادہ اور آسان ہی ہوگا۔۔۔۔۔
میرے محترم بھائی آپکے حکم کے مطابق تفصیل کے بغیر سادہ جواب دیتا ہوں کہ جیسے بسنت کے شیدائیوں کو بسنت پر پابندی پر راغب(بمعنی مجبور) کیا وہی یہاں کر سکتے ہیں

عبدہ صاحب!
پابندی کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہوتی۔اس سلسلے میں قانون سازی کی جانی چاہئے۔۔۔۔
میرے محترم بھائی میں نے اوپر تجویز میں حکومت کا پابندی لگانے کا ذکر کیا ہے جو لازمی بات ہے قانون کے ذریعے لگائی گی پس میرے خیال میں آپ اور مجھ میں تو کوئی اختلاف نہیں بس میرے سمجھا نہ سکنے کی وجہ سے اختلاف نظر آ رہا ہے جس پر معذرت-


عبدہ صاحب!
سوال یہ ہے کہ کیوں!؟؟؟۔اپنی ذاتی مجلس میں جو چاہے کرے۔اس سے تو آپ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو پوری چھوٹ دے رہے ہیں کہ وہ اُن کی شان میں گستاخی کریں۔یعنی آپ بلاواسطہ نہ سہی مگر بلواسطہ اُن کے اس عمل میں شامل ہونے کی جسارت نہیں کررہے؟؟؟۔اس عمل پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے واضع احکامات بھی موجود ہیں۔میں آپ کی نیک نیتی پر شک نہیں کررہا لیکن جب دوسرے گروہ کو قانون سے انصاف نہ ملے۔اور تیسرا گروہ کھلے عام ماتم، جلوس، یزید رحمہ اللہ کی شان میں نازیباں لفظوں کا استعمال کرے۔کیا ایسے لوگوں کی زبانوں کو کھلے عام بند نہیں کروایا جائے گا؟؟؟۔یعنی آپ کے ذہن میں یہ بات اس لئے آئی کے آپ شیعوں کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہیں۔۔۔۔
محترم بھائی واللہ آپکے جذبات انتہائی قابل تحسین ہیں مگر پھر وہی میری کم علمی کہ میں پہلے صحیح سمجھا نہ سکا مثال سے سمجھاتا ہوں ہمارے نزدیک صحابہ کی گستاخی سے بھی بڑی بات اللہ کی گستاخی(شرک) ہے مگر آج طالبان کے ہمنوا اسی شرک کے اڈوں کو تباہ کر رہے ہیں جس پر ہم انکو غیر شرعی کہتے ہیں پس اگر وہ آپ والی بات کے مطابق یہ کہیں کہ شرک کے اڈوں کو تباہ کرنے سے روکنے والے شرک کے بارے نرم گوشہ رکھتے ہیں تو ہم کیا جواب دیں گے-
اسی پر ہمارے امیر محترم حافظ سعید صاحب پر جب اجمل قصاب کے تناظر میں امریکہ کے کہنے پر الزامات لگائے کئے تو انھوں نے اقوام متحدہ یا امریکہ یا پاکستانی عدالت سے الزام کے رد کے لئے رجوع کیا مگر دوسروں نے الزام لگانا شروع کر دیا کہ یہ ان غیر شرعی عدالتوں کو مانت رہے ہیں حالانکہ وہ اپنی استطاعت کے مطابق الزام کی تردید کرنا چاہتے تھے پس میں کیتا ہوں کہ اگر آپ میں یہ استطاعت ہے کہ تمام سنیوں کو اس پر اکٹھا کر سکتے ہیں تو میں آپکے ساتھ ہوں مگر میرے نزدیک سنی اس پر اکٹھے نہیں ہوں گے کیونکہ وہ خود ان جلوسوں میں شریک ہوتے ہیں لیکن اگر لوگوں کو عقلی دلائل سے یہ باور کرایا جائے کہ امن کے لئے یہ ناگزیر ہے تو اکثر اسکو قبول کر لیں گے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
عبدہ صاحب!
دوسرا نقطہ!۔(یعنی دعا بہن کی تجویز کے ذریعے میرے حل کا دلالت اولی سے ثابت ہونا-عبدہ)
یہ بھی ایک الزام ہے۔۔اب اگر یہ لوگ نفرت پھیلانے والے ہوتے تو کیا اس اجماع کو پیش کرتے۔۔مولاناطارق جمیل کسی تعرف کے محتاج نہیں۔۔۔ کیا کبھی آپ نے ان کے موقف کو سننا ہے۔ وہ مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے مولانا جھنگوی کا موقف آپ نے سننا ہے۔ اب ان دونوں حضرات کے موقف میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔
تجویز!۔آپ کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ اس حساس موضوع پر آپ اپنی خواہشات کے نشتر چلائیں۔بات تھوڑی تلخ ہے لیکن بہت برداشت کے بعد میں نے الفاظ استعمال کئے ہیں۔۔۔
ایک بات میں سمجھ نہیں سکا- دوسرا میں نے اپنی خواہشات کی بجائے تجویز کا لفظ لکھا تھا جس پر دعوی کیا تھا کہ اسکے بغیر مصر نہیں-
محترم بھائی جہاں تک آپکی تلخی کا تعلق ہے تو اپنے دستخط میں شعر لکھا ہے اسکے تحت اگر اللہ کی توفیق شامل حال رہی تو آپ غلطی سے مجھے کافر بھی کہ دیں گے تو ناراض نہیں ہوں گا

عبدہ صاحب!
شیعہ گروہ کو پاکستان میں پوری مذہبی آزادی دینے والے کیونکہ ایران میں بسنے والے۔۔سنیوں کے حق میں اپنی آوازوں کو بلند نہیں کرتے کہ اُن کو بھی اُن کی مساجد قائم کرنے کا حق دیا جائے۔عراق میں مہدی ملائشیاں نے کس بہمانہ انداز میں سنیوں کا قتل عام کیا وہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے مومن ایک جسم کی مانند ہے جسم کے ایک حصے کو تکلیف ہو تو پورا جسم اسکو محسوس کرتا ہے۔۔شام میں سنیوں پر ہونے والے مظالم کی وڈیوز یوٹیوب پر موجود ہیں۔بےحسی کا یہ عالم ہے کہ جدوجہد کرنے والوں کوہی باغی قرار دیا جارہا ہے۔۔۔ کیوں؟؟؟۔پاکستان میں بسنے والے رافضی شیعہ فیصل رضا عابدی کے بیانات رکارڈ پر موجود ہیں۔۔۔ استفادے کے لئے۔۔۔ سن لیجئے تشفی ہوجائے گی۔کعبہ پر حملہ ہوتا ہے۔۔۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ہوتا ہے۔۔۔ دکھائی دے رہا ہے۔۔
مگر ہمارے روشن خیال دوست چاہتے ہیں ہم اعتدال کی بات کریں عفودرگذر سے کام لیں۔۔۔ کیوں؟؟؟۔۔۔
محترم بھائی واللہ آپکے خیالات کی طرح ہی میری حالت ہے البتہ میرا حل عمل کو دیکھتے ہوئے ہے کونکہ میں جذبات دکھانے اور اس پر عمل کرنے میں فرق سمجھتا ہوں عمل کے لئے حکمت عملی کی ضرورت ہے جیسے اوپر محترم حافظ سعید صاحب کی مثال میں بتایا ہے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
عبدہ صاحب!
عیسائی نے کلمہ کا دوسرا جزء تبدیل کیا وہ کافر قرار پایا۔۔۔شیعہ نے دو جزء کا اضافہ کردیا کیا یہ کافر نہیں کہلائیں گے؟؟؟۔۔۔ جن کا رب علی رضی اللہ عنہ۔۔۔ جن کا رب حسین رضی اللہ عنہ ہوں۔کفار مکہ کا کیا عقیدہ تھا؟؟؟۔۔۔ وہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی نہیں مانتے تھے تو یہ نظریہ امامت اور ولایت کیا ہے؟؟؟۔۔قادیانیوں کو آپ نے کافر قرار دلوا دیا ان کے لئے ناموس صحابہ بل پاس کروانا ان کے ساتھ ناانصافی ہے۔۔۔ اگر ہر قسم کے شیعہ سنی فساد کو روکنا ہے۔تو سب کو ناموس صحابہ رضی اللہ عنہ کے بل کی منظوری کے لئے سڑکوں پر آنا ہوگا۔۔وہ بل منظور ہوجائے ہمارے درمیان یہ فساد ختم۔۔۔ پھر حکومت جانے قانون نافذ کرنے والے ادارے۔۔۔
لیکن کیا ایسا ممکن ہوسکے گا؟؟؟۔۔۔ ذرا سوچئے۔۔۔
میرے بھائی میں ان ساری باتوں سے اوپر اتفاق کیا ہے البتہ اصلی کافر(متفق علیہ) اور غیر اصلی کافر میں حکم کا فرق ہوتا ہے دوسرا میرے اور آپکے نزدیک کافر شیعہ کے علاوہ اصلی ہندو کافر بھی موجود ہیں عیسائی بھی موجود ہیں جنکے خدا کا بیٹے بنانے پر اللہ کہتا ہے کہ تکاد السموت یطفطرن منہ وتنشق الارض وتخر الجبال ھدا ان دعوا للرحمن ولدا
یعنی انکا یہ کتنا بڑا دعوی ہے مگر انکے ساتھ -------
ویسے محترم بھائی میں مجھ میں اور آپ میں اتنا اختلاف نہیں جیسے اوپر آپکے نشان زدہ الفاظ میں کہا گیاہے کہ اس طرح ممکن نہیں پس میں کہتا ہوں کہ عقلی طور پر فساد کو روکنے کے لئے وہی پابندی ہی ضروری ہے
جزاک اللہ
خضر حیات
متلاشی
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top