- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,585
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
بَابٌ : كَيْفَ صَلاَةُ اللَّيْلِ وَ عَدَدُ رُكُوْعِهَا
رات کی نماز کی کیفیت اور رکعات کی تعداد
(383) عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ ثَلاَثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً يُوتِرُ مِنْ ذَلِكَ بِخَمْسٍ لاَ يَجْلِسُ فِي شَيْئٍ إِلاَّ فِي آخِرِهَاام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو تیرہ رکعت پڑھتے۔ (ان میں سے) پانچ وتر ہوتیں اور صرف آخر میں بیٹھتے (یعنی پانچ رکعات وتر ایک تشہد سے پڑھتے)۔