- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,588
- ری ایکشن اسکور
- 6,779
- پوائنٹ
- 1,207
بَابٌ: اَلسَّفَرُ قِطْعَةٌ مِّنَ الْعَذَابِ
سفر عذاب کا ایک حصہ ہے
سفر عذاب کا ایک حصہ ہے
(1117) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ السَّفَرُ قِطْعَةٌ مِنَ الْعَذَابِ يَمْنَعُ أَحَدَكُمْ نَوْمَهُ وَطَعَامَهُ وَشَرَابَهُ فَإِذَا قَضَى أَحَدُكُمْ نَهْمَتَهُ مِنْ وَجْهِهِ فَلْيُعَجِّلْ إِلَى أَهْلِهِ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے، تمہارے ایک کو (یعنی مسافر کو) سونے، کھانے اور پینے سے روکتا ہے (یعنی وقت پر یہ چیزیں نہیں ملتیں اکثر تکلیف ہو جاتی ہے) سو جب تم میں سے کوئی اپنا کام سفر میں پورا کر لے، تو وہ اپنے گھر کو جلد چلا آئے۔‘‘