- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,589
- ری ایکشن اسکور
- 6,779
- پوائنٹ
- 1,207
بَابٌ: الْحَرْبُ خُدْعَةٌ
لڑائی مکر و حیلہ ہے
(1128) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم الْحَرْبُ خُدْعَةٌ لڑائی مکر و حیلہ ہے
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’لڑائی مکر اور حیلہ ہے۔‘‘ (یعنی اپنے بچاؤ اور دشمن کو نقصان پہنچانے کے لیے حیلہ اور مکر و فریب کرنا جائز ہے)