ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
بَابٌ : اَلنَّهْيُ عَنْ قَتْلِ النِّسَاء وَ الصِّبْيَانِ فِيْ الْغَزْوِ
جہاد میں عورتوں اور بچوں کا قتل ممنوع ہے
(1133) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ وُجِدَتِ امْرَأَةٌ مَقْتُولَةٌ فِي بَعْضِ تِلْكَ الْمَغَازِي فَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم عَنْ قَتْلِ النِّسَائِ وَالصِّبْيَانِ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما کہتے ہیں کہ ایک عورت ایک لڑائی میں پائی گئی جس کو مار ڈالا گیا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں اور بچوں کے مارنے سے منع فرما دیا۔