ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,518
- پوائنٹ
- 604
بَابٌ : أَكْلُ الْمُحْدِثِ وَ إِنْ لم يَتَوَضَّأْ
محدث آدمی کھا پی سکتا ہے اگرچہ اس نے وضو نہ کیا ہو
(170) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم خَرَجَ مِنَ الْخَلاَئِ فَأُتِيَ بِطَعَامٍ فَذَكَرُوا لَهُ الْوُضُوئَ فَقَالَ أُرِيدُ أَنْ أُصَلِّيَ فَأَتَوَضَّأَ ؟
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلا سے نکلے اور کھانا لایا گیا۔ لوگوں نے آپ کو وضو یاد دلایا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’ کیا میں نماز پڑھنے لگا ہوں جو وضو کروں؟۔ ‘‘