ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
بَابٌ : الدُّعَائُ بِالْهِدَايَةِ وَ السَّدَادِ
ہدایت اور سیدھا رہنے کی دعا
(1874) عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم قُلِ اللَّهُمَّ اهْدِنِي وَ سَدِّدْنِي وَ اذْكُرْ بِالْهُدَى هِدَايَتَكَ الطَّرِيقَ وَ السَّدَادِ سَدَادَ السَّهْمِ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ’’یہ کہا کرو، اے اللہ! مجھے ہدایت کر اور مجھے سیدھا کر دے۔‘‘ اور فرمایا: ’’اس دعا کے مانگتے وقت ہدایت سے (مراد) راستہ کی ہدایت اور راستی (سیدھا رہنے) سے (مراد) تیر کی درستی کا دھیان رکھا کرو۔‘‘