ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
بَابٌ : كَراهِيَةُ أَكْلِ الثُّومِ وَ إِتْيَانِ الْمَسَاجِدِ
لہسن کھا کر مسجد میں آنے کی کراہت
(251) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ فِي غَزْوَةِ خَيْبَرَ مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ (يَعْنِي الثُّومَ) فَلاَ يَأْتِيَنَّ الْمَسَاجِدَ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کی جنگ میں فرمایا:’’ جو شخص اس پودے یعنی لہسن کے پودے کو کھائے تو وہ مسجد میں نہ آئے۔ ‘‘
بَابٌ : اِعْتِزَالُ الْمَسْجِدِ مِنْ أَكْلِ الْبَصَلِ أَوِ الْكُرَّاثِ وَالثُّومِ
(کچا) پیاز اور لہسن کھانے کے بعد مسجد سے الگ رہنے کا حکم( كُرَّاث پیاز اور لہسن کے مشابہ بدبودار پودا ہے)