ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
َبابٌ :اَلْحِجَامَةُ لِلْمُحْرِمِ
محرم کے لیے پچھنے لگوانے کا بیان
(685) عَنِ ابْنِ بُحَيْنَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم احْتَجَمَ بِطَرِيقِ مَكَّةَ وَ هُوَ مُحْرِمٌ وَسَطَ رَأْسِهِ
سیدنا ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ کی راہ میں اپنے سر کے درمیانی حصہ میں پچھنے لگوائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم احرام کی حالت میں تھے۔