• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
محمد فیض الابرار بھائی، آپ جماعت الدعوہ کا تعرف کروا دیں بھائی، ہمیں بھی پتا چلے، کے تقیہ نام جماعت الدعوہ (لشکر طیبہ) کی کیا تعرف ہے؟
اور توحید خالص ویب میں خالص سلفی علماء کے مراسلات اور انے فتاوہ ہیں اور آپ بتائیں کے مرتضٰی بن بخش نے منھج سلف سے ہٹ کر آخر بات کیا کردی؟ کچھ بتا رہے نہیں کچھ شو کر نہیں رہے جسٹ ایسے ہوا میں تیر مارے جا رہے ہیں۔

اب تو حکومت پاکستان نے بھی جماعت الدعوۃ (لشکر طیبہ) کو کالعدم تنظیم میں کے لسٹ میں ڈال دیا ہے، جب کے لشکر طیبہ جو ان کا ثابقہ نام تھا وہ پہلے سے دہشت گرد جماعت میں گنی جاتی ہے، تب انہوں نے اپنا یہ تقیہ کر کہ نام جماعت الدعوۃ رکھا۔

مجھے حیرانگی ہو رہی ہے کبھی آپ لوگ طارق علی بروہی پر الزام لاگا رہے کبھی مرتضٰی بن بخش کے اوپر کبھی کہہ رہے کہ، شیخ ربیع حفظہ اللہ اور شیخ عبید جابری حفظہ اللہ احسان الہٰی ظھیر رحم اللہ کے منھج کو صحیح نہیں سمجھتے ہیں، جب ہم بار بار کہہ رہے محترم بھائیو، طارق علی بروہی سے اور مرتضیٰ بن بخش سے ثابت بھی تو کرو کچھ؟

اور یہ بھی ثابت کریں کے طارق علی بروہی کہاں پر ڈاکٹر مرتضیٰ بن بخش کو اپنا امیر اور ان کی تقلید کرتے ہیں؟ اور یہ بھی ثابت کریں کہ ڈاکٹر مرتضیٰ بن بخش خود کو کسی جماعت کہ امیر کہتے ہیں یا ان کا کوئی جماعت بھی ہے

برائے مہربانی جسٹ ہوائی باتیں نہیں کچھ دیکھائیں بھی صحیح۔

جزاک اللہ خیر۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402

میرا خیال ہے ایک بات واضح ہو گئی تھی اس کے باوجود اگر یہی سوال بار بار کرنا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اصل مسئلہ سے راہ فرار حاصل کرنا چاہتے ہیں اس تھریڈ میں تو جماعت الدعوۃ کا تعارف نہیں کروایا جا سکتا کیوں کہ اس میں تو صرف طارق علی بروہی اور ڈاکٹر مرتضی بخش کے نظریات پر ہی بات ہو سکتی ہے البتہ آپ میرے سوال کا جواب دے دیں تو میں الگ سے تھریڈ بنا کر جماعت الدعوۃ کا مکمل تعارف کروا دوں گا
لیکن بار بار اس طرح کی گفتگو نہ کریں کہ پھر مجھے خاموشی ہی افضل معلوم ہو
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
طارق علی بروہی اور ڈاکٹر مرتضی بخش کے نزدیک برصغیر پاک و ہند کے منھجی علماء کون کون سے ہیں تاکہ ہم جان سکیں کہ یہ دونوں بھی ہم میں سے ہیں تاکہ ہم خود بھی ان کی ویب سائٹ سے استفادہ کریں اور لوگوں کو بھی کہیں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جی ضرور تائید کیجیے، لیکن مجھے جو لگ رہا ہے آپ کے طریقے سے آپ کبھی بھی میرے اس سوال کا جواب نہیں دیں گے کے جماعتیں بنانا منھج سلف میں سے ہے؟
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خود جماعت بنائی تھی ، پہلے حلف الفضول کی جماعت میں شامل ہوتے رہے ، پھر مسلمانوں کی ایک جماعت بناکر مختلف گھروں میں تبلیغ اسلام کے لیے جد و جہد کرتے رہے ، جب اسلام مضبوط ہوگیا ، حکومت وقت نے تبلیغ اسلام کی ذمہ داری لی ، جماعتوں کی ضرورت نہیں تھی ، جب ایسا وقت آیا ، کہ حکومتیں اس کام سے کترانے لگیں ، اسلامی حمایت کی بجائے ، اسلام کو نقصان پہنچانے لگی ، تو اسلام پسندوں نے اسلامی مفادات کے تحفظ کے لیے ، کفر و گمراہی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھر جمعیات ، جماعتیں اور تحریکیں بنائیں ، نجد میں آل سعود کے ساتھ مل کر شیخ محمد بن عبد الوہاب کی تحریک برصغیر میں سیدین شہیدین کی تحریک ، اسی طرح جمعیت اہل حدیث انڈیا ، جمعیت اہل حدیث پاکستان وغیرہ اس کی بہترین مثالیں ہیں ۔ ان جمعیتوں جماعتوں سے عالم عرب مدد لیتے بھی رہے ، اور کرتے بھی رہے ، انہیں منہج سلف سے ہٹاہوا قرار دینا شدید غلطی ہے ، جو بعض علما کو لگی ، اور بعض لوگ کافروں کے ایجنڈے کے مطابق ان جماعتوں کی مخالفت کرتے ہیں۔
کسی خاص جماعت کی پالیسی اور طریقہ کار سے اختلاف تو ہو سکتاہے ، لیکن سرے سے جماعتوں اور تحریکوں کو غلط قرار دینا ، اس عمل کو منہج سلف سے متضاد قرار دینا ، یہ رویہ بذات خود انتہائی غلط ہے ۔ اور اگر آپ نے برصغیر کے اہل حدیث علما کی بات کرنی ہے ، تو آپ کو یہ سوچ رکھنے والا شاید ایک بھی عالم دین نہ ملے ، بلکہ الٹا شروع سے اب تک علما مختلف انداز سے ان جماعتوں کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں ۔
اب میں نے آپ کے سوال کا جواب دے دیا ، لیکن امید ہے ، آپ اس میں مزید کیڑے نکالیں گے ، ضرور نکالیں ، یہ آپ کا حق ہے ، لیکن ہمارا مطالبہ بھی پورا کریں۔
کیوں کہ ویسے تو آپ شخصیت کی دفاع کرنے کہ لیے پوری رات بیٹھ کر وقف کر سکتے ہیں اور لمبے لمبے مراسلات لکھ سکتے ہیں لیکن دین کے احصاص جو کے ضروری ہیں اس کے جواب کہ لیے آپ کے پاس ٹائیم نہیں۔
منھج سلف شخصیات سے بلند تر ہے شخصیات سے نکل کر اور حزب پرستی سے امت کو نکالنے کی کوشش کریں۔
یہ باتیں آپ جیسے لوگوں نے طوطے کی طرح رٹی ہوئی ہیں ، دین اسلام کے کیا تقاضے ہیں ، اور منہج سلف ہم سے کیا چاہتا ہے ، آپ حضرات کی حرکتوں سے نظر آتا ہے ، آپ کو اس کا ذرہ برابر بھی احساس نہیں ۔
اسلام پسندوں کے خلاف محاذ برپا کیا ہوا ہے ، کافروں کے خلاف آپ لوگوں کے منہ سے کبھی ایک لفظ نہیں سنا۔
بعض دفعہ امریکی ایجنڈے اور اس نام نہادسلفی ایجنڈے میں کوئی فرق نظر نہیں آتا ، کہ دونوں کا مقصد اسلام پسندوں کو کمزور کرنا ہے ۔
اب تو حکومت پاکستان نے بھی جماعت الدعوۃ (لشکر طیبہ) کو کالعدم تنظیم میں کے لسٹ میں ڈال دیا ہے، جب کے لشکر طیبہ جو ان کا ثابقہ نام تھا وہ پہلے سے دہشت گرد جماعت میں گنی جاتی ہے، تب انہوں نے اپنا یہ تقیہ کر کہ نام جماعت الدعوۃ رکھا۔
جماعۃ الدعوۃ کی پالیسیوں سے مجھے کامل اتفاق نہیں ، لیکن یہ آپ کی خام خیالی ہے کہ حکومت پاکستان اسے دہشت گرد سمجھتی ہے ، اس طرح کا کوئی معاملہ ہوتا ، جہاں باقی سب عسکری جماعتیں بین ہوچکی ہیں ، یہ بھی ختم ہوجاتی ۔ جماعۃ الدعوۃ کو فوج کی حمایت حاصل ہے ۔ جس طرح سعودی حکومت یا فوج اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کوئی جماعت یا تحریک قائم کرے ، تو وہ درست ہوگی ، اسی طرح جماعۃ الدعوۃ کم از کم اس اعتبار سے حکومت کا ہی ایک حصہ ہے ، اسے خارجی یا دہشت گرد وغیرہ کہنا لا علمی اور جہالت ہے ۔
مجھے حیرانگی ہو رہی ہے کبھی آپ لوگ طارق علی بروہی پر الزام لاگا رہے کبھی مرتضٰی بن بخش کے اوپر کبھی کہہ رہے کہ، شیخ ربیع حفظہ اللہ اور شیخ عبید جابری حفظہ اللہ احسان الہٰی ظھیر رحم اللہ کے منھج کو صحیح نہیں سمجھتے ہیں، جب ہم بار بار کہہ رہے محترم بھائیو، طارق علی بروہی سے اور مرتضیٰ بن بخش سے ثابت بھی تو کرو کچھ؟
عبید الجابری صاحب نے شیخ احسان الہی ظہیر کو ’ اخوانی ‘ کہا ہے ، بلکہ کہا کہ ’ شیعہ پر رد کے علاوہ ‘ ان کی کتابیں غیر مفید ہیں ۔
لنک
شیخ ربیع نے شیخ احسان الہی ظہیر کی کتابوں کی تعریف کی ہے ، جب وہ جامعہ اسلامیہ وغیرہ میں پڑھتے تھے ، بعد میں آکر جب پاکستان میں نفاذ اسلام کی جد و جہد میں مصروف ہوئے ، ثقہ علما کے مطابق انہوں نے کہا کہ شیخ احسان الہی ظہیر کا یہ منہج درست نہیں یہ اخوانی منہج ہے ۔
رہی بات مرتضی بخش کی ، طارق بروہی کی ، اگر ان کے نزدیک شیخ احسان الہی ظہیر بالکل درست منہج رکھتےہیں ، تو وہ عبید الجابری صاحب کا رد کریں ، جس طرح علما پر حکم لگانا دین کا مسئلہ سمجھتے ہیں ، اس طرح ان پر غلط حکموں کا رد بھی تو کریں۔ میں سمجھتا ہوں ۔
امید ہے ، اب آپ اس بات پر توجہ کریں گے :
طارق علی بروہی اور ڈاکٹر مرتضی بخش کے نزدیک برصغیر پاک و ہند کے منھجی علماء کون کون سے ہیں تاکہ ہم جان سکیں کہ یہ دونوں بھی ہم میں سے ہیں تاکہ ہم خود بھی ان کی ویب سائٹ سے استفادہ کریں اور لوگوں کو بھی کہیں
 
شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم جناب محمد فیض الابرار بھائی معذرت کہ ساتھ مجھے آپ کی باتوں میں تضاد اور ساتھ میں صرف اور صرف بغض دیکھائی دی رہا ہے اس کے علاوہ آپ کے اختلاف اور غصہ کی اور کوئی معقول وجہ مجھے ابھی تک اس لیے دیکھائی نہیں دی کیوں کہ ابھی تک آپ نے کچھ بھی طارق علی بروہی اور ڈاکٹر مرتضٰی بن بخش کے متعلق اپنے الزاموں کا کوئی بھی ثبوت پیش نہیں کرسکے ہیں سوائے ہوائی اور مفروضے کی باتوں کہ۔

اب میں آپ ہی کی باتوں کو یہاں نمبر وائز پوسٹ کرتا ہوں جو کہ آپ کے الزامات ہیں طارق علی بروہی بھائی اور ڈاکٹر مرتضٰی بن بخش کہ اوپر:
طارق علی بروہی صاحب شیخ مرتضی بخش کے خلیفہ پاکستان ہیں
2۔ مرتضی بخش کے نظریات کی پاکستان میں تشہیر یہی شخص کرتا ہے
3۔ یہ شخص شیطانی سوچ کا مالک ہے اور خبیث فطرت کا حامل ہے
4۔ اپنے مخالفین کی جاسوسیاں اور ان کے فیس بک کی پوری پوری ویڈیوز بنانا
اور ان کے نمبرز کے ریکارڈز تیار کرنا
5۔ اپنے مخالفین کی جاسوسیاں اور ان کے فیس بک کی پوری پوری ویڈیوز بنانا اور ان کے نمبرز کے ریکارڈز تیار کرنا
6۔ خود سامنے نہیں آتا اس لیے بچا ہوا ہے
7۔ میری تمام احباب سے التماس ہے کہ اس کے ترجمے کیے ہوئے مواد ہو شئیر نہ کیا کریں کہ یہ مترجم بھی ہے اور مختلف عربی کتب کا ترجمہ کر کے شئیر کرتا ہے
8۔ شاید اصحاب الحدیث نام کی کسی ویب سائٹ اور فیس بک پیج بھی بنایا ہوا ہے
9۔اس کے نزدیک صرف دو ہی عالم دین ہیں ایک شیخ ربیع مدخلی حفظہ اللہ اور دوسرا مرتضی بخش
10۔جو شخص صرف اپنی عقل اور مرتضی بخش کی شخصیت پرستی میں مبتلا ہو کر ہر مخالف پر فتوی لگا رہا ہے کہ فلاں کا منھج صحیح نہیں فلاں سے عقیدہ نہ لو فلاں سے علم نہ لو صرف میرے استاد سے لو
11۔ اتنا ہی کافی ہے کہ سو فی صد وہ منھج سلف پر نہیں ہے
12۔ طارق علی براہی جیسے گمراہ اور بخشی تقلید والے شخص پر اپنا وقت ضائع کروں

اب میں آپ ہی کہ باتوں میں تضاد پیش کرتا ہوں جہاں آپ نے بغیر ثبوت دیے دو سلفی بھائیوں پر سنگیں الزام تراشیاں کی ہیں وہیں پر آپ کی باتوں سے جو لگ رہا ہے آپ نے طارق علی بھائی کی علمی کام کو نا پڑھا ہے نا جانا ہے ابھی تک صرف سنی سنائے باتوں سے اپنا غصہ ان پر نکال رہے ہیں اور لگتا ہے آپ نے جو اوپر الزام تراشیاں کی ہیں اس کا آپ کے پاس کوئی بھی معقول دلیل نہیں ہے ثبوت کہ طور پر سوائے ہوائی باتوں اور مفروضوں کہ آپ کا کہنا ہے کہ :

"رضا بھائی اس بات کی کیا ضمانت ہو گی کہ اس نے ترجمہ درست کیا ہو گا میں علمی اعتبار سے بات کر رہا ہوں گرائمر
کی رو سے نہیں"
اور یہ :
"یہ تو ان کے کسی ترجمے کو باقاعدہ پڑھا جائے اور تحقیقی جائزہ لیا جائے پھر کچھ تبصرہ کیا جا سکتا ہے سردست یہ کہنا مقصود ہے ایک شخص جس کے منھج میں غلطی ہے اس سے دوران ترجمہ علمی غلطیوں کا امکان بھی ہے کہ ہر شخص ترجمہ یا توضیح میں اپنے ذاتی خیالات و تاویلات سے مکمل طور پر آزاد نہیں ہوتا اور تحریر پر بھی اس کے اثرات مرتب ہوتے ہیں
"
آپ کی ان باتوں سے تو تضاد واضع ہے کہ آپ نے تو طارق علی بروہی بھائی کے کام کو ابھی تک پڑھا تک نہیں ہے اور بغیر پڑھے بغیر مطالعیہ کیے آپ نے کس طرح اتنے سنگیں الزامات لگا دیے ان پر؟ اور ان الزاموں کے ثبوت بھی ایک پیش نہیں کر پائے ہیں
اور آپ کا کہنا ہے کہ:
"اس کی خطائیں جو علمی ہیں اور منھج میں غلطی کو بیان کر دیا ہے اتنا ہی کافی ہے کہ سو فی صد وہ منھج سلف پر نہیں ہے
"
تضاد ی بیان ہے آپ کا ایک جگا آپ کی باتوں سے لگ رہا ہے آپ نے مطالعہ کیا نہیں طارق علی بروہی بھائی کے کام کا دوسری طرف ان کی منھج میں غلطی بھی نکال رہے ہیں یہ صرف حزبی تعصب کہ بنیاد پر ہی مجھے الزام تراشی لگ رہا ہے یہ بات میں اس لیے بھی کر رہا ہوں کہ آ پ نے ابھی تک کوئی بھی ثبوت پیش نہیں کی اپنے الزاموں کا۔
اور آپ کا یہ بھی کہنا ہے کہ:
"طارق علی تو اصلی نام ہے البتہ بروہی کی وجہ تسمیہ نہیں جانتا اور
اھل حدیث ہے میرا خیال ہے کچھ مہینہ جامعہ ابی بکر اور جامعہ ستاریہ میں پڑھتا بھی رہا ہے"
الحمد اللہ آپ کہہ رہے ہیں کہ وہ اہل الحدیث ہے او ر پھر تضادی بیان بھی دیتے ہیں کہ منھج میں غلطی ہے اور دوسری طرف آپ نے ابھی تک ان کے کام کا مطالعہ تک نہیں کیا یہ عجیب بات نہیں کردی آپ نے؟

اور تضادی بیان میں کہتے ہیں کہ:
"میں اپنے آپ میں طارق علی بروہی کی طرح جرات نہیں پاتا کہ ہر ایک کے بارے میں حکم لگاوں کہ کون اھل حدیث ہے اور کون نہیں پہلے ہی حکم لگانے والے کچھ علماء کی وجہ سے کچھ مسائل جنم لے چکے ہیں
"
اور پھر خود کے اپنے اس قول کے برخلاف کہتے ہیں:
"طارق علی براہی جیسے گمراہ
اور بخشی تقلید والے شخص پر اپنا وقت ضائع کروں"
یہ تضاد بیانیاں تب ہی ایک شخص سے ہوتے ہیں جو حزب پرستی اور شخصیت پرستی میں پڑ جاتا ہے اور الزام تراشیاں کرنے لگ جاتا ہے یا سنی سنائی باتوں میں لگ کر کسی پر حکم لگانے لگ جاتا ہے۔
اب جب میں نے آپ سے اپکے الزام تراشیوں کے ثبوت مانگے تو ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ آپ ان الزام تراشیوں کے ثبوت دیتے الٹا وہی پرانا وطیرہ جو ہمیشہ سے حنفی مقلدوں سے مناظروں میں اپنایا جاتا ہے جواب نا دو جوابی سوال کرو
اور جب آپ کے پاس ثبوت نہیں تو فرار کا راستہ آپ اختیار کر رہے ہیں اور الٹا مجھے کہہ رہے ہیں اس بات پر میں افسوس ہی کر سکتا ہوں اس کے علاوہ کچھ نہیں
الزام تراشی اور دعوے آپ نے کیے تو انصاف کی بات تو یہ ہے کہ آپ اپنے الزامات کے ثبوت دیتے کیوں کے دعوے آپ نے کیے دو سلفی بھائیوں کے اوپر غلط قسم کے الزام لگا کر
آپ ثبوت پیش کردیں جو جو آپ نے الزامات طارق علی بروہی بھائی پر اور ڈاکٹر مرتضیٰ بن بخش پر لگائے ہیں تو میں بھی آپ کے سوال کا جواب ان شاء اللہ پھر دونگا ۔

میری تمام پوسٹیں بغور پڑھنے کا شکریہ اتنی محنت میرے سوال کے جواب پر کر لیتے تو میں آپ کے تمام سوالوں کا جواب دیتا جن کا شکوہ آپ مجھ سے کر رہے ہیں آپ کی اس طویل تحریر کا جواب دینے کے لیے کی بورڈ میرے پاس بھی ہے اور لکھنا مجھے بھی آتا ہے لیکن میں اصل سوال پر ابھی بھی قائم ہوں کہ طارق علی بروہی کے نزدیک برصغیر پاک و ہند کے منھجی علماء کے نام بتا دیں
پھر بروہی صاحب کے تراجم پر بھی تبصرہ کروں گا اور واضح کرنے کی کوشش کروں گا
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
طارق علی بروہی کے نزدیک برصغیر پاک و ہند کے منھجی علماء کے نام بتا دیں
مطلب آپ کو بر صغیر کے منہجی علماء کی فہرست چاہیے؟؟ کیا ایسی فہرست بنانا آپ کے مطابق ممکن ہے؟ یا صرف اتنا کہنا کافی ہے کہ تمام اہل حدیث علماء سے علم حاصل کیا جا سکتا ہے سوائے ان کے جن کے منہج کی غلطیاں واضح ہوں؟؟

بر صغیر پاک و ہند کے تمام منہجی علماء کی فہرست مانگنا صحیح سوال نہیں لگتا۔ سلف صالحین میں شاید ہی کسی نے ایسا سوال کسی عالم سے کیا ہو، کبار علماء کے نام پوچھے جا سکتے ہیں، کسی خاص عالم کے متعلق سوال کیا جا سکتا ہے، لیکن آپ تو بر صغیر کے تمام منہجی علماء کے نام مانگ رہے ہیں؟
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃا للہ وبرکاتہ!
بر صغیر پاک و ہند کے تمام منہجی علماء کی فہرست مانگنا صحیح سوال نہیں لگتا۔ سلف صالحین میں شاید ہی کسی نے ایسا سوال کسی عالم سے کیا ہو، کبار علماء کے نام پوچھے جا سکتے ہیں، کسی خاص عالم کے متعلق سوال کیا جا سکتا ہے، لیکن آپ تو بر صغیر کے تمام منہجی علماء کے نام مانگ رہے ہیں؟
مطالبہ تمام کا نہیں ہے!
اس کو مد نظر رکھیں گے، تو سوال درست معلوم ہوگا! ان شاء اللہ!
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
طارق علی بروہی اور ڈاکٹر مرتضی بخش کے نزدیک برصغیر پاک و ہند کے منھجی علماء کون کون سے ہیں
کون کون سے کا مطلب میں نے سمجھا کہ ہر ایک منہجی عالم کا نام بتانا ہے؟ شاید میں ہی فیض بھائی کی اُردو ٹھیک سے سمجھ نہیں پایا۔

اگر کوئی پوچھے کہ گھر میں کون کون ہے اور آپ جواب دیں کہ گھر میں ابّا ہیں، حالانکہ آپ کے گھر میں اور دوسرے لوگ بھی ہیں تو آپ کا جواب صحیح ہوگا یا غلط؟
ایک صحیح سمجھ والا یہی سمجھے گا کہ گھر میں کون کون ہے سے مراد سب کے نام بولنے ہیں صرف ابّا یا امی نہیں بولنا ہے۔۔۔

اپنے ممدوح کے نزدیک صرف منھج پر قائم علماء کے نام لکھ دیں جن سے عقیدہ اور دین حاصل کیا جا سکتا ہے
اور جو بات بھی کریں اس کے ساتھ ان کا کوئی تحریری حوالہ یا ویڈیو کلپ ضرور شئیر کریں
اس سے کیا مراد لیا جانا چاہئے ابن داود بھائی، تمام منہجی علماء یا بعض منہجی علماء؟
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
کون کون سے کا مطلب میں نے سمجھا کہ ہر ایک منہجی عالم کا نام بتانا ہے؟ شاید میں ہی فیض بھائی کی اُردو ٹھیک سے سمجھ نہیں پایا۔

اگر کوئی پوچھے کہ گھر میں کون کون ہے اور آپ جواب دیں کہ گھر میں ابّا ہیں، حالانکہ آپ کے گھر میں اور دوسرے لوگ بھی ہیں تو آپ کا جواب صحیح ہوگا یا غلط؟
ایک صحیح سمجھ والا یہی سمجھے گا کہ گھر میں کون کون ہے سے مراد سب کے نام بولنے ہیں صرف ابّا یا امی نہیں بولنا ہے۔۔۔

اس سے کیا مراد لیا جانا چاہئے ابن داود بھائی، تمام منہجی علماء یا بعض منہجی علماء؟
معذرت خواہ ہوں میری اردو آپ کی سمجھ میں نہیں آ سکی میں مزید آسان کر دیتا ہوں
ان علماء کی فہرست تحریر کر دیں جو منھج کے اعتبار سے درست اور صحیح ہوں (اور اس پر ڈاکٹر مرتضی بخش اور طارق علی بروہی صاحب کی تصدیق یا تائید بھی ہو)
جیسے میرے نزدیک یہ چند نام ہیں اور اسی طرح ایک طویل فہرست ہے:
شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ، شیخ حافظ شریف حفظہ اللہ، شیخ حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ، شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ، وغیرھم
 
Top