محمد عثمان سلفی
رکن
- شمولیت
- جولائی 22، 2011
- پیغامات
- 92
- ری ایکشن اسکور
- 125
- پوائنٹ
- 73
عبدالمنان بھائی ہندستان کے اہل الحدیث سلفی علماء کا کیا موقف ہے جماعت الدعوہ کے متعلق؟ آپ بھی تھوڑا علم میں اضافہ کریں اس بارے میں؟
میں خود اس جماعت کے متعلق کچھ خاص نہیں جانتا، فی الحال میں بنگلور میں رہ رہا ہوں یہاں کے کسی بھی اہل حدیث عالم سے میں نے جماعت الدعوہ کے بارے میں کچھ بھی نہیں سنا اور نہ اپنے شہر گلبرگہ کے علماء سے سنا ہے۔عبدالمنان بھائی ہندستان کے اہل الحدیث سلفی علماء کا کیا موقف ہے جماعت الدعوہ کے متعلق؟ آپ بھی تھوڑا علم میں اضافہ کریں اس بارے میں؟
محمد فیض الابرار بھائی، آپ مجھے وہ سورس دیجیے جہاں پر مرتضٰی بن بخش نے ان لوگوں کو خارجی کہا ہے؟ اور یہ کہا ہے کہ ان کا عقیدہ درست نہیں؟ آپ مجھے پیش کریں مرتضٰی بن بخش آڈیو کلپ یا کوئی تحریرجی میرے بھائی سرفہرست شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ، شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ، علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ ، شیخ توصیف الرحمن وغیرھم بہت سے علماء کچھ پر خارجی اور کچھ پر غیر منھجی اور کچھ کا عقیدہ درست نہیں ہے
اس حوالے سے باقاعدہ معروف مشائخ کا مرتضی بخش پر رد بھی یو ٹیوب پر موجود ہے
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
چلیں ایک ڈیل کرتے ہیں، ہم آپ کے ان چاروں سوال کا جواب دیتے ہیں، آپ اس سے قبل آپ سے متعدد بار کیئے گئے ایک سوال کا جواب دے دیں:
جی محمد عثمان سلفی بھائی! میں بیلیکس پر اتنا تو نہیں آتا تھا، لیکن یہ بات درست ہے کہ میں جماعت الدعوۃ سے مخالفت رکھتا ہوں، مگر یہ بھی آپ کو معلوم ہو گا کہ شیخ مبشر احمد ربانی کو اہل الحدیث کے عالم ہی نہیں بلکہ نمائندہ و نگہبان بھی سمجھتا ہوں، اور مجھے جب بھی موقع میسر آیا میں شیخ کے درس میں حاضر ہوا، اور اللہ کی توفیق سے میں نے شیخ سے بہت سیکھا ہے!ابن داؤد بھائی میں آپ لوگوں سے بہت وقت بلیکس میں رہا ہوں اور مجھے پتا ہے کہ جماعت الدعوۃ کے متعلق آپ لوگوں کا کیا رویہ ہوتا تھا۔
جی ضرور تائید کیجیے، لیکن مجھے جو لگ رہا ہے آپ کے طریقے سے آپ کبھی بھی میرے اس سوال کا جواب نہیں دیں گے کے جماعتیں بنانا منھج سلف میں سے ہے؟و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں بھی اس بات کی تائید کرتاہوں کہ ’ اس متعدد بار کیے گئے سوال کا جواب آنے تک ‘ باقی سب باتوں کو نظر انداز کردیا جائے ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی محمد عثمان سلفی بھائی! میں بیلیکس پر اتنا تو نہیں آتا تھا، لیکن یہ بات درست ہے کہ میں جماعت الدعوۃ سے مخالفت رکھتا ہوں، مگر یہ بھی آپ کو معلوم ہو گا کہ شیخ مبشر احمد ربانی کو اہل الحدیث کے عالم ہی نہیں بلکہ نمائندہ و نگہبان بھی سمجھتا ہوں، اور مجھے جب بھی موقع میسر آیا میں شیخ کے درس میں حاضر ہوا، اور اللہ کی توفیق سے میں نے شیخ سے بہت سیکھا ہے!
یہی معاملہ جماعت الدعوۃ کے دیگر علماء کے ساتھ بھی !
حافظ سعید کے بیٹے شیخ طلحہ سعید بھی یہ بات جانتے ہیں!
یہاں فورم پر شیخ @عبدہ سے بھی کچھ مسائل میں اختلاف ہے، لیکن کیا وہ میرے لیئے شیخ یعنی عالم نہیں؟ بلکل وہ میرے لیئے عالم ہیں، اور ان سے سیکھنا میرے لیئے اعزاز کی بات ہے!
جس جماعت کے بارے میں آپ کچھ جانتے ہی نہیں تو اس کے بارے میں آپ مکلف بھی نہیں ہیں لہذا جماعت الدعوۃ کے بارے میں سوال کہاں سے بیچ میں آ گیا بات تو ہو رہی ہے طارق علی بروہی کی ویب سائٹ سے استفادہ کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟میں خود اس جماعت کے متعلق کچھ خاص نہیں جانتا، فی الحال میں بنگلور میں رہ رہا ہوں یہاں کے کسی بھی اہل حدیث عالم سے میں نے جماعت الدعوہ کے بارے میں کچھ بھی نہیں سنا اور نہ اپنے شہر گلبرگہ کے علماء سے سنا ہے۔
اور یہاں کے علماء اس جماعت کے متعلق کچھ بھی کیوں بیان کریں گے، ضرورت ہی کیا ہے؟ اس جماعت کے متعلق کچھ خاص بات ہو اور علماء سے سوال کیا جائے تو شاید علماء اس کے متعلق کچھ بتائیں۔ و اللہ اعلم
اگر بات صرف یہی ہو رہی ہے تو آپ دوسرے سوالات کیوں کر رہے ہیں؟طارق علی بروہی کی ویب سائٹ سے استفادہ کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟
اگر میرا سوال جماعت الدعوہ کے متعلق غیر ضروری یا غیر متعلق ہے تو آپ کا یہ سوال بھی ایسا ہی ہے، اگر آپ جماعت الدعوہ کے متعلق بتانا نہیں چاہتے تو کوئی بات نہیں، مجھے کچھ بھی لینا دینا نہیں ہے اس جماعت سے، اگر مستقبل میں کوئی ضرورت پڑ گئی تو دوسرے علماء سے معلوم کر لوں گا۔برصغیر پاک و ہند کے منھجی علماء کے نام بتا دیں جو طارق علی بروہی اور مرتضی بخش کی زبانی تائید کے ساتھ بیان کیے جائیں
اتنا زیادہ غصہ اچھا نہیں میرے بھائی طارق علی بروہی کی ویب سائٹ سے استفادہ کیا جا سکتا ہے یا نہیں تو جس کی ویب سائٹ سے استفادہ کا سوال ہے اس کے اپنے نظریات کے بارے میں سوالات غیر متعلق کیسے ہو گئے اور طارق علی بروہی کے امیر محترم ڈاکٹر مرتضی بخش کا ذکر بھی اسی ویب سائٹ سے استفادہ سے متعلق ہےاگر بات صرف یہی ہو رہی ہے تو آپ دوسرے سوالات کیوں کر رہے ہیں؟
مجھے تو طارق علی بروہی کی ویب سائٹ میں کوئی برائی نہیں دکھی، اگر آپ کو کوئی برائی یا خلاف شریعت بات نظر آئے تو ہمیں بھی بتائیں۔
اگر آپ جماعت الدعوہ کے متعلق سوال کو غیر متعلق کھ رہے ہیں تو آپ کا سوال کیسے اس تھریڈ سے متعلق ہوا، بروہی کی سائٹ کے متعلق بات کریں اور اگر معروف اہل حدیث علماء نے سائٹ کی غلطیاں واضح کی ہیں تو بتائیں۔
اگر میرا سوال جماعت الدعوہ کے متعلق غیر ضروری یا غیر متعلق ہے تو آپ کا یہ سوال بھی ایسا ہی ہے، اگر آپ جماعت الدعوہ کے متعلق بتانا نہیں چاہتے تو کوئی بات نہیں، مجھے کچھ بھی لینا دینا نہیں ہے اس جماعت سے، اگر مستقبل میں کوئی ضرورت پڑ گئی تو دوسرے علماء سے معلوم کر لوں گا۔
جزاک اللّٰہ خیرا