• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ

شیخ کیا سچ میں مرتضیٰ بخش اور طارق علی بروہی نے کسی اہل حدیث عالم کو اہل حدیث یا سلفی منہج سے خارج کہا ہے؟ اگر کہا ہے تو ایسے لوگوں سے اہل حدیث عوام سے ضرور روکنا چاہئے۔
اللّٰہ ہمیں دین کی صحیح سمجھ دے، آمین
جی میرے بھائی سرفہرست شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ، شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ، علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ ، شیخ توصیف الرحمن وغیرھم بہت سے علماء کچھ پر خارجی اور کچھ پر غیر منھجی اور کچھ کا عقیدہ درست نہیں ہے
اس حوالے سے باقاعدہ معروف مشائخ کا مرتضی بخش پر رد بھی یو ٹیوب پر موجود ہے
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ڈاکٹر مرتضٰی بن بخش کا تو یہ موقف ہے جو مجھے ان کی سائٹ پر ملی ہے آپ بھی سن لیں:

پاکستان کے اکابرین علماء اہل حدیث کے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ

ان کا اپنا موقف یہ ہے پاکستان کے اکابریں علماء اہل الحدیث کے بارے میں اور یہ بھی سن لیں:

کیا انڈیا اور پاکستان میں کوئی سلفی عالم نہیں ہے؟

ن کے اکابرین علماء اہل حدیث کے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ
اپنے ممدوح کے نزدیک صرف منھج پر قائم علماء کے نام لکھ دیں جن سے عقیدہ اور دین حاصل کیا جا سکتا ہے
اور جو بات بھی کریں اس کے ساتھ ان کا کوئی تحریری حوالہ یا ویڈیو کلپ ضرور شئیر کریں
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس آڈیو کو ٹیکسٹ میں لکھ دیں!آدھی ان شاء اللہ خود سمجھ آجائے گی، اور باقی آدھی انشاء اللہ میں سمجھانے کی کوشش کروں گا!
خلاصہ اس کا یہ ہے کہ ڈاکٹر مرتضی بخش صاحب فرماتے ہیں کہ وہ نہیں جانتے کہ انڈیا پاکستان میں کون سلفی عالم ہیں، وہ دو کو جانتے تھے ان کا یہ عالم ہے، اور جن کے بارے میں نہیں جانتا وہ کیسے ہوں گے!
اور ویسے بھی یہ جن دو کے بارے میں جانتے تھے، ان سے تو انہوں نے براءت کا اعلان کردیا!
جماعت الدعوۃ کے علماء کو اہل الحدیث سے خارج قرار دیا ہے، اور ان کی تائید کرنے والوں کو بھی خارج ہی قرار دیا ہے، یہ کہتے ہوئے کہ ''پھر بھی سلفی! یہ کیا منہج ہے؟ کیا عقیدہ ہے؟''
 
Last edited:

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
اگر کسی بھائی کو جماعت الدعوہ کے متعلق معلوم ہو تو بتائیں، یہ جماعت دعوت و اصلاح کا کام کرتی ہے یا جہادی تنظیم ہے؟ مجھے اس کے متعلق کچھ بھی نہیں معلوم، پاکستانی بھائیوں کو اس کا اچھا علم ہو گا؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اگر کسی بھائی کو جماعت الدعوہ کے متعلق معلوم ہو تو بتائیں، یہ جماعت دعوت و اصلاح کا کام کرتی ہے یا جہادی تنظیم ہے؟ مجھے اس کے متعلق کچھ بھی نہیں معلوم، پاکستانی بھائیوں کو اس کا اچھا علم ہو گا؟
لا علمی کی آڑ لینے کا مطلب ؟
بالکل یہی انداز ڈاکٹر مرتضی صاحب نے اختیار کیا ہے ۔ جب علم نہیں تو ان کے بارے یا ان سے منسلک افراد پر حکم لگانے کی وجہ ؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اپنے ممدوح کے نزدیک صرف منھج پر قائم علماء کے نام لکھ دیں جن سے عقیدہ اور دین حاصل کیا جا سکتا ہے
اور جو بات بھی کریں اس کے ساتھ ان کا کوئی تحریری حوالہ یا ویڈیو کلپ ضرور شئیر کریں
یہ اہم مطالبہ ہے ۔ میں بھی یہی عرض کر چکا ہوں ۔
اس سے بہت کچھ واضح ہونے کی امید ہے ۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خضر حیات، ابن داؤد اور محمد فیض الابرار بھائی، آپ لوگوں سے ایک سادہ سا سوال ہے وہ یہ کہ آپ لوگوں کے نظر میں جماعتیں بنانا منھج سلف میں سے ہے؟ اور آپ یہ بھی بتا دیں کہ آپ لوگوں کے نظر میں جماعت الدعوہ اہل الحدیث سلفی جماعت ہے؟

اور یہ بھی میرے علم میں اضافہ کردیجیے کہ پاکستان کے اہل الحدیث سلفی علماء کا کیا موقف ہے جماعت الدعوۃ کے متعلق؟

بارک اللہ فیکم۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
علامہ احسان الہی ظہیر کے منہج کو شیخ ربیع اور شیخ عبید جابری درست نہیں سمجھتے
خضر حیات بھائی علامہ احسان الہٰی ظہیر رحم اللہ کے منھج کو شیخ ربیع اور شیخ عبید جابری کیوں درست نہیں سمجھتے؟ کیا وجہ ہے کیا آپ میرے علم میں اضافہ کریں گے اس کے متعلق کچھ بتا کر؟

جزاک اللہ خیر۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خضر حیات، ابن داؤد اور محمد فیض الابرار بھائی، آپ لوگوں سے ایک سادہ سا سوال ہے وہ یہ کہ آپ لوگوں کے نظر میں جماعتیں بنانا منھج سلف میں سے ہے؟ اور آپ یہ بھی بتا دیں کہ آپ لوگوں کے نظر میں جماعت الدعوہ اہل الحدیث سلفی جماعت ہے؟

اور یہ بھی میرے علم میں اضافہ کردیجیے کہ پاکستان کے اہل الحدیث سلفی علماء کا کیا موقف ہے جماعت الدعوۃ کے متعلق؟
خضر حیات بھائی علامہ احسان الہٰی ظہیر رحم اللہ کے منھج کو شیخ ربیع اور شیخ عبید جابری کیوں درست نہیں سمجھتے؟ کیا وجہ ہے کیا آپ میرے علم میں اضافہ کریں گے اس کے متعلق کچھ بتا کر؟
چلیں ایک ڈیل کرتے ہیں، ہم آپ کے ان چاروں سوال کا جواب دیتے ہیں، آپ اس سے قبل آپ سے متعدد بار کیئے گئے ایک سوال کا جواب دے دیں:
اپنے ممدوح کے نزدیک صرف منھج پر قائم علماء کے نام لکھ دیں جن سے عقیدہ اور دین حاصل کیا جا سکتا ہے
اور جو بات بھی کریں اس کے ساتھ ان کا کوئی تحریری حوالہ یا ویڈیو کلپ ضرور شئیر کریں
 
Top