و عليكم السلام و رحمة الله وبركاتهالسلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
و عليكم السلام و رحمة الله وبركاتهالسلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی میرے بھائی سرفہرست شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ، شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ، علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ ، شیخ توصیف الرحمن وغیرھم بہت سے علماء کچھ پر خارجی اور کچھ پر غیر منھجی اور کچھ کا عقیدہ درست نہیں ہےو علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
شیخ کیا سچ میں مرتضیٰ بخش اور طارق علی بروہی نے کسی اہل حدیث عالم کو اہل حدیث یا سلفی منہج سے خارج کہا ہے؟ اگر کہا ہے تو ایسے لوگوں سے اہل حدیث عوام سے ضرور روکنا چاہئے۔
اللّٰہ ہمیں دین کی صحیح سمجھ دے، آمین
اپنے ممدوح کے نزدیک صرف منھج پر قائم علماء کے نام لکھ دیں جن سے عقیدہ اور دین حاصل کیا جا سکتا ہےالسلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ڈاکٹر مرتضٰی بن بخش کا تو یہ موقف ہے جو مجھے ان کی سائٹ پر ملی ہے آپ بھی سن لیں:
پاکستان کے اکابرین علماء اہل حدیث کے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ
ان کا اپنا موقف یہ ہے پاکستان کے اکابریں علماء اہل الحدیث کے بارے میں اور یہ بھی سن لیں:
کیا انڈیا اور پاکستان میں کوئی سلفی عالم نہیں ہے؟
ن کے اکابرین علماء اہل حدیث کے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ
اس آڈیو کو ٹیکسٹ میں لکھ دیں!آدھی ان شاء اللہ خود سمجھ آجائے گی، اور باقی آدھی انشاء اللہ میں سمجھانے کی کوشش کروں گا!
لا علمی کی آڑ لینے کا مطلب ؟اگر کسی بھائی کو جماعت الدعوہ کے متعلق معلوم ہو تو بتائیں، یہ جماعت دعوت و اصلاح کا کام کرتی ہے یا جہادی تنظیم ہے؟ مجھے اس کے متعلق کچھ بھی نہیں معلوم، پاکستانی بھائیوں کو اس کا اچھا علم ہو گا؟
یہ اہم مطالبہ ہے ۔ میں بھی یہی عرض کر چکا ہوں ۔اپنے ممدوح کے نزدیک صرف منھج پر قائم علماء کے نام لکھ دیں جن سے عقیدہ اور دین حاصل کیا جا سکتا ہے
اور جو بات بھی کریں اس کے ساتھ ان کا کوئی تحریری حوالہ یا ویڈیو کلپ ضرور شئیر کریں
خضر حیات بھائی علامہ احسان الہٰی ظہیر رحم اللہ کے منھج کو شیخ ربیع اور شیخ عبید جابری کیوں درست نہیں سمجھتے؟ کیا وجہ ہے کیا آپ میرے علم میں اضافہ کریں گے اس کے متعلق کچھ بتا کر؟علامہ احسان الہی ظہیر کے منہج کو شیخ ربیع اور شیخ عبید جابری درست نہیں سمجھتے
خضر حیات، ابن داؤد اور محمد فیض الابرار بھائی، آپ لوگوں سے ایک سادہ سا سوال ہے وہ یہ کہ آپ لوگوں کے نظر میں جماعتیں بنانا منھج سلف میں سے ہے؟ اور آپ یہ بھی بتا دیں کہ آپ لوگوں کے نظر میں جماعت الدعوہ اہل الحدیث سلفی جماعت ہے؟
اور یہ بھی میرے علم میں اضافہ کردیجیے کہ پاکستان کے اہل الحدیث سلفی علماء کا کیا موقف ہے جماعت الدعوۃ کے متعلق؟
چلیں ایک ڈیل کرتے ہیں، ہم آپ کے ان چاروں سوال کا جواب دیتے ہیں، آپ اس سے قبل آپ سے متعدد بار کیئے گئے ایک سوال کا جواب دے دیں:خضر حیات بھائی علامہ احسان الہٰی ظہیر رحم اللہ کے منھج کو شیخ ربیع اور شیخ عبید جابری کیوں درست نہیں سمجھتے؟ کیا وجہ ہے کیا آپ میرے علم میں اضافہ کریں گے اس کے متعلق کچھ بتا کر؟
اپنے ممدوح کے نزدیک صرف منھج پر قائم علماء کے نام لکھ دیں جن سے عقیدہ اور دین حاصل کیا جا سکتا ہے
اور جو بات بھی کریں اس کے ساتھ ان کا کوئی تحریری حوالہ یا ویڈیو کلپ ضرور شئیر کریں