محمد عثمان سلفی
رکن
- شمولیت
- جولائی 22، 2011
- پیغامات
- 92
- ری ایکشن اسکور
- 125
- پوائنٹ
- 73
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اب کچھ محترم محمدفیض الابرار بھائی کے اخلاق عالیہ بھی دیکھ لیتے ہیں:
جی میں طالب علم ہوں اور اردو لکھنے میں غلطیاں ہونے کہ امکانات بلکل ہیں دعا کریں اللہ میرے علم اور عمل میں اضافہ کرے جی، اور مفید مشورہ یہ ہی ہے سئی یا سٹی کہ لیے کہ اچھے سے آنکھوں کے ڈاکٹر سے مل کر آنکھوں کا چیک اپ کروا لیں اور اچھا سا چشمہ بنوا لیں۔
معذرت کے ساتھ جلد بازی میں ایسا ہو گیا میری نیت آپ کے نام کو غلط انداز میں پیش کرنا نہیں تھا۔کم از کم نام تو درست لکھ لیں باتیں اتنی بڑی بڑی کر رہے ہیں فتوی اتنے بڑے بڑے اور ایک چھوٹا سا نام درست نہیں لکھا جا رہا
اب کچھ محترم محمدفیض الابرار بھائی کے اخلاق عالیہ بھی دیکھ لیتے ہیں:
ایک مسلمان کو شیطانی سوچ کا مالک کہنا اور خبیث فطرت کہہ کر گالی دینا کہاں کا اخلاق عالیہ ہے؟۔۔۔ شخص شیطانی سوچ کا مالک ہے اور خبیث فطرت کا حامل ہے۔۔۔
بروہی سے براہی ایک کے کاسٹ سر نیم کا مزاک اڑانا؟ اور کسی کہ والد بزرگوار کا نام بخش سے بخشی پکارنا؟ ماشاء اللہ سبحان اللہ کیا اچھے اخلاق ہیں۔۔۔۔ طارق علی براہی جیسے گمراہ اور بخشی تقلید۔۔۔
وہی حالت۔۔۔ اللہ ہم سب کے حال پر رحم فرمائے آمین۔۔۔۔ فقہ بخشی۔۔
جی میں نے آپ ہی کہ پوسٹوں سے آپ کے اخلاق عالیہ ہائیلائیٹ کردیے ہیں بہت بہتریں اخلاق کے حامل انسان ہیں آپ۔آپ کے اخلاق عالیہ پر یہ تحریر گواہ ہے اس کا کوئی جواب نہیں تو عرض ہے کہ سٹی اٹکتی نہیں ہے سوئی اٹکتی ہے کم از کم اپنے ممدوح سے اردو تو سیکھ لیں
جب میں ایک ہی بات بار بار پوچھ رہا ہوں میری سوئی اسی پر اٹکی ہوئی ہے تو اس کا جواب دے دیں تو بات آگے بڑھے

Last edited: