• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبدہ کا تعارف

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
تمام محترم بھائیوں کا بہت بہت شکریہ- میری چونکہ ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ہوتی ہے اس لئے وقت نہیں ملتا - باقی دنوں میں جب میں دفتر میں فارغ ہوں گا تو انشاءاللہ ساتھ دوں گا ایک تو میری سب بائیوں سے معذرت کہ چونکہ پہلی دفعہ کسی فورم کا ممبر بنا ہوں اس لئے کچھ غلطیاں ہو سکتی ہیں جن کی نشاندہی پر انشاءاللہ درست کروں گا دوسرا دینی تعلیم میں نے خود حاصل کی ہے اور ضرورت پر کسی استاد سے مدد لی ہے واپڈا میں میں بجٹ اینڈ اکاؤنٹس آفیسر ہوں
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
تمام محترم بھائیوں کا بہت بہت شکریہ- میری چونکہ ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ہوتی ہے اس لئے وقت نہیں ملتا - باقی دنوں میں جب میں دفتر میں فارغ ہوں گا تو انشاءاللہ ساتھ دوں گا ایک تو میری سب بائیوں سے معذرت کہ چونکہ پہلی دفعہ کسی فورم کا ممبر بنا ہوں اس لئے کچھ غلطیاں ہو سکتی ہیں جن کی نشاندہی پر انشاءاللہ درست کروں گا دوسرا دینی تعلیم میں نے خود حاصل کی ہے اور ضرورت پر کسی استاد سے مدد لی ہے واپڈا میں میں بجٹ اینڈ اکاؤنٹس آفیسر ہوں
“انشاء اللہ” نہیں
بلکہ
“ان شاء اللہ”
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
“انشاء اللہ” نہیں
بلکہ
“ان شاء اللہ”
اصلاح کاشکریہ محترم یوسف بھائی
اآپ نے جو شعر لکھا ہوا ہے واقعی اآج ہم انسانوں کی یہی حالت ہے کہ ایک سجدہ کو تو ہم گراں سمجھتے ہیں مگر جگہ جگہ سجدے کر رہے ہوتے ہیں
میرے خیال میں اس کی وجہ یہ نہیں کہ ہم نے جان بوجھ کر اپنی جان کو زیادہ سجدوں کے عذاب میں ڈالا ہوا ہے بلکہ انسان تو اآرام پسند ہے اصل میں ہم جاہل انسانوں کی نظر دینا تک ہے اور کنویں کے مینڈک کی طرح ہم دنیا کی چیزوں میں جب موازنہ کرتے ہیں تو ہمیں وہ ایک سجدہ بہت مشکل نظر آتا ہے چونکہ اس میں اپنی خواہشات کو قربان کرنا پڑتا ہے جبکہ دوسرے ہزاروں سجدوں میں ہمیں اپنی خواہشات کو قربان نہیں کرنا پڑتا بلکہ جب اکثر سجدہ کروانے والے ہماری خواہشات کا خیال رکھتے ہیں چناچہ ہم سمجھتے ہیں کہ نہ ہنگ نہ پھٹکڑی اور رنگ بھی چوکھا
جو انسان علم رکھتا ہے اور کنویں کا مینڈک نہیں وہ جانتا ہے کہ فمن زحزح عن النار وادخل الجنۃ فقد فاز کہ اصل کامیابی آخرت کی ہے چناچہ وہ دیکھتا ہے کہ اگرچہ یہ ایک سجدہ مجھ پر بہت گراں ہے مگر اس کا انعام بہت زیادہ ہے تو اس کو یہ ایک سجدہ ہزار سجدوں سے آسان لگتا ہے مگر کنویں کے مینڈک کو چونکہ کنویں یعنی دنیا کے علاوہ نظر ہی نہیں آتا اس لئے اس کو ایک سجدہ گراں گزرتا ہے
اسی لئے ہمیں علم حاصل کرنے کی بہت ضرورت ہے جیسا کہ امام بخاری رحمہ اللہ نے باب باندھا کہ قول اور عمل سے پہلے علم ضروری ہے
اللہ عمل نصیب فرمائے امین
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
میرا نام عبدہ ہے میرا تعلق لاہور سے ہے میں واپڈا میں آفیسر ہوں اور دینی تعلیم بھی حاصل کی ہوئی ہے
اللہ آپ کو علم سے نوازے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
محترم عمران بھائی میں دوسری پوسٹوں خاص کر وھابیوں سے ایک سوال میں کافی مصروف رہا اور ذاتی مصروفیات کی وجہ سے آپ کی پوسٹ ملاحظہ نہ کر سکا آپ کی دعا کا بہت شکریہ
آپ سے التماس ہے کہ میں کوئی مستند عالم تو نہیں ہوں مگر اپنے ناقص علم سے فارغ وقت میں کچھ اصلاح کی کوشش کرتا رہتا ہوں پس آپ سے اور باقی علما بھائیوں سے بھی گزارش ہے کہ میری پوسٹ کی نگرانی کرتے رہیں اور وہیں پر یا مناسب سمجھیں تو پی ایم کے ذریعے مجھے بلا جھجک مطلع کرتے رہیں اور مناسب مشورہ دیتے رہیں اللہ آپ سبکو جزا دے امین
میری اس وقت بہرام (سشیعہ) سے وھابیوں سے ایک نہایت سادہ سوال میں کافی بحث چلی ہے جس میں اصلاح کی گنجائش ہو سکتی ہے دوسری اصلی اہل حدیث کون میں بھی اصلاح کی گنجائش ہو سکتی ہے
آگے جلد ہی ان شااللہ شیعہ اور باطنی صوفیت پر ایک موضوع شروع کرنے کا پروگرام ہے اللہ قبول فرمائے
یوسف ثانی
ابو طلحہ عسکری
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
اہلا وسہلا ومرحبا
محترم بھائی یہ تو الٹی گنگا آپ نے بہا دی (ابتسامہ) چاہیے تو مجھے تھا آپکا استقبال کرنا- کیونکہ میں شاہد پہلے آیا ہوں مگر آپ فاستبقوا الخیرات کے تحت سبقت لے گئے اللہ آپ کو جزائے خیر دے امین
 
Top