• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علماء اہلحدیث اور تصوف

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
کیا صوفی حضرات یہ دعویٰ کرنے کی جرات کر سکتے ہیں کہ نبی کریمﷺ سب سے پہلے صوفی تھے؟؟؟

واضح رہے کہ نبی کریمﷺ پر جھوٹ باندھنے والے کا ٹھکانہ جہنّم ہے۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
اکاوڑی صاحب جب تک زندہ رہئے آپ لوگ تو انکا سامنا نہ کر سکے ابھی انکی وفات کے بعد آپ کو مغالطے یاد آ گئے ہیں ،خیر وہ آپکا مسلئہ ہے، اور اپکا مشغلہ ایک دوسرے کو کافر،مشرک وغیرہ کہنا،
کم ازکم رمضان میں اتنا صریح جھوٹ بولتے ہوئے آپ کو شرم کرنی چاہیے۔ آپ کی کذب بیانی کے ثبوت میں اتنا ہی کافی ہے کہ علمائے اہلحدیث نے امین اوکاڑی سے بے تحاشا مناظرے کئے ہیں۔کچھ مناظرے یہاں دیکھے جاسکتے ہیں۔ MUNAZARA.ORG :: Dr.Zakir Naik :: Shaykh Talib ur Rahmaan ::Maulana Abdul Rehman Shaheen ::Maulana Shamshad Salafi ::Qazi A.Rsheeed Arshed ::Shaykh Zubair Ali Zai ::Shaykh Mubashir Ahmad Rabbani ::Hafiz M.Umar Siddque ::Maulana Yahya Arifi ::Maulana M /

امین اوکاڑوی دیوبندی بہت بڑا جھوٹا آدمی تھا جو احادیث کا مذاق اڑانے اور اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر دن رات بہتان باندھنے میں کوئی شرم محسوس نہیں کرتا تھا۔ یہ انتہاء درجے کا بدزبان اور شاتم رسول تھا۔اب سوچا جاسکتا ہے کہ ایسا باطل پرست شخص اہل حق اہل حدیث سے خوف کھائے گا یا اہل حدیث ایسے شخص کا سامنا کرنے سے ڈریں گے؟؟؟

میں نے امین اوکاڑی کے کردار پر ایک مضمون لکھا ہے جس کا عنوان ہے۔ ’’دیوبندیوں کا دجال اکبر‘‘ ان شاء اللہ جلد ہی اپنے بلاگ پر اسے اپلوڈ کرونگا۔(اپ لوڈ کردیا ہے ملاحظہ فرمائیں: بول کہ لب آزاد ہیں تیرے: دیوبندیوں کا دجال اعظم)

میں نےپر وفیسر ابوبکر غزنویٌ کی تقریر،حضرت مولنا ابراھیم میر سیالکوٹی رحمہ اللہ علیہ کی کی تفسیر واضح البیان فی تفسیر ام القران ، اور سوہدریٌ کی کراماتِ اہل حدیث سے حولے دیے ہیں آپ کے نزدیک سب مغلاظات ہیں،اور یہ سب لوگ کاذب ہیں؟ کہچھ تو ن نمک حلالی کا ثبوت دیتے کتنے احسان ہیں ان لوگوں کے تم پر افسوس؟
ہم اپنے علماء کا مکمل احترام کرتے ہیں لیکن آپکی دلی خواہش کے مطابق انکی اجتہادی خطاؤں کو اپنے گلے کا ہار نہیں بناسکتے۔ اللہ رب العالمین کی توہین پر مبنی صوفی مذہب آپ کو مبارک ہو۔ اہل حدیث کے لئے قرآن وحدیث ہی کافی ہے۔والحمد اللہ

میں یہ علان کرتا ہوں آپ نہیں خوارج اور تکفیری آپ کیساتھ مل کر میرا ایک حوالہ بھی غلط ثابت کر دے ربِ کعبہ کی قسم تصوف پر لکھنا چھوڑ دوں گا،لعنتہ اللہ علی الکاذبین،دھوکا دینے کی آپ ایک ناکام کوشش کر رہے ہیں،میں نہیں۔ اگر سچے ہو تو ثابت کرو؟
ہم نے یہ بات کب کہی کہ آپ کے حوالے غلط ہیں؟!
ہمارا کہنا تو یہ ہے کہ کیونکہ تصوف قرآن وحدیث اور صحابہ، تابعین،تبع تابعین وغیرہ سے ثابت نہیں ہے۔ اور یہ ایک انتہائی گستاخانہ مذہب ہے۔ اس لئے ہم اس سے بےزار ہیں۔ ہمارے مذہب کی بنیاد قرآن و حدیث ہے اس لئے ہم کسی بھی شخص کی صرف اسی بات کو تسلیم کرتے ہیں جو قرآن وحدیث کے مطابق ہو۔قرآن وحدیث کے خلاف کوئی بات چاہے وہ ہمارے اکابرین ہی کی کیوں نہ ہو ہم اسے بلاتامل رد کردیتے ہیں۔ اس لئے قریشی صاحب کے وہ حوالے جو انہوں نے تصوف کے حق میں اہل حدیث اکابرین کے دئے ہیں ہمیں قبول نہیں۔ کسی بھی جماعت یا فرد کے تسلیم شدہ اصولوں کے مطابق ہی اس فرد یا جماعت سے کوئی بات قبول کروائی جاسکتی ہے۔ ورنہ ہر وہ بات جو کسی بھی جماعت یا فرد کے متفقہ اصولوں کے خلاف ہو مردود ہوتی ہے۔اس لئے قریشی صاحب آپ اہل حدیث کے اصولوں کے مطابق تصوف کے بارے میں مضمون لکھیں۔

بھائی آپ برملا مجھے مسلمان نہ مانے آپ کی ہاں یا نہ سے میری مسلمانی میں کوئی فرق نہیں پڑھے گا،محدث لائبریری نے لنک بریلوی اور دیوبندیوں کے خوف سے غائب کیا ہے،آپ اور آپکا ٹولہ مجھے کرامت اہل حدیث سے ایک بات بھی مردود ثابت کر دے؟ مان جاؤں گا ،اگر کتاب مردود ہے تو صاحب کتاب اور جن لوگوں کا کتاب میں تذکرہ ہے انکے متعلق کیا خیال ہے؟
کسی بھی شخص کی کسی ایک آدھ بات یا کسی کتاب کو رد کردینے کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ شخص بھی جس کی بات یا کتاب کو رد کیا جارہا ہے مردود ہے۔اس بات سے قطع نظر کے کرامات اہل حدیث نامی کتاب لکھنے والا کون ہے اہل حدیث صرف اس کتاب سے بے زاری کا اظہار کرتے ہیں جس کا منہ بولتا ثبوت یہ ہے کہ کوئی اہل حدیث مکتبہ اسے شائع نہیں کرتا اور نہ ہی کوئی اہل حدیث عالم اس کتاب کا حوالہ دیتا ہے اور اہل حدیثوں کی اکثریت اس کتاب سے ناواقف ہے۔اگر یہ واقعی اہل حدیث کی پسندیدہ یا متفقہ کتاب ہوتی تو صورتحال یہ نہ ہوتی۔ اسکا صاف مطلب یہ ہے کہ اہل حدیث علماء اور عوام بالااتفاق اس کتاب کو رد کرچکے ہیں۔اس کے بعد بالکل بھی اس بات کی ضرورت باقی نہیں رہتی کہ اس کتاب کے ایک ایک مسئلہ پر بات کی جائے اور اسے مردود ثابت کیا جائے۔

دوسرے اگر ایک تابعی کی تقلید کرے تو مشرک خود چودہ صدیو ں بعد خود ساختہ محقق کی باتوںکو اصول دین بنا رہے ہو؟ کیا انصاف آپکا،،،،،
یعنی خوارجی اور تکفیری گروپ کے اصول کہ قران و حدیث پڑھو اور تعبیر اپنی مرضی کی کرو،یہ اصول آپکو مبارک ہو ںہم اہلسنت اس سے بری ہیں۔
ابوحنیفہ خود اپنے قول کے مطابق تابعی نہیں تھے۔ دوسرا جس طرح تم لوگ ان کی قرآن وحدیث کے مقابلے میں تقلید کرتے ہوئے وہ کھلا شرک ہے۔ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی بات نقل کرنا ان کی تقلید نہیں ہے۔ اگر زبیر علی زئی اس اصول کو ذکر نہ بھی کرتے پھر بھی یہی اہل حدیث کا اصول ہے جس پر تمام اہل حدیث متفق و متحد ہیں۔والحمداللہ
اہل حدیث قرآن و حدیث کا فہم سلف صالحین سے حاصل کرتے ہیں اپنی رائے کو اس میں دخل نہیں دیتے۔ ہم حنفیوں کی طرح امام ابوحنیفہ سے دین نہیں سیکھتے جنھیں نہ قرآن آتا تھا نہ حدیث۔ نیز قریشی صاحب تم اہلسنت نہیں بلکہ اہل بدعت دیوبندی ہو۔ اہل سنت صرف اہل حدیث ہیں جیسا کہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ نے غنیۃ الطالبین میں لکھا ہے۔

یہ مضمون میرا نہیں ہے بلکہ تمام حوالے علماء اہلحدیث کے ہیں جس طرح آپ نے حافظ زبیر صاحب کے حوالہ دیا ہے ،اسی طرح میں نے بھی ان اکابرینٌ کے حوالے دیئے ہیں۔
حافظ زبیر علی زئی کے حوالے پر تمام اہل حدیث متفق ہیں لیکن جس مسئلہ پر آپ نے ایک دو اکابرین اہل حدیث کے حوالے دیے ہیں وہ ان اکابرین کی زاتی رائے ہے جس کی قرآن و حدیث سے تائید نہیں ہوتی۔ اس لئے اہل حدیث کی جماعتی سطح پر ان اکابرین اہل حدیث کی رائے غیر مقبول اور قابل رد ہے۔ اہل حدیث کے اس لازوال اصول کو یاد کرلیں کہ ہم اپنے اکابرین کی غلطیوں کے پیچھے نہیں چلتے بلکہ ہر مسئلہ میں قرآن وحدیث سے سلف صالحین کے فہم کی روشنی میں راہنمائی لیتے ہیں

میں فتنہ پھیلانے والوں میں سے نہیں ہوں،فتنہ تو آپ پھیلاتے ہیں کبھی حنفیوں کے اکابرین کو بھنگی وغیرہ کہتے ہو،اور ایسی غلیظ باتیں کرتے ہو کہ اللہ کی پناہ۔
آپ مجھ پر ناراض ہونے کے بجائے ایسی غلیظ باتوں کو اپنی فقہ سے نکال کیوں نہیں دیتے؟؟؟ اگر نہیں نکالتے تو مجھ پر ناراض ہونے کے بجائے ابوحنیفہ پر ناراض ہوں کیونکہ ایسی غلیظ باتوں پر مشتمل فقہ انہوں نے ہی مدون کی ہے۔

تصوف آپ جیسے نام نہاد اہلحدیثوں کا محتاج نہیں
ہم ایسی چیزوں کو تسلیم نہیں کرتے جو قرآن و حدیث سے ثابت نہ ہوں بلکہ ان کے خلاف ہوں۔ بلکہ ہم کائینات کے غلیظ ترین صوفی مذہب سے اللہ کی پناہ میں آتے ہیں جس میں صوفی کے نزدیک اللہ رب العزت کی کوئی عزت اور وقعت نہیں ہوتی۔

،الحمدللہ اہلحدیث تصوف کو مانتے نہیں بلکہ تصوف کے داعی ہیں جسکا ثبوت اوپر گذر چکا ہے رہ گئے آپ جیسے اہل حدیث تو آپ نہ مانے مہربانی ہوگئی،اسکو مان کر بھی اسکا وہ حشر کرو گئے جو اہلحدیث بنکر اہلحدیث کے اکابرین کا کیا ہے۔

بھائی ہمارے اصل اہل سنت کے حصول ہیں نام نہاد اہلحدیث نہیں،اور الحمدللہ اہلحدیث اہلسنت تصوف کو مانتے ہی نہیں بلکہ تصوف کے داعی ہیں۔
الحمداللہ اہل حدیث تصوف کی نجاست سے خود کو محفوظ رکھتے ہیں۔ اور اس گستاخانہ صوفی مذہب سے اعلانیہ براءت کا اظہار کرتے ہیں۔ عبدالرحمنٰ کیلانی رحمہ اللہ نے تصوف کے رد پر شریعت و طریقت لکھی اور علامہ احسان الہیٰ ظہیر رحمہ اللہ نے تصوف جیسی عظیم الشان کتاب لکھ کر صوفی مذہب کا زبردست رد کیا ہے۔ آج تک کسی اہل حدیث عالم نے ان کتابوں پر رد نہیں لکھا جس کا مطلب ہے کہ اہل حدیث تصوف کے قائل نہیں ہیں کجا یہ کہ اس کی طرف دعوت دیں۔ قریشی صاحب دو اہل حدیث علماء کی عبارات جو کہ انکی اجتہادی غلطی پر مبنی ہیں کو لے کر لاکھ ڈگڈگی بجائیں ان کا تماشہ کوئی نہیں دیکھے گا۔ اور اہل حدیثوں میں انتشار پھیلانے کا ان کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔ان شاء اللہ کیونکہ موجودہ اہل حدیث تصوف کی گندگی سے اچھی طرح واقف ہیں۔
 

ارشد

رکن
شمولیت
دسمبر 20، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
اگر قریشی صاحب انس بھائی کے سوال کا جواب دے دیں تو ساری گفتگو کا خلاصہ ہو جائے گا ۔افسوس قریشی صاحب آپ نے سنہری موقع کھو دیا۔اگر تصّوف حق ہے تو نبی کریمﷺ بھی صوفی ہوتے۔اگر قریشی صاحب اس سوال کا جواب دینے سے عاجز ہیں تو انکا مؤقف کھوٹا ہے۔اہلحدیث تو وحی پرست ہوتے ہیں، شخصیتوں کو اہلحدیث کے خلاف پیش کرنا تو ناانصافی ہے۔جن اکابرین کا حوالا دیا گیا ہے، ہو سکتا ہے انہوں نے اس وقت لکھا ہو جب وہ اہلحدیث نہیں تھے، بعد میں انکا نظریہ قرآن وحدیث کے مطابق ہو گیا ہو انہوں نے اس باطل تصّوف سے توبہ کی ہو۔ یا پھر یہ سب باتیں ان کی طرف منسوب کی گئی ہوں۔اور پھر اب جب تک قریشی صاحب بادلائل ان علماء سے مذکور باتوں کو ثابت نہیں کردیتے تب تک قریشی صاحب کا ہم ان علماء پر بہتان سمجھیں گے۔اور مزے کی بات جہاں تک میں نے تلاش کیا تصّوف لفظ بھی ان تحریروں میں موجود نہیں۔ اگر بالفرض صحیح بھی ہو تو ان اکابرین کی تحریریں قرآن وحدیث کے خلاف حجت تو نہیں بن سکتیں۔
 

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
235
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
اگر قریشی صاحب انس بھائی کے سوال کا جواب دے دیں تو ساری گفتگو کا خلاصہ ہو جائے گا ۔افسوس قریشی صاحب آپ نے سنہری موقع کھو دیا۔اگر تصّوف حق ہے تو نبی کریمﷺ بھی صوفی ہوتے۔اگر قریشی صاحب اس سوال کا جواب دینے سے عاجز ہیں تو انکا مؤقف کھوٹا ہے۔اہلحدیث تو وحی پرست ہوتے ہیں،

اسکا جواب میں نے نیچے لکھا تھا مگر اس فورم کا حصول ہے کہ جوابات کو مٹادینا،میں اس با ت کا جواب بہت پہلے دے چکا ہوںملاحظہ فرمائیں
http://www.kitabosunnat.com/forum/صوفی-157/تصوف-کیا-ہے-3176/

شخصیتوں کو اہلحدیث کے خلاف پیش کرنا تو ناانصافی ہے۔
جن اکابرین کا حوالا دیا گیا ہے، ہو سکتا ہے انہوں نے اس وقت لکھا ہو جب وہ اہلحدیث نہیں تھے، بعد میں انکا نظریہ قرآن وحدیث کے مطابق ہو گیا ہو انہوں نے اس باطل تصّوف سے توبہ کی ہو۔ یا پھر یہ سب باتیں ان کی طرف منسوب کی گئی ہوں۔اور پھر اب جب تک قریشی صاحب بادلائل ان علماء سے مذکور باتوں کو ثابت نہیں کردیتے تب تک قریشی صاحب کا ہم ان علماء پر بہتان سمجھیں گے۔اور مزے کی بات جہاں تک میں نے تلاش کیا تصّوف لفظ بھی ان تحریروں میں موجود نہیں۔ اگر بالفرض صحیح بھی ہو تو ان اکابرین کی تحریریں قرآن وحدیث کے خلاف حجت تو نہیں بن سکتیں۔
بہت افسوس کی بات ہے کہ ایک حوالہ تو میں نے مولنا داؤد غزنوی رحمہ للہ کا دیا تھا جو خطاب ہی جماعت اہل حدیث سے تھا اور دوسری تفسیر میر سیالکوٹی رحمہ للہ کی ہے جو مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان نے شائع کی ہے اور ٨ جون ١٩٩٨کو شائع ہوئی ہے
میرے بھائی آپکا مطالعہ اور تحقیق نہ ہونے کے برابر ہے،اور نہ ہی آپ تصوف کے متعلق کہچھ جانتے ہیں۔آپ فلحال خاموش رہ کر تحقیق اور مطالعہ کریں ۔میرے حوالےقیامت کی صبح تک کوئی بھی]نام نہاد اہلحدیث کافر ساز کمپنی کا رکن غلط ثابت نہیں کر سکتا۔ آپ کم از کم ہمارے اکابرینٌ کی تاریخ تو پڑھ لیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
کیا اخلاق کےدائرہ میں رہ کر کسی کو بات کرنانہیں آتا ؟ آپ لوگوں کی محدث فورم پر یہ حالت ہے تو اپنی اپنی ویب سائٹس وفورمز پر کیاکرتے ہونگے ؟ حد ہوگئی ہے ہم لوگ کہاں تک ایک ایک کو بچوں کی طرح سمجھاتے رہیں گے کہ محدث فورم پر بات کرنے کے کیا اصول وقواعد ہیں ؟ کیاہم نے یہ پلیٹ فارم آپ لوگوں کو گالم گلوچ اور بغض وتعصب بانٹنے کےلیے مہیاکیاہے ؟
گزارش ہے کہ طعن وتشنیع اور گالم گلوچ کےلیے محدث فورم کے صفحات کالےنہ کیےجائیں اگر زیادہ شوق ہو تو اس کےلیے اور بہت سے ذرائع ہیں۔ پلیز ہمیں معاف فرمادیں۔ شکریہ
 

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
235
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
کیا اخلاق کےدائرہ میں رہ کر کسی کو بات کرنانہیں آتا ؟ آپ لوگوں کی محدث فورم پر یہ حالت ہے تو اپنی اپنی ویب سائٹس وفورمز پر کیاکرتے ہونگے ؟ حد ہوگئی ہے ہم لوگ کہاں تک ایک ایک کو بچوں کی طرح سمجھاتے رہیں گے کہ محدث فورم پر بات کرنے کے کیا اصول وقواعد ہیں ؟ کیاہم نے یہ پلیٹ فارم آپ لوگوں کو گالم گلوچ اور بغض وتعصب بانٹنے کےلیے مہیاکیاہے ؟
گزارش ہے کہ طعن وتشنیع اور گالم گلوچ کےلیے محدث فورم کے صفحات کالےنہ کیےجائیں اگر زیادہ شوق ہو تو اس کےلیے اور بہت سے ذرائع ہیں۔ پلیز ہمیں معاف فرمادیں۔ شکریہ
بہت اچھی بات کی آپ نے،شاھد نذیر صاحب کا بلاگ تو اس پر گواہ ہے اب دیکھتے کے احناف جواب میں کیا تبرہ بازی کریں گے،ایسے لوگوں سے اللہ کی پناہ،بلواسطہ طور پر تو اکابرین اہل حدیث کو بھی خبیث،گستاخ وغیرہ کہہ چکا ہے،ایسے لوگ اہل حدیث بن کر مسلک کو نقصان پہنچا رہے ہیں،اسلیے میں نے اکابرینٌ کے چھپے ہوئے گوشوں کو بے نقاب کرنا شروع کیا ہے،لیکن افسوس کے اس کافر ساز کمپنی نے اکابرین کو ہی ملعون معطون کرنا شروع کر دیا۔
 

ارشد

رکن
شمولیت
دسمبر 20، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
بہت افسوس کی بات ہے کہ ایک حوالہ تو میں نے مولنا داؤد غزنوی رحمہ للہ کا دیا تھا جو خطاب ہی جماعت اہل حدیث سے تھا اور دوسری تفسیر میر سیالکوٹی رحمہ للہ کی ہے جو مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان نے شائع کی ہے اور ٨ جون ١٩٩٨کو شائع ہوئی ہے
میرے بھائی آپکا مطالعہ اور تحقیق نہ ہونے کے برابر ہے،اور نہ ہی آپ تصوف کے متعلق کہچھ جانتے ہیں۔آپ فلحال خاموش رہ کر تحقیق اور مطالعہ کریں ۔میرے حوالےقیامت کی صبح تک کوئی بھی]نام نہاد اہلحدیث کافر ساز کمپنی کا رکن غلط ثابت نہیں کر سکتا۔ آپ کم از کم ہمارے اکابرینٌ کی تاریخ تو پڑھ لیں۔

آپ شاید پوسٹ پوری پڑھنے کےعادی نہیں ہیں اسلیے ادھی بات سمجھتے ہیں، یا اپنی مطلب کی پڑھتے ھونگے، اس لیے جواب بھی اپنے مطلب ہی کا دیتے ہیں ۔آپ نے میرے سوال کے اہم نقطہ کو نظر انداز کیا،وہ یہ کہ تصّوف اگر اللہ کی قربت حاصل کرنے کا ذریعہ ہے تو ، نبی کریم ،صحابہ، تعبین کے زمانے میں تصّوف کا وجود تھا؟؟کیا اسکی قران حدیث میں کچھ وضاحت ملتی ہے؟اپ تصّوف کے داعی ہیں، ان سوالوں کے جواب اپکو دینا ہوگا۔ یہ نہیں کے ہمیں ہی تحقیق اور مطالعہ کا مشورہ دیں۔ میری تحقیق اور مطالعہ تصّوف کے متعلق کتنا ہے اسکو رہنے دیں، آپ اپنی تحقیق اور مطالعہ ثابت کریں۔(ویسےاہل تصّوف کے زبانی، تصّوف تو حال ہے نہ کے قال، تو تصّوف میں مطالعہ ہے ہی نہیں، یہ فتنہ تو سینہ بہ سینہ منتعقل ہوتا ہے۔) میرا بھی مفت کا مشورہ اپکلیے یہ ہے کہ اپ اہلحدیث کے اصولوں کا پتا کریں، اسکا علم نہ ہونے کی وجہ سےاکثر لوگ ایسے بے معنی تھریڈ شروع کرتے ہیں۔ جیسے کے یہ "علماء اہلحدیث اور تصّوف"۔
اہلحدیث اکابر پرست نہیں ہوتے۔آپ تھریڈ شروع کریں۔ "نبی، اصحاب نبی اور تصّوف"پھر آپکی تحقیق اور مطالعہ پیش کریں۔
 

تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
ابوحنیفہ پر ناراض ہوں کیونکہ ایسی غلیظ باتوں پر مشتمل فقہ انہوں نے ہی مدون کی ہے۔
۔
شاہد نذیر صاحب نے جس طرح حنفی فقہ کو غلیظ کہا اور حنفی فقہ پر طعن و تشنیع کی اس سے ان کی اور ان کے اکابر جن کے وہ تربیت یافتہ ہیں کی ذہنی سوچ کی عکاسی ہوتی ہے ۔واقعی ان کے اکابریں نے ان کی اعلی اخلاقی تربیت کی ہے ۔
اور شاہد نذیر کی بار بار اس طرح کی پوسٹس کے باوجود انتطامیہ کا نرم رویہ کچھ اور سوچنے پر مجبور کردیتا ہے !!!!
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
شاہد نذیر صاحب نے جس طرح حنفی فقہ کو غلیظ کہا
کیا غلط کہا؟!
کیا ثبوت درکار ہے؟!
ٹھہریئے! بہت جلد فقہ حنفی پر ایک مضمون ’’مہا کوک شاستر‘‘ کے نام سے میرے بلاگ کی زینت بننے والا ہے۔ ان شاء اللہ
 

آصف نور

مبتدی
شمولیت
جولائی 20، 2012
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
48
پوائنٹ
0
شاہد نذیرنی فرمایام۔
اکاوڑی صاحب جب تک زندہ رہئے آپ لوگ تو انکا سامنا نہ کر سکے ابھی انکی وفات کے بعد آپ کو مغالطے یاد آ گئے ہیں ،خیر وہ آپکا مسلئہ ہے، اور اپکا مشغلہ ایک دوسرے کو کافر،مشرک وغیرہ کہنا،
میں نےپر وفیسر ابوبکر غزنویٌ کی تقریر،حضرت مولنا ابراھیم میر سیالکوٹی رحمہ اللہ علیہ کی کی تفسیر واضح البیان فی تفسیر ام القران ، اور سوہدریٌ کی کراماتِ اہل حدیث سے حولے دیے ہیں آپ کے نزدیک سب مغلاظات ہیں،اور یہ سب لوگ کاذب ہیں؟ کہچھ تو ن نمک حلالی کا ثبوت دیتے کتنے احسان ہیں ان لوگوں کے تم پر افسوس؟
میں یہ علان کرتا ہوں آپ نہیں خوارج اور تکفیری آپ کیساتھ مل کر میرا ایک حوالہ بھی غلط ثابت کر دے ربِ کعبہ کی قسم تصوف پر لکھنا چھوڑ دوں گا،لعنتہ اللہ علی الکاذبین،دھوکا دینے کی آپ ایک ناکام کوشش کر رہے ہیں،میں نہیں۔ اگر سچے ہو تو ثابت کرو؟


خنجراٹھے گا نہ تلوار ان سے یہ بازؤں میرے آزمائے ہوے ہیں
جزاکم اللہ قریشی بھائی
ویسے الفاظ کا چناو اور تحریر کا انداز بیاں مہذب ہونا چاہئے۔
لیکن شاہد نذیر صاحب ایک خشک ذہن رکھنے والے متعصب انسان ہیں ان کی تحریر کا بڑا حصہ سخت ، بے ہودہ اور متعصب اور اکابرین امت کی توہین و اہانت پر مشتمل الفاظ پرہوتا ہے۔
لہذا ایسے لوگوں کو انہی کی زبان میں جواب دینا وقت کی لازمی ضرورت ہے۔
 
Top