ارشد صاحب نے ارشاد فرمایا
آپ شاید پوسٹ پوری پڑھنے کےعادی نہیں ہیں اسلیے ادھی بات سمجھتے ہیں، یا اپنی مطلب کی پڑھتے ھونگے، اس لیے جواب بھی اپنے مطلب ہی کا دیتے ہیں ۔آپ نے میرے سوال کے اہم نقطہ کو نظر انداز کیا،وہ یہ کہ
تصّوف اگر اللہ کی قربت حاصل کرنے کا ذریعہ ہے تو ، نبی کریم ،صحابہ، تعبین کے زمانے میں تصّوف کا وجود تھا؟؟کیا اسکی قران حدیث میں کچھ وضاحت ملتی ہے؟اپ تصّوف کے داعی ہیں، ان سوالوں کے جواب اپکو دینا ہوگا۔ یہ نہیں کے ہمیں ہی تحقیق اور مطالعہ کا مشورہ دیں۔ میری تحقیق اور مطالعہ تصّوف کے متعلق کتنا ہے اسکو رہنے دیں، آپ اپنی تحقیق اور مطالعہ ثابت کریں
آپ کے بس کی بات نہیں ،کہ آپ اس بحث میں حصہ لے سکے،اسلیے آپ کے بچگانہ سوالات پر آپکو تحقیق کا مشورہ دیا تھا، اگر آپ تصوف کی الف،ب بھی جانتے ہوں تو اسطرح کے سوال نہ کریں۔تصوف اسلامی کیا ہے اور سکی ھقیقت کیا ہے؟ اس موضعوں پر بہت زیادہ علماء اہلسنت کی تصنیفیات ہیں آپ ان سے رجوع کریں،آپ کی علمی حالت تو یہ ہے کہ
جن اکابرین کا حوالا دیا گیا ہے، ہو سکتا ہے انہوں نے اس وقت لکھا ہو جب وہ اہلحدیث نہیں تھے، بعد میں انکا نظریہ قرآن وحدیث کے مطابق ہو گیا ہو انہوں نے اس باطل تصّوف سے توبہ کی ہو۔ یا پھر یہ سب باتیں ان کی طرف منسوب کی گئی ہوں۔اور پھر اب جب تک قریشی صاحب بادلائل ان علماء سے مذکور باتوں کو ثابت نہیں کردیتے تب تک قریشی صاحب کا ہم ان علماء پر بہتان سمجھیں گے۔
اب آپ جیسے فاضل و عالم سے کیا بات کی جائے جو اپنے اکابر کی تاریخ سے بھی واقف نہیں۔اپکی حالت تو شیعوں سے بھی گئی گزری ہے
۔
(ویسےاہل تصّوف کے زبانی، تصّوف تو حال ہے نہ کے قال، تو تصّوف میں مطالعہ ہے ہی نہیں، یہ فتنہ تو سینہ بہ سینہ منتعقل ہوتا ہے۔)
جی یہ "فتنہ" سید نذیر دہلوی ؒ نے شاہ اسحاق ؒ کے سینے سے لیا تھا ،ااور انہوں نے شاہ عبدلغنی ؒ سے انہوں نے شاہ عبدلاعزیزؒ سے انہوں نے امنے والد شاہ ولی اللہ ؒ سے اور اس طرح یہ اوپر جا کر آپﷺ پر ختم ہوتا ہے
اور اگر نیچے کی طرف چلے تویہ "فتنہ" سید نذیر دہلوی ؒ نے آگے بہت پھیلایا میر سیالکوٹؒی بھی آپ کے شاگردوں میں سے ہیں،اسلیے اگر آپ صاحب علم ہیں تو آپ کی علی سند ان ہی فتنہ گروں سے گزر کر آنحضرتﷺ تک پہنچتی ہے۔(الغیاذ باللہ اس کا مطلب ہے کہ ہمارے اکابر فتنے پھیلانے والے تھے)۔
آپ سے مخلصانہ مشورہ کہ آپ اپنا وقت اللہ کی یاد میں بسر کریں اور اس موضعوں پر بات کریں جسکو جانتے ہیں، ورنہ خوموش رہے،آپ پر واضح کر دوں تصوف اسلامی کے ہم قائل ہیں جو شاہ ولی اللہؒ اور اکابرین اہلحدیث کا تھا۔
[/میرا بھی مفت کا مشورہ اپکلیے یہ ہے کہ اپ اہلحدیث کے اصولوں کا پتا کریں، اسکا علم نہ ہونے کی وجہ سےاکثر لوگ ایسے بے معنی تھریڈ شروع کرتے ہیں۔ جیسے کے یہ "علماء اہلحدیث اور تصّوف"۔
اہلحدیث اکابر پرست نہیں ہوتے۔آپ تھریڈ شروع کریں۔ "نبی، اصحاب نبی اور تصّوف"پھر آپکی تحقیق اور مطالعہ پیش کریں۔
QUOTE]
آپ مشورے دینے کی قابل نہیں ہیں یہ قیمتی مشورے سنبھال کر رکھے اور کافر ساز نام نہاد اہلحدیث کمپنی کی نظر کریں ہم اہلحدیث اہلسنت اپنے اکابرین کی تعلیمات کی روشنی میں چلتے ہیں۔
اگر نام کیساتھ اہلحدیث لکھنا ہے تو اکابرین کی تاریخ پڑھ کر مجھ سے بات کرنا۔