• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41
بالکل عامر رضا بھائی،،، یہ کتاب پڑھیں ان شاء اللہ سب سمجھ آجائے گا یہی تو وہ حقائق تھے جو آج تک مجھ سمیت میرے بہت سے اہل حدیث بھائی بہنوں کو پتا نہ چل سکے کہ ہم اپنا ماضی اپنا سبق بھول چکے تھے جو حضرت حکیم صاحب نے اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر دے اتنا بڑا کام کر کے ہمارا بھولا ہوا سبق ہمیں یاد کروا دیا
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32

جی بھائی یہ ایک بلاگ اس پر بھی کچھ اسطرح کی تحقیقات موجود ہے،
کنوز دل بلاگ
امید ہے کہ منکرین تصوف حباب اب فوری صوفیوں کو بدعتی مشرک کہنے سے پہلے سوچے گے۔اور اگر با اصول ہوئے تو پہلے اپنے گھر کی خبر لے گئے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
عامر رضا صاحب،
آپ پر پرانی کئی باتوں کا جواب ادھار ہے۔ آپ ہر دفعہ نئے بھیس میں تشریف لے آتے ہیں۔ ہم آپ کو مہلت دئے رکھتے ہیں کہ شاید کچھ نیا ہوگا، کچھ سیکھنے کو ہی مل جائے گا۔
لیکن آپ ہمیشہ انتظامی معاملات کے حوالے سے ہمیں مشکل میں ڈالتے رہے ہیں۔
بہتر ہوگا کہ آپ اپنی بہت ساری آئی ڈیز میں سے کوئی ایک آئی ڈی منتخب کر لیں اور مجھے ذاتی پیغام پر بتا دیں، تاکہ دیگر آئی ڈیز کو غیرفعال کیا جا سکے۔
غالباً تصوف نے ہی آپ کو جھوٹ اور دھوکہ دہی سکھائی ہے اس لئے بار بار تنبیہ کے باوجود آپ باز نہیں آتے۔ جب تصوف کے حامی کا اپنا اصلاح نفس اور تزکیہ نفس کا یہ حال ہے تو ہم اس سے دور ہی بھلے۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
بالکل عامر رضا بھائی،،، یہ کتاب پڑھیں ان شاء اللہ سب سمجھ آجائے گا یہی تو وہ حقائق تھے جو آج تک مجھ سمیت میرے بہت سے اہل حدیث بھائی بہنوں کو پتا نہ چل سکے کہ ہم اپنا ماضی اپنا سبق بھول چکے تھے جو حضرت حکیم صاحب نے اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر دے اتنا بڑا کام کر کے ہمارا بھولا ہوا سبق ہمیں یاد کروا دیا
اہل حدیث کا ماضی،حال اور مستقبل کا سبق قرآن و حدیث ہے اکابرین اہل حدیث کے تفردات اور خطائیں نہیں۔ اس لئے بہتر ہے کہ اپنا اصل سبق یاد رکھیں۔ مقلدین کی طرح اکابر پرستی کروگے تو گمراہ ہوجاؤگے اور اہل حدیث کی جماعت سے خارج بھی۔
 
شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41
اہل حدیث کا ماضی،حال اور مستقبل کا سبق قرآن و حدیث ہے اکابرین اہل حدیث کے تفردات اور خطائیں نہیں۔ اس لئے بہتر ہے کہ اپنا اصل سبق یاد رکھیں۔ مقلدین کی طرح اکابر پرستی کروگے تو گمراہ ہوجاؤگے اور اہل حدیث کی جماعت سے خارج بھی۔
مولانا امیرحمزہ صاحب اپنی کتاب "مومن عورتوں کی کرامات" صفحہ نمبر 128،129 میں اس طرح رقمطراز ہیں
Untitled-1.jpg
 
شمولیت
ستمبر 08، 2013
پیغامات
180
ری ایکشن اسکور
163
پوائنٹ
41
مولانا امیرحمزہ صاحب کی کتاب "مومن عورتوں کی کرامات" کا ایک واقعہ یہاں پوسٹ کرنے کی جسارت کروں گا جو کہ (علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف پارٹ1 صفحہ 182تا183میں بھی شامل کیا گیا ہے) جس میں دو چیزیں بہت واضع ہیں سمجھ شعوررکھنے والے بہت کچھ سمجھ سکتےہیں۔
اندھی عورت کی بینائی لوٹ آئی
معروف محدث حضرت امام ابن ابی الدنیا اپنی کتاب" مجابی الدعوۃ" میں شعیب بن محرز کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ عراق کے شہر میں ایک عورت تھی،جو نابینا تھی،پھر اس کی بینائی درست ہو گئی اور وہ دیکھنے لگی ۔مشہورتھا کہ اس کی بینائی رمضان المبارک کی چودھویں رات کو ٹھیک ہوئی۔ چنانچہ میں اس عورت کو دیکھنے موسیٰ کے گھر گیا ۔ جناب موسیٰ بصرہ شہر کے محتسب تھے ۔ اس عورت نے مجھے کہا کہ آپ تشریف رکھیے!میں آپ کے پاس آتی ہوں چنانچہ وہ دروازے سے نکلی اور اپنی آنکھوں کو میرے سامنے نمایاں کیا۔ اس کی آنکھیں ایسی تھیں جیسے ہرن کی آنکھیں ہوتی ہیں ،ان میں کوئی نقص نہیں تھا۔ اس پر میں نے فوراًعورت کو مخاطب کیا اے اللہ کی بندی!تو نے اپنے رب سے کیا دعا کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے فریاد کی،وہ تو بتلا؟وہ کہنے لگی میں نے رات کا پہلا حصہ تو اپنی مسجد میں گزارا،وہاں نماز پڑھتی رہی پھر جب سحری کا وقت قریب آیا تو میں اپنے گھر میں اس جگہ نماز پڑھنے لگی جو میں نے نماز کے لیے مخصوص کی تھی ۔ وہاں میں نے اپنے رب سے دعا کی۔
اے ایوب علیہ السلام کی مشکل دورکرنے والے!اے یعقوب علیہ السلام کے بڑھاپے پر رحم کرنیوالے!اے یعقوب علیہ السلام کو اس کا یوسف لوٹانے والے!میری آنکھوں کی بینائی بھی لوٹادے۔
اچانک مجھے محسوس ہوا جیسے کوئی انسان میری آنکھوں میں سرمہ لگا رہا ہے اور پھر میں دیکھنے لگ گئی۔
مذکورہ واقعہ کی نوعیت سے محسوس ہوتا ہے کہ یہ نیک بی بی کوئی ادھیڑعمر خاتون تھی۔ جسم تو اس کا ڈھلنے لگ گیا تھا لیکن آنکھیں اللہ تبارک وتعالیٰ نے ٹھیک کیں تو وہ ایسی خوبصورت ہو گئیں جیسے ہرن کی موٹی خوبصورت آنکھ ہوتی ہے اور یہ اس بی بی کی کرامت تھی ۔ جس شخص نے دیکھا ان کے بارے میں ابو حاتم کہتے ہیں کہ وہ عالم تھے ۔ امام ذہبی کہتے کہ وہ سچائی میں مشہورتھے یعنی شعیب بن محرزعالم،نیک اور معزز آدمی تھے کہ شہر بصرہ کے محتسب کے گھر میں دیکھنے کا واقعہ پیش آیا۔ یوں شہر میں جو بات معروف ہوئی اس کی معزز لوگوں کے ذریعہ تصدیق ہوئی۔(مومن عورتوں کی کرامات،ص 156تا 157)​
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
عقبری صاحب شاہد نذیر کو آپ دلائل نہ دے دعا کریں اسے بے چارے کے لئے
 
Top