• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
میرے خیال میں آپ نے صرف لفظ تصوف سنا ہے ۔بس
ہم جس تصوف وسلوک کی بات کرتے ہیں وہ سلوک ہے جو سید عبد اللہ غزنویؒ کے ہاں تھا،جوعلماء لکھوی میں تھا،سوہدری میں تھا،وغیرہ اور عین قرآن و حدیث کے مطابق ہے ،اگر آپ کو بھی اسی سلوک و احسان کی دعوت ہے۔
محترم بھائی میں نے یہ نہیں پوچھا کہ یہ سلوک کس کس میں تھا میں نے یہ سوال پوچھا ہے کہ سلوک سے مراد کیا ہے اگر یہ سلوک میری پوسٹ کے پہلے نمبر کے مطابق ہے اور شرکیہ واقعات و بدعات کی بجائے ہر عمل صحیح احادیث سے ثابت ہے تو آپ اسکو جو کہیں ہم مانتے ہیں پھر تو آپ کا شاہد نذیر بھائی سے کوئی جھگڑا نہیں بنتا ہاں اگر سوہدروی کی کرامات اہل حدیث کو آپ سلوک یا تصوف بنا کر پیش کرنا چاہیں تو ہم معذرت کرتے ہوئے علیحدہ بحث کی دعوت دیتے ہیں
پس محترم میں دوبارہ بڑا کر کے اپنا سوال لکھ رہا ہوں اسکا جواب دیں
محترم شاہد نذیر بھائی آپ کی کون سی صوفیانہ عمل یا بات کا انکار کرتے ہیں وہ عمل یا قول لکھیں تاکہ ہم دیکھ سکیں یا قارئین کو دکھا سکیں کہ شربت بزوری کے لیبل میں واقعی شربت ہے یا کچھ اور
اگر آپ متبع قرآن و حدیث مسلمان کا نام صوفی رکھنا چاہتے ہیں تو میرے خیال میں محترم شاہد نذیر بھائی کو بھی اعتراض نہیں ہو گا
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
اگر آپ متبع قرآن و حدیث مسلمان کا نام صوفی رکھنا چاہتے ہیں تو میرے خیال میں محترم شاہد نذیر بھائی کو بھی اعتراض نہیں ہو گا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

تین طرح کے اہل حدیث ہیں ایک وہ جو تصوف کی سخت مخالفت کرتے ہیں دوسرے وہ جو تصوف کے مسائل سے جزوی طور پر متاثر رہے ہیں ایسے اہل حدیث کا وجود ماضی میں پایا جاتا تھا اب میرے علم کےمطابق موجود نہیں اور ایک اہل حدیث وہ ہیں جو شرعی زہد کو تصوف کا نام دیتے ہیں ایسے اہل حدیث ماضی میں بھی بہت تھے اور کچھ کا وجود ابھی بھی ہے۔ ان میں سے کوئی اہل حدیث ایسا نہیں ہے جو صوفی کہلائے جانے کا حقدار ہو بلکہ انہیں صوفی کہنا دھوکہ دہی اور مغالطہ انگیزی ہے۔ چونکہ صوفیت اب ایک مکمل مذہب ہے جس کے مخصوص عقائد،اصول اور مسائل ہیں۔ اس لئے کسی شخص کو صرف اسی صورت میں صوفی کہا جاسکتا ہے جب وہ صوفیانہ عقائد رکھتا ہو۔ میں نے اپنے موقف کو اپنے مضمون ’’اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت، بہتان یا حقیقت؟‘‘ میں بالتفصیل ذکر کیا ہے۔ اس کا مطالعہ مخالفین کے اکابرین اہل حدیث کو صوفی کہنے کے الزام کو سمجھنے کے لئے مفید ہے۔ان شاء اللہ

میرے اس مضمون کا جواب ابھی تک عامر رضا جیسے لوگوں پر قرض ہے۔ اسکے علاوہ چند ہی دن میں میرا ایک نیا مضمون ’’حقیقت مذہب صوفیاء اور اہل حدیث‘‘ بھی منظر عام پر آ جائے گا۔ ان شاء اللہ
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ایک اہل حدیث وہ ہیں جو شرعی زہد کو تصوف کا نام دیتے ہیں ایسے اہل حدیث ماضی میں بھی بہت تھے اور کچھ کا وجود ابھی بھی ہے۔
ان میں سے کوئی اہل حدیث ایسا نہیں ہے جو صوفی کہلائے جانے کا حقدار ہو
چونکہ صوفیت اب ایک مکمل مذہب ہے جس کے مخصوص عقائد،اصول اور مسائل ہیں۔ اس لئے کسی شخص کو صرف اسی صورت میں صوفی کہا جاسکتا ہے جب وہ صوفیانہ عقائد رکھتا ہو۔
محترم بھائی میں نے اسی لئے صوفی لفظ کی پہلے وضاحت مانگی ہے تاکہ پھر لیبل اور پسِ لیبل چیز کو علیحدہ کیا جا سکے اللہ آپ کو اس موضوع پر محنت کرنے پر اجر عظیم عطا فرمائے اور اسکو لوگوں کے لئے صدقہ جاریہ بنائے امین
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

تین طرح کے اہل حدیث ہیں ایک وہ جو تصوف کی سخت مخالفت کرتے ہیں دوسرے وہ جو تصوف کے مسائل سے جزوی طور پر متاثر رہے ہیں ایسے اہل حدیث کا وجود ماضی میں پایا جاتا تھا اب میرے علم کےمطابق موجود نہیں اور ایک اہل حدیث وہ ہیں جو شرعی زہد کو تصوف کا نام دیتے ہیں ایسے اہل حدیث ماضی میں بھی بہت تھے اور کچھ کا وجود ابھی بھی ہے۔ ان میں سے کوئی اہل حدیث ایسا نہیں ہے جو صوفی کہلائے جانے کا حقدار ہو بلکہ انہیں صوفی کہنا دھوکہ دہی اور مغالطہ انگیزی ہے۔ چونکہ صوفیت اب ایک مکمل مذہب ہے جس کے مخصوص عقائد،اصول اور مسائل ہیں۔ اس لئے کسی شخص کو صرف اسی صورت میں صوفی کہا جاسکتا ہے جب وہ صوفیانہ عقائد رکھتا ہو۔ میں نے اپنے موقف کو اپنے مضمون ’’اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت، بہتان یا حقیقت؟‘‘ میں بالتفصیل ذکر کیا ہے۔ اس کا مطالعہ مخالفین کے اکابرین اہل حدیث کو صوفی کہنے کے الزام کو سمجھنے کے لئے مفید ہے۔ان شاء اللہ

میرے اس مضمون کا جواب ابھی تک عامر رضا جیسے لوگوں پر قرض ہے۔ اسکے علاوہ چند ہی دن میں میرا ایک نیا مضمون ’’حقیقت مذہب صوفیاء اور اہل حدیث‘‘ بھی منظر عام پر آ جائے گا۔ ان شاء اللہ
مسلک اہلحدیث ہے ہی صوفیوں کا!چونکہ آپ تصوف وسلوک سے ناآشنا بھی ہیں اور پھر ضدی بھی ،اب 2400 سو صفحات پر کتاب بھی منظر عام پر آچکی ہے ،اور پھر بھی وہی رٹ
میں نہ مانوں

مسلک اہلحدیث کی ایک ہی ہے اور وہ تصوف وسلوک کا مدعی ،منکرین تصوف اہلحدیث کا لبادہ اوڑھ کر گمراہی پھیلا رہے ہیں
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
مسلک اہلحدیث ہے ہی صوفیوں کا!چونکہ آپ تصوف وسلوک سے ناآشنا بھی ہیں اور پھر ضدی بھی ،اب 2400 سو صفحات پر کتاب بھی منظر عام پر آچکی ہے ،اور پھر بھی وہی رٹ
میں نہ مانوں

مسلک اہلحدیث کی ایک ہی ہے اور وہ تصوف وسلوک کا مدعی ،منکرین تصوف اہلحدیث کا لبادہ اوڑھ کر گمراہی پھیلا رہے ہیں
بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے کہاں غلیظ ترین اور گندے لوگوں کا مذہب صوفیت اور کہاں پاکیزہ تعلیمات پر مشتمل مذہب اہل حدیث ان دونوں کا نہ تو کوئی جوڑ ہے اور نہ ہی باہمی تعلق۔

صوفی مذہب کا بہت بڑا اور بنیادی عقیدہ وحدت الوجود کا ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس 2400 صفحات کی کتاب میں کتنے اہل حدیثوں کا یہ عقیدہ ذکر کیا گیا ہے؟ دیکھیں اتنی بڑی کتاب سے ہم نے صرف ایک دلیل مانگی ہے جو کہ آپ کےلئے مشکل نہیں ہوگی۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
مسلک اہلحدیث کی ایک ہی ہے اور وہ تصوف وسلوک کا مدعی ،منکرین تصوف اہلحدیث کا لبادہ اوڑھ کر گمراہی پھیلا رہے ہیں
بھائی میری گزارش پر عمل کیوں نہیں ہو رہا کہ آپ صوفیوں کا وہ عمل بتا دیں جو ہم نہیں مانتے تاکہ اس عمل پر بات قرآن و حدیث کے تحت ہو سکے
کیوں کہ صرف لیبل شربت بزوری پر بات کا فائدہ جب اندر پیشاب ہونے کا خطرہ ہو
محترم آپ بزوری کی بوتل کھولنے کیوں نہیں دے رہے کہیں آپ اندر کی حقیقت سے آشنا تو نہیں
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
بھائی میری گزارش پر عمل کیوں نہیں ہو رہا کہ آپ صوفیوں کا وہ عمل بتا دیں جو ہم نہیں مانتے تاکہ اس عمل پر بات قرآن و حدیث کے تحت ہو سکے
کیوں کہ صرف لیبل شربت بزوری پر بات کا فائدہ جب اندر پیشاب ہونے کا خطرہ ہو
محترم آپ بزوری کی بوتل کھولنے کیوں نہیں دے رہے کہیں آپ اندر کی حقیقت سے آشنا تو نہیں
مجھے کیا آپ کونسا نہیں مانتے۔
 
عبدہ صاحب اگر آپ تصوف کی سوجھ بوجھ رکھتے ہیں،تو آپ کو جو تصوف سے اختلاف ہے تو بیان کریں، مسلک اہلحدیث کو اسلامی تصوف سے کوئی اختلاف نہیں۔
 
Top