• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف

شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے کہاں غلیظ ترین اور گندے لوگوں کا مذہب صوفیت اور کہاں پاکیزہ تعلیمات پر مشتمل مذہب اہل حدیث ان دونوں کا نہ تو کوئی جوڑ ہے اور نہ ہی باہمی تعلق۔

صوفی مذہب کا بہت بڑا اور بنیادی عقیدہ وحدت الوجود کا ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس 2400 صفحات کی کتاب میں کتنے اہل حدیثوں کا یہ عقیدہ ذکر کیا گیا ہے؟ دیکھیں اتنی بڑی کتاب سے ہم نے صرف ایک دلیل مانگی ہے جو کہ آپ کےلئے مشکل نہیں ہوگی۔
بے
شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے کہاں غلیظ ترین اور گندے لوگوں کا مذہب منکرین تصوف اور کہاں پاکیزہ تعلیمات پر مشتمل مذہب اہل حدیث صوفیاء،ان دونوں کا نہ تو کوئی جوڑ ہے اور نہ ہی باہمی تعلق۔

وحد ت الوجود کے مختلف لوگوں نے مختلف معانی لئے ہیں ،اس کا تعلیم وتربیت کا تصوف سے کوئی تعلق نہیں،یہ جہلا کا عقیدہ ہے کہ ہر چیز خدا ہے،جس طرح اہل حدیث جو صوفیوں کا مسلک ہے ،وہاں آپ جسے نام نہاد اہلحدیث موجود ہیں اسی طرح تصوف میں بھی موجود ہیں ، باقی رہا ہے کہ اہلحدیث کونسے صوفی تھے تو یہ تین مضمون اسی لئے لکھے گئے ہیں
مسلک اہلحدیث اور تصوف احسان
مسلک اہلحدیث اور بیعت و ارادت
مسلک اہلحدیث کا طریق السلوک
چونکہ آپ منکر تصوف ہیں ،کسی کا تصوف سے مطلق انکار کر دینا ،اس کے جہالت پر کھلی دلیل ہے،الحمد للہ تاریخ کے روشن حقائق صاف گواہ ہیں کہ یہ مسلک اہلحدیث کے موسس و بانی سید نذیر حسین دہلوی خود صوفی تھے۔خاندان غزنوی صوفی،سوہدری صوفی ،روپڑی صوفی ،ثنا امرتسری صوفی ،میں کیا کیا گنوں ،جسے اللہ ہدایت نہ دے بندہ کچھ نہیں کرسکتا،اللہ اسکو ہدایت دیتا ہے جو چاہتا ہے ۔آپ اگر تھوڑا سا علمی شعور رکھتے تو اتنی بڑی کتاب آنے کے بعد مطلق تصوف کی بریائی چھوڑ دیتے ،مگر منکرین تصوف کے پاس جہالت اور ضد کے سواء کچھ بھی نہیں،اب یہ مہربانی کرو کہ اپنا گروپ مسلک اہلحدیث سے الگ کر کے کوئی "منکرو ضدی "کے نام سے بنا لو ،اہلحدیث صوفیوں کو دھوکا نہ دو،اب حقیقت آشکار ہو چکی ہے۔
http://knooz-e-dil.blogspot.com/2013/11/img_1.html
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم بھائی میں اوپر بار بار بتا رہا ہوں کہ آپ کسی عمل و طریقہ کا نام چاہے تصوف رکھ دیں چاہے سلوک رکھ دیں چاہے بے و قوف رکھ دیں لیکن وہ اخذ قرآن و حدیث سے ہوا ہو اور شرک و بدعت کا دور کا بھی واسطہ نہ ہو تو مسلک اہل حدیث کو اس سے کیوں اختلاف ہو سکتا ہے النتہ آپ باتوں کو گول مول کر رہے ہیں

آپ کی بات میں اشکالات

1-صوفیوں کا اعمال چھپانا
آپ سے تصوف کے جن کو بوتل سے نکالنے کا کہا جاتا ہے مگر آپ پول کھل جانے کی وجہ سے باہر نہیں نکالتے-آپ بتائیں کیا آپ نے ہی مندرجہ ذیل اعتراض نہیں کیا
چونکہ آپ منکر تصوف ہیں ،کسی کا تصوف سے مطلق انکار کر دینا ،اس کے جہالت پر کھلی دلیل ہے،
اب اگر آپ اس فورم پر رٹ لگانا شروع کر دیں کہ عبدہ بھان متی کو نہیں مانتا میں آپ سے پوچھوں کہ مجھے ذرا بتاؤ کہ بھان متی ہے کیا اور میں اسکو کیا نہیں مانتا- تو آپ کہیں کہ یہ آپ بتائیں تو آپ کو کوئی صحیح کہے گا پھر آپ کیوں نہیں بتاتے کہ میں صوفیوں کی کون سی چیز نہیں مانتا الٹا مجھ سے سوال کر رہے ہیں کہ میں کون سا تصوف نہیں مانتا
مجھے کیا آپ کونسا نہیں مانتے۔
محترم بھائی مجھے تو بھان متی کا پتا ہی نہیں آپ ذرا اس کے اعمال بتائیں جس کو آپ کے خیال میں ہم نہیں مانتے تاکہ ہم اپنی صفائی پیش کر سکیں

2-اتخذوا احبارھم کو ہتھیار بنانا
آپ نے کہا ہے کہ
عبدہ صاحب اگر آپ تصوف کی سوجھ بوجھ رکھتے ہیں،تو آپ کو جو تصوف سے اختلاف ہے تو بیان کریں، مسلک اہلحدیث کو اسلامی تصوف سے کوئی اختلاف نہیں۔
لفظ اہل حدیث ہو یا لفظ مسلمان یہ دو طرح سے بولے جاتے ہیں
ایک استعمال لقب یا نام کے طور پر ہوتا ہے اس وقت جو مسلمان یا اہل حدیث کے گھر میں پیدا ہو گا وہ مسلمان یا اہل حدیث ہی کہلائے گا چاہے عمل جس طرح کا ہو-اس صورت میں یہ لفظ دنیا میں قبیلوں کی طرح پہچان کا ذریعہ تو ہو سکتا ہے مگر اخروی نجات کا لازمی نتیجہ نہیں ہو سکتا
دوسرا استعمال صفات کے معنی میں تو اس وقت جس میں اہل حدیث یا مسلمان کی صفات(یعنی صرف قرآن و حدیث کی اتباع اور باقیوں کو بدعت ماننے کا عقیدہ) ہوں تو اسکو اہل حدیث یا مسلمان کہا جاتا ہے اور یہ پھر اخروی نجات کا ذریعہ بن سکتا ہے پس ہمارے نزدیک لفظ اہل حدیث صفات کو ظاہر کرتا ہے کہ کوئی یہ صفات رکھے وہ اہل حدیث ہے ورنہ نہیں تو صوفی بھی اگر قرآن و حدیث کے مطابق اعمال کرتا ہے تو ٹھیک ہے پس اگر آپ سمجھتے ہیں کہ تصوف سے مراد قرآن و حدیث ہے تو پھر ہم نے اس کا کب انکار کیا ہے میرا یا شاہد بھائی کا قرآن و حدیث سے انکار ذرا اس پورے فورم کی کسی پوسٹ میں دکھا دیں

3-انتہائی معذرت کے ساتھ مجے ایسا لگتا ہے کہ آپ دھوکا قرآن و حدیث کی اتباع کا دینا چاہتے ہیں مگر اتباع اصل میں پہلے کچھ بظاہر اچھے ناموں کی کروانا چاہتے ہیں تاکہ پھر آگے اپنی مرضی سے مولڈ کر سکیں جیسے شیطان نے پہلے تصویروں پر اس طرح دھوکا دیا کہ یہ بزرگ سامنے ہوں گے تو عبادت آسان ہو گی پھر آگے ان بزرگوں کی ہی عبادت شروع کروا دی
آپ بھی ذرا نیچے اپنی پوسٹ دیکھیں
شاید نذیر صاحب یہ اتنے صوفی اہلحدیثوں میں کدھر سے نکل آئے ، پہلی حصہ دیکھو نا! وہ سب اس دور کے صوفی ہیں ،میرے خیال اگر آپ رتی بھر بھی شرافت ہوئی تو حقائق کا اعتراف کر لو گے۔
یعنی آپ بھی جانتے ہیں کہ آپ جو صوفیوں کا عمل ہم سے منوانا چاہتے ہیں وہ قرآن و حدیث کے مطابق ثابت نہیں کر سکتے پس بار بار انکی بزرگی کا واسطے دیے جا رہے ہیں کیا ایسا نہیں

اسی سے ملتی جلتی اپنی دوسری پوسٹ بھی ذرا نیچے دیکھ لیں
تو ایک فتوی بھی لے آو اکابر کی گمراہی کا ،تا کہ دنیا کو یقین ہو جائے احسان فراموش ایسے ہی ہوتے ہیں
اور ذرا موسی علیہ السلام کے واقعے پر غور کریں کہ جب انھوں نے فرعون کو دعوت دی تو فرعون نے بھی لوگوں کی اپنے گزرے ہوئے بزرگوں سے محبت کو کیش کرواتے ہوئے کہا تھا کہ فما بال القرون الاولی کہ اے موسی پھر ہمارے ان بزرگوں کی گمراہی کا بھی فتوی لاؤ تو اب آپ نے بھی فرعون کی اتباع میں ہم سے انکی گمراہی کا فتوی مانگا ہے تو ہم بھی وہی جواب دیں گے کہ علمھا عند ربی
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
عامر رضا صاحب، ان جیسی ہی مباحث آپ بار بار ایک ہی طرز پر کرتے چلے جاتے ہیں۔ آپ سے پہلے بھی گزارش کی گئی تھی اور اب پھر سے گزارش ہے کہ ہمارے سوالات کا جواب دیجئے۔ اوپر عبدہ بھائی نے کچھ سوالات پیش کئے ہیں۔ ان کا جواب عنایت فرمائیں۔ احسن انداز میں اسی بحث کو آگے بڑھائیں تاکہ ہمیں واقعی معلوم ہو کہ جسے آپ "اسلامی تصوف" کہتے ہیں اس میں اور جس تصوف کو ہم جانتے ہیں، اس میں فرق ہے کیا۔
 
محترم شاکر صاحب میں آپکا بہت مشکور ہوں ،اگر آپکی اجازت ہو تو بندہ یہ مضمون پیش خدمات کر دے کہ "تصوف کیا ہے" اگر آپ اجازت دے گے تو لکھنا شروع کر ونگا،کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ آپ ڈیلیٹ کرنے کی زحمت گوارہ کریں۔مجھے آپکی طرف سے جواب کا انتظار رہے گا۔
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
محترم بھائی میں اوپر بار بار بتا رہا ہوں کہ آپ کسی عمل و طریقہ کا نام چاہے تصوف رکھ دیں چاہے سلوک رکھ دیں چاہے بے و قوف رکھ دیں لیکن وہ اخذ قرآن و حدیث سے ہوا ہو اور شرک و بدعت کا دور کا بھی واسطہ نہ ہو تو مسلک اہل حدیث کو اس سے کیوں اختلاف ہو سکتا ہے النتہ آپ باتوں کو گول مول کر رہے ہیں

آپ کی بات میں اشکالات

1-صوفیوں کا اعمال چھپانا
آپ سے تصوف کے جن کو بوتل سے نکالنے کا کہا جاتا ہے مگر آپ پول کھل جانے کی وجہ سے باہر نہیں نکالتے-آپ بتائیں کیا آپ نے ہی مندرجہ ذیل اعتراض نہیں کیا

اب اگر آپ اس فورم پر رٹ لگانا شروع کر دیں کہ عبدہ بھان متی کو نہیں مانتا میں آپ سے پوچھوں کہ مجھے ذرا بتاؤ کہ بھان متی ہے کیا اور میں اسکو کیا نہیں مانتا- تو آپ کہیں کہ یہ آپ بتائیں تو آپ کو کوئی صحیح کہے گا پھر آپ کیوں نہیں بتاتے کہ میں صوفیوں کی کون سی چیز نہیں مانتا الٹا مجھ سے سوال کر رہے ہیں کہ میں کون سا تصوف نہیں مانتا

محترم بھائی مجھے تو بھان متی کا پتا ہی نہیں آپ ذرا اس کے اعمال بتائیں جس کو آپ کے خیال میں ہم نہیں مانتے تاکہ ہم اپنی صفائی پیش کر سکیں

2-اتخذوا احبارھم کو ہتھیار بنانا
آپ نے کہا ہے کہ

لفظ اہل حدیث ہو یا لفظ مسلمان یہ دو طرح سے بولے جاتے ہیں
ایک استعمال لقب یا نام کے طور پر ہوتا ہے اس وقت جو مسلمان یا اہل حدیث کے گھر میں پیدا ہو گا وہ مسلمان یا اہل حدیث ہی کہلائے گا چاہے عمل جس طرح کا ہو-اس صورت میں یہ لفظ دنیا میں قبیلوں کی طرح پہچان کا ذریعہ تو ہو سکتا ہے مگر اخروی نجات کا لازمی نتیجہ نہیں ہو سکتا
دوسرا استعمال صفات کے معنی میں تو اس وقت جس میں اہل حدیث یا مسلمان کی صفات(یعنی صرف قرآن و حدیث کی اتباع اور باقیوں کو بدعت ماننے کا عقیدہ) ہوں تو اسکو اہل حدیث یا مسلمان کہا جاتا ہے اور یہ پھر اخروی نجات کا ذریعہ بن سکتا ہے پس ہمارے نزدیک لفظ اہل حدیث صفات کو ظاہر کرتا ہے کہ کوئی یہ صفات رکھے وہ اہل حدیث ہے ورنہ نہیں تو صوفی بھی اگر قرآن و حدیث کے مطابق اعمال کرتا ہے تو ٹھیک ہے پس اگر آپ سمجھتے ہیں کہ تصوف سے مراد قرآن و حدیث ہے تو پھر ہم نے اس کا کب انکار کیا ہے میرا یا شاہد بھائی کا قرآن و حدیث سے انکار ذرا اس پورے فورم کی کسی پوسٹ میں دکھا دیں

3-انتہائی معذرت کے ساتھ مجے ایسا لگتا ہے کہ آپ دھوکا قرآن و حدیث کی اتباع کا دینا چاہتے ہیں مگر اتباع اصل میں پہلے کچھ بظاہر اچھے ناموں کی کروانا چاہتے ہیں تاکہ پھر آگے اپنی مرضی سے مولڈ کر سکیں جیسے شیطان نے پہلے تصویروں پر اس طرح دھوکا دیا کہ یہ بزرگ سامنے ہوں گے تو عبادت آسان ہو گی پھر آگے ان بزرگوں کی ہی عبادت شروع کروا دی
آپ بھی ذرا نیچے اپنی پوسٹ دیکھیں

یعنی آپ بھی جانتے ہیں کہ آپ جو صوفیوں کا عمل ہم سے منوانا چاہتے ہیں وہ قرآن و حدیث کے مطابق ثابت نہیں کر سکتے پس بار بار انکی بزرگی کا واسطے دیے جا رہے ہیں کیا ایسا نہیں

اسی سے ملتی جلتی اپنی دوسری پوسٹ بھی ذرا نیچے دیکھ لیں

اور ذرا موسی علیہ السلام کے واقعے پر غور کریں کہ جب انھوں نے فرعون کو دعوت دی تو فرعون نے بھی لوگوں کی اپنے گزرے ہوئے بزرگوں سے محبت کو کیش کرواتے ہوئے کہا تھا کہ فما بال القرون الاولی کہ اے موسی پھر ہمارے ان بزرگوں کی گمراہی کا بھی فتوی لاؤ تو اب آپ نے بھی فرعون کی اتباع میں ہم سے انکی گمراہی کا فتوی مانگا ہے تو ہم بھی وہی جواب دیں گے کہ علمھا عند ربی
محترم ! میں اس سے پہلے وضاحت کر چکا ہوں وہی تصوف اسلامی ہے جو علماء اہلحدیث کے ہاں تھا اور وہ کونسا تصوف تھا ،اس کے اوپر میں وہ لنک دے چکا ہوں ،شاہد نذیر صاحب منکر ہیں،اگر آپ بھی منکرین تصوف ہیں تو میرے اکابر صوفیاء اہلحدیث ؒ کی کسی بات پر اعتراض ہے تو پیش فرمائیں،ہمارا وہی تصوف ہے جو مشائخ سید عبد اللہ غزنویؒ اور دیگر صوفیاء اہلحدیث ؒ میں تھا اور ہے۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
محترم ! میں اس سے پہلے وضاحت کر چکا ہوں وہی تصوف اسلامی ہے جو علماء اہلحدیث کے ہاں تھا اور وہ کونسا تصوف تھا ،اس کے اوپر میں وہ لنک دے چکا ہوں ،شاہد نذیر صاحب منکر ہیں،اگر آپ بھی منکرین تصوف ہیں تو میرے اکابر صوفیاء اہلحدیث ؒ کی کسی بات پر اعتراض ہے تو پیش فرمائیں،ہمارا وہی تصوف ہے جو مشائخ سید عبد اللہ غزنویؒ اور دیگر صوفیاء اہلحدیث ؒ میں تھا اور ہے۔
محترم بھائی میں آپ کو بار بار کہ رہا ہوں کہ آپ بزرگوں کے حوالوں کی بجائے تصوف کے اعمال پیش کریں تاکہ اسکو قرآن و حدیث کے سکیل پر پرکھا جا سکے

میرا دعوی
آپ کا ہم سے تصوف کے بارے سوال کرنا جہالت ہے کیوں کہ جو انسان جس کی اتباع کرتا ہے اور اسکی دعوت دیتا ہے اسی سے اس کی تفصیل پوچھی جاتی ہے
پس چونکہ ہم قرآن و سنت کی اتباع کرتے اور دعوت دیتے ہیں اسلئے آپ ہم سے اسکی وضاحت یا دلیل پوچھیں ہم بتائیں گے
آپ کو چونکہ تصوف کا شوق ہے تو آپ کی یہ ذمہ داری ہے کہ جس کو اسکی دعوت دیں اسکو اس کا طریقہ تو سمجھا دیں تاکہ وہ اسکو اپنے سکیل (قرآن و حدیث) پر پرکھ سکے

میرے سوالات
1-کیا آپ کے نزدیک تصوف ایک علیحدہ شرعی سکیل ہے جس پر اعمال کو پرکھا جا سکتا ہے
2-اگر ہاں تو اس پر دلائل دیں کیونکہ ہم اسکو ابھی تک سکیل نہیں مانتے
3-اگر آپ تصوف کو علیحدہ سکیل نہیں مانتے تو پھر دعوت تو کسی سکیل کی طرف ہی دی جاتی ہے جیسے ہم قرآن و حدیث کی طرف دیتے ہیں تو جب لوگوں کو ایک سکیل مل جائے گا وہ تصوف کو سکیل سے موازنہ کر کے خود دیکھ لیں گے کہ خالی لیبل ہے یا اندر بھی کچھ ہے

آپ سے گزارش ہے کہ میرے اوپر دعوی کا رد کر دیں یا اتفاق کر دیں اور میرے سوالوں کے جواب بھی دے دیں اللہ جزا دے امین
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
محترم شاکر صاحب میں آپکا بہت مشکور ہوں ،اگر آپکی اجازت ہو تو بندہ یہ مضمون پیش خدمات کر دے کہ "تصوف کیا ہے" اگر آپ اجازت دے گے تو لکھنا شروع کر ونگا،کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ آپ ڈیلیٹ کرنے کی زحمت گوارہ کریں۔مجھے آپکی طرف سے جواب کا انتظار رہے گا۔
اس ضمن میں ہم پہلے آپ کو ایک موقعہ دے چکے ہیں۔ ہماری شرائط یہاں پوسٹ نمبر 2 میں موجود ہیں۔
http://forum.mohaddis.com/threads/17696/
ان شرائط کے تحت آپ کبھی بھی دھاگا شروع کر سکتے ہیں۔ اب اس تعلق سے مزید اس دھاگے میں کوئی گفتگو نہیں ہوگی۔ یہاں آپ عبدہ بھائی کے سوالات کا جواب دیجئے۔ مضمون پیش کرنا مسئلے کا حل نہیں۔ ہمارے اشکالات کے جوابات آپ سے درکار ہیں۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
توا یک فتوی بھی لے آو اکابر کی گمراہی کا ،تا کہ دنیا کو یقین ہو جائے احسان فراموش ایسے ہی ہوتے ہیں ۔یہ آپکی بھول کہ اکابرین صوفیاء اہل حدیثؒ کے تفردات اور خطائیں ہیں ،وہ عالم اپکی طرح کے نہیں تھے ،وہ محدث تھے ،مفسر تھے اور باعمل تہجد گزار تھے ،صوفی تھے ۔
شاید نذیر صاحب یہ اتنے صوفی اہلحدیثوں میں کدھر سے نکل آئے ، پہلی حصہ دیکھو نا! وہ سب اس دور کے صوفی ہیں ،میرے خیال اگر آپ رتی بھر بھی شرافت ہوئی تو حقائق کا اعتراف کر لو گے۔
اصل میں آج صوفی کا لفظ بہت بدنام ہو چکا ہے اگر آپ اس کو احسان و سلوک کا نام دے دیں تو مناسب ہوگا ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ مسنون احسان و سلوک علماے حق کی میراث ہے وہ لوگ واقعی دنیا سے بیزار تھے اور صرف اللہ سے اپنا تعلق مضبوط کرنے والے تھے اور یا د رہے جو غلط چیزیں ان کی طرف منسوب ہیں ان کا رد کرنا بالکل درست ہے
 
شمولیت
ستمبر 25، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
32
اصل میں آج صوفی کا لفظ بہت بدنام ہو چکا ہے اگر آپ اس کو احسان و سلوک کا نام دے دیں تو مناسب ہوگا ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ مسنون احسان و سلوک علماے حق کی میراث ہے وہ لوگ واقعی دنیا سے بیزار تھے اور صرف اللہ سے اپنا تعلق مضبوط کرنے والے تھے اور یا د رہے جو غلط چیزیں ان کی طرف منسوب ہیں ان کا رد کرنا بالکل درست ہے
بھائی میرا نام پر کوئی اصرار نہیں ہے ،دکھ اس بات کا ایک صاحب تو مولانا سوہدریؒ کو مشرک ثابت کر رہے اور دوسرے صاحب خواہ مخواہ ٹانگ اڑائے بیھٹے ہیں۔
محترم بھائی میں آپ کو بار بار کہ رہا ہوں کہ آپ بزرگوں کے حوالوں کی بجائے تصوف کے اعمال پیش کریں تاکہ اسکو قرآن و حدیث کے سکیل پر پرکھا جا سکے

میرا دعوی
آپ کا ہم سے تصوف کے بارے سوال کرنا جہالت ہے کیوں کہ جو انسان جس کی اتباع کرتا ہے اور اسکی دعوت دیتا ہے اسی سے اس کی تفصیل پوچھی جاتی ہے
پس چونکہ ہم قرآن و سنت کی اتباع کرتے اور دعوت دیتے ہیں اسلئے آپ ہم سے اسکی وضاحت یا دلیل پوچھیں ہم بتائیں گے
آپ کو چونکہ تصوف کا شوق ہے تو آپ کی یہ ذمہ داری ہے کہ جس کو اسکی دعوت دیں اسکو اس کا طریقہ تو سمجھا دیں تاکہ وہ اسکو اپنے سکیل (قرآن و حدیث) پر پرکھ سکے

میرے سوالات
1

-کیا آپ کے نزدیک تصوف ایک علیحدہ شرعی سکیل ہے جس پر اعمال کو پرکھا جا سکتا ہے
2-اگر ہاں تو اس پر دلائل دیں کیونکہ ہم اسکو ابھی تک سکیل نہیں مانتے
3-اگر آپ تصوف کو علیحدہ سکیل نہیں مانتے تو پھر دعوت تو کسی سکیل کی طرف ہی دی جاتی ہے جیسے ہم قرآن و حدیث کی طرف دیتے ہیں تو جب لوگوں کو ایک سکیل مل جائے گا وہ تصوف کو سکیل سے موازنہ کر کے خود دیکھ لیں گے کہ خالی لیبل ہے یا اندر بھی کچھ ہے
تصوف کیا ہے ،اس پر الحمد للہ بہت کچھ لکھا جا چکا ہے ،تصوف اعمال کو پرکھنے کا نام نہیں ہے۔اور آپ بتائیں کے وہ کونسا تصوف ہے جسکی علحیدہ کوئی سکیل جس پر اعمال پرکھے جاتے ہیں؟؟؟

آپ سے گزارش ہے کہ میرے اوپر دعوی کا رد کر دیں یا اتفاق کر دیں اور میرے سوالوں کے جواب بھی دے دیں اللہ جزا دے امین
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
ویسے تو عامر رضا سے اوپر پوسٹ کرتے کوئی غلطی ہو گئی اور جواب کو اقتباس سے مکس کر دیا ہے مگر میرے خیال میں انھوں نے میرے تین سوالوں میں سے پہلے صرف دو کا جواب دیا ہے جو مندرجہ ذیل ہے

عامر رضا کا جواب
تصوف کیا ہے ،اس پر الحمد للہ بہت کچھ لکھا جا چکا ہے ،تصوف اعمال کو پرکھنے کا نام نہیں ہے۔اور آپ بتائیں کے وہ کونسا تصوف ہے جسکی علحیدہ کوئی سکیل جس پر اعمال پرکھے جاتے ہیں؟؟؟

عامر رضا صاحب چلو یہ تو آپ نے مان لیا کہ تصوف سکیل نہیں بلکہ سکیل قرآن و حدیث ہے
اب اس بات پر میرے کچھ مزید سوالوں کا جواب دے دیں
1-کیا اہل حدیث اسکو نہیں کہتے جو امام شافعی کی طرح یہ کہے کہ میری بات بھی اگر قرآن و حدیث کے خلاف ہو تو اسکو دیوار پر دے مارو
2-اگر اوپر کا جواب نہیں ہے تو پھر ثابت ہوا کہ آپ اہل حیث نہیں بلکہ ابن سبا کی طرح اہل حدیث کا لبادہ اوڑھا ہوا ہے
3-اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو پھر ذرا آپ بتائیں کہ جب شاہد نذیر بھائی تصوف کا انکار کرتے ہیں تو آپ اسکو قرآن و حدیث کا انکار سمجھتے ہیں تا صرف تصوف کا انکار سمجھتے ہیں
4-اگر صرف تصوف کا انکار سمجھتے ہیں قرآن و حدیث کا انکار نہیں سمجھتے تو پھر شاہد نذیر بھائی پر شاہد گناہ کون سا ہے
5-اگر آپ تصوف کا انکار قرآن و حدیث کا انکار سمجھتے ہیں تو پھر ذرا وہ قرآن و حدیث کی بات بتائیں جس کا شاہد نذیر بھائی نے انکار کیا ہے

امید ہے آپ میرے سوالوں کا جواب دے دیں گے اور مجھے ٹانگ اڑانے کا طعنہ نہیں دیں گے کیونکہ ٹانگ اڑانے کے بہانے سے گلو خلاصی نہیں ہو گی
 
Top