جو سوال میں نے کیا ہے جبتک اس کا جواب گول ہوتا جا ئے گا آگے با ت نہیں بڑھے گیاوپر اسکین کا مطالبہ ہوا ہے اس پر توجہ دیں
جو سوال میں نے کیا ہے جبتک اس کا جواب گول ہوتا جا ئے گا آگے با ت نہیں بڑھے گیاوپر اسکین کا مطالبہ ہوا ہے اس پر توجہ دیں
السلام علی من اتبع الهدی!
میاں جی! ایک بات یاد رکھو!
یہ ڈھکوسلے اور ڈرامے مرزا غلام قادیانی مردود علیہ لعنۃ کے کرتوت ہیں!
لہذا اس کے کرتوت کو دوسروں کے سر نہ ڈالیں!
شیعہ بریلوی مشرک ہیں ، یا نہیں ہیں! اس سے اس بات پر کوئی فرق نہیں پڑتا کہ مرزا قادیانی اور اس کے پیروکار مسلمان نہیں!
آپ شیعہ اور بریلوی کی فکر نہ کریں! وہ کہتے ہیں کہ!
تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو!
یعنی ہم کچھ مانگیں تو آپ وہ کبھی نہیں دکھائیں گے؟ اور سارے مطالبے ہم سے ہیں؟جو سوال میں نے کیا ہے جبتک اس کا جواب گول ہوتا جا ئے گا آگے با ت نہیں بڑھے گی
السلام علی من اتبع الهدی!
وہ اس لئے کہ آپ مرزائی قادیانی ہو!
اور خود کو مسلمان باور کروانے کے خواہاں ہو!
یہ ہمارے اور آپ کے درمیان کا معاملہ ہے!
اور شیعہ بریلوی کا ہم سے جو معاملہ ہے ، وہ ہمارے درمیان!
آپ اس معاملہ پر گفتگو کریں جو ہمارے مابین ہے!
مسلمانوں اور عیسائیوں کے مابین کا معاملہ ہو، یا مسلمانوں اور یہود کے مابین کا معاملہ ! اس میں آپ فریق نہیں!
لہٰذا آپ کا ان امور میں گفتگو کرنا پرائی شادی میں عبد اللہ دیوانہ کی مثل ہے!
آپ مسلمانوں اور مرزائی قادیانی کے مابین معاملات میں فریق ہیں!
لہٰذا آپ اپنی نبیڑیں!
عبد اللہ دیوانہ والے کام نہ کریں!
ہر نبی کو اسی طرح کی بکواس کر کے منکرین اپنے لئے دوزخ کا سامان کرتے رہے ہیں۔رسول اللہ ﷺ کو مجنوں کہنے والے بھی آپ جیسے ابو جہلی صفت کے لوگ تھے۔
مسئلہ یہ ہے کہ وہابی, بریلوی, دیوبندی حتی کہ شیعہ بھی آپ کے کفر اور ارتداد پر متفق ہیں اور کم از کم اس مسئلے میں ہمارا کوئی اختلاف نہیں. اس لیے ہم ایک دوسرے کو کافر کہیں یا مسلمان آپ کو کافر ہی کہتے ہیں۔ہم احمدی مسلمان ہیں سا ری دنیا کے شر انگیز مولوی مل کر بھی زور لگا لیں تو یہ حق ہم مسلمانو ں سے نہی چھین سکتے ۔ مجھے کوئی شوق نہیں کہ نا م نہا د مسلما نو ں کے ان گندے فتووں کی طرف جا وں جن میں وہ ایک دوسرے کو مشرک اور جا نے کیا کیا مغلظا ت بکتے رہتے ہیں لیکن مجبو ری یہ ہے کہ آپ لوگو ں کو آئینہ دکھا نا ہے کہ جو ایک دوسرے کی نظر میں مشرک ہیں وہ کسی دوسرے کو غیر مسلم کیسے قرا ر دے سکتے ہیں؟اس سے بڑی دجا لی خبا ثت کوئی نہیں۔
وہا بیوں کے با رے میں پا کستا ن کی ۸۰ فیصد آبا دی کے مجدد اعلیٰ حضرت فرما تے ہیں:۔
وہا بیہ اصلاََ مسلمان نہیں۔ان کے پیچھے نما ز با طل ہے ان سے مصا فحہ نا جا ئز و گنا ہ ہے۔جس نے کسی وہا بی کے پیچھے نماز پڑھی تو تجدید اسلام اور تجدید نکا ح کرے۔
کفر میں مجوس یہود و نصا ری ٰ سے بد تر ہیں ۔ہندو مجو س سے بد تر ہیں اور وہا بیہ ہندووں سے بھی بد تر ہیں۔
مرتدوں میں سب سے خبیث تر وہا بی ہیں۔
تحذیر الناس مرتد نا نو توی کی نا پا ک کتا ب ہے۔
پہلے یہ فیصلہ کرلیں کہ کیا وہا بی مرتد ہیں؟اگر ہیں تو وہ اسلام کے ٹھیکیدار بننے کی بجا ئے اعلی حضرت پر ایما ن لے آئیں۔ہمیں تو غیر مسلم قرار دے دیا نا، ہم تو نہ اپنے آپ کو غیر مسلم مانتے ہیں نہ ہیں لیکن یہ سرکا ری مسلمان ایک دوسرے کو مرتد اور ختم نبوت کا منکر جو ثا بت کر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ دال سا ری کی سا ری کا لی ہے۔وہا بی اپنا ایما ن درست کریں اور دوسرے مسلمانو ں کے ایما ن میں دخل اندازی نہ کریں۔آپس کے فتا وی کفر کو سیٹل کریں تا کہ با ہر کی دنیا کو ایک اسلام نظر آئے۔
صورتحال آپ لوگوں کے اسلام کی یہ ہے کہ اگر کوئی عیسا ئی اسلام قبول کرنا چا ہئے تو یہ کفر کے فتوے سن کر وہ ویسے ہی اسلام قبول کرنے سے پہلے کی بھا گ جا ئے۔
اگر تو آپ وہا بی ہیں تواحمدی مسلمانوں کو کچھ کہنے سے پہلے اپنی صفا ئ اعلیٰ حضرت کے حضور پیش کریں کہ ان کو مرتد کیوں نہ سمجھا جا ئے ؟اور کیو ں نہ آپ پر مرتد کی سزا قتل لا گو کی جا ئے؟
ان با توں کا جواب دیئے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا۔ اپنے نبیڑ تو اس وقت آپ لوگوں کے منہ پر تما چہ کی طرح پڑتی ہے جب آپ پا کستان میں ظا لمانہ قانون بنا نے کے با وجود احمدیت اسلام کو پوری دنیا میں روکنے سے بُری طرح نا کام ہو چکے ہیں اور بس اسلام کے ما مے بننے کی کوشش میں اپنا ایمان بھی گوا رہے ہیں۔