عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 294
- پوائنٹ
- 165
صحابہ کرام نمازِ فجر کی جماعت ہوتے ہوئے بھی سنت فجر پڑھ کر صف میں شامل ہوتے تھے اس کی دلیل میں روایات پیش کی گئیں ہیں۔ ان پر اگر کوئی نقد ہے تو تحریر فرمائیں اِدھر اُدھر نہ گھمائیں۔